‘دہشت گردوں کے ٹھکانوں کو جڑ سے ختم کرنے پر توجہ ہے’، افغان طالبان

کابل (ڈیلی اردو/اے پی/رائٹرز/ڈی پی اے) اقوام متحدہ کی ایک تازہ رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ کابل میں طالبان کے اقتدار سنبھالنے کے بعد سے عطیہ دہندگان کی فنڈنگ میں تیزی سے کمی کی وجہ سے، افغان شہری طبی اور نفسیاتی مدد تک رسائی کے لیے جدوجہد کرنے پر مجبور ہیں۔ اقوام متحدہ کے مزید پڑھیں

خیبر پختونخوا میں غیرمسلم اقلیتی برادری پر حملوں میں اضافہ، ایک ہفتے کے دوران تیسری کارروائی

پشاور (ڈیلی اردو/وی او اے) پاکستان کے شمالی مغربی صوبےخیبر پختونخوا میں شدت پسندی کے حالیہ واقعات میں جہاں سیکیورٹی فورسز کو نشانہ بنایا جا رہا وہیں صوبے کی اقلیتی برادری پر حملوں میں بھی اضافہ ہوا ہے۔ منگل کو رات دیر گئے پشاور میں مسیحی برادری سے تعلق رکھنے والے ایک شخص پر نامعلوم مزید پڑھیں

گوانتاناموبے میں قیدیوں کو غیر انسانی سلوک کا سامنا ہے، اقوام متحدہ

نیو یارک (ڈیلی اردو/وی او اے) اقوام متحدہ کے حقوق کے ماہرین کی ایک ٹیم نےاپنے گوانتانامو بےکے دورے کے بعد کہا ہے کہ مسلسل نگرانی، شدید تنہائی اور خاندانوں تک محدود رسائی کے ساتھ، گوانتانامو کے آخری 30 قیدیوں کے ساتھ سلوک “ظالمانہ اور غیر انسانی ہے۔” اقوام متحدہ کی خصوصی نمائندہ فیونوالا نی مزید پڑھیں

باجوڑ میں سیکیورٹی فورسز کا آپریشن، داعش کمانڈر سمیت 3 دہشت گرد ہلاک

راولپنڈی (ڈیلی اردو) خیبرپختونخوا کے قبائلی ضلع باجوڑ کے علاقے عنایت قلعہ میں سیکیورٹی فورسز نے خفیہ اطلاع پر کارروائی کرتے ہوئے داعش خراسان کے کمانڈر سمیت 3 دہشت گردوں کو ہلاک کردیا۔ #Pakistan: A “most wanted” commander of the ISKP, Shafiullah, has been killed, along with 2 of his associates, in an operation by مزید پڑھیں

پناہ گزینوں کی برطانیہ سے روانڈا منتقلی پر 2 لاکھ 10 ہزار ڈالر فی کس خرچ ہونیگے، وزارت داخلہ

لندن (ڈیلی اردو/اے ایف پی/وی او اے) برطانیہ نے کہا ہے کہ پناہ کے متلاشیوں کی روانڈا منتقلی پر ایک لاکھ 69 ہزار پاؤنڈ یا 2 لاکھ 10 ہزار ڈالر فی کس خرچ ہوں گے۔ وزارت داخلہ نے یہ تخمینہ ایک ایسے وقت میں جاری کیا ہے جب برطانوی پارلیمنٹ میں پناہ گزینوں کے دباؤ مزید پڑھیں

خیبر: وادی تیراہ میں سیکیورٹی فورسز کا آپریشن، ایک دہشت گرد ہلاک، 3 زخمی

راولپنڈی (ک م) صوبہ خیبر پختونخوا کے قبائلی ضلع خیبر کے علاقے وادی تیراہ میں سیکیورٹی فورسز اور دہشتگردوں کے درمیان فائرنگ کا شدید تبادلہ ہوا جس میں ایک دہشتگرد ہلاک جبکہ 3 زخمی ہوگئے۔ خیبر علاقے وادی تیراہ میں سیکورٹی فورسز کے آپریشن میں ایک دہشت گرد ہلاک اور تین زخمی ہو گئے۔ ہلاک مزید پڑھیں

دہشت گردی کے خاتمے کیلئے پاکستان کے ساتھ مل کر کام کرتے رہینگے، امریکا

واشنگٹن (ڈیلی اردو/وی او اے) امریکی محکمہ خارجہ نے کہا ہے کہ امریکہ، ملکی اور علاقائی سطح پر دہشت گردی سے درپیش مشترکہ خطرے سے نمٹنے کے لیے پاکستان کے ساتھ مل کر کام کرتا رہے گا۔ امریکی محکمہ خارجہ کے ترجمان میتھیو ملر نے یہ بات معمول کی پریس بریفنگ میں صحافیوں کے سوالوں مزید پڑھیں

قاری بریال: امریکی فوج کو انتہائی مطلوب القاعدہ کے رہنما افغانستان میں گورنرز تعینات

واشنگٹن (ڈیلی اردو/وی او اے) افغانستان میں القاعدہ کے کچھ ایسے رہنما اس وقت طالبان حکومت میں اعلیٰ عہدوں پر فائز ہیں جن کے نام دہشت گردانہ سرگرمیوں کی وجہ سے واشنگٹن کو انتہائی مطلوب افراد کی فہرست میں شامل تھے۔ وائس آف امریکہ افغان سروس کے روشن نور زئی کی رپورٹ کے مطابق 15 مزید پڑھیں

بھارت نے سکھوں پر حملے کیلئے پاکستانی سفارت کار کو طلب کیا

نئی دہلی (ڈیلی اردو/ڈی پی اے) بھارت نے پاکستان سے مطالبہ کیا ہے کہ وہ سکھ اقلیت پر ہونے والے حملوں کی خلوص کے ساتھ تحقیقات کر کے اپنی رپورٹ پیش کرے۔ بھارت نے ان حملوں پر پاکستانی حکام سے احتجاج بھی درج کروایا ہے۔ ایک ایسے وقت جب بھارت میں مسلمانوں کے خلاف موجودہ مزید پڑھیں

بھارت اور امریکہ کے مشترکہ بیان پر پاکستان کا احتجاج، امریکی نائب ناظم الامور طلب

اسلام آباد (ڈیلی اردو/ڈی پی اے) وزیر اعظم مودی کے دورہ امریکہ کے دوران بھارت اور امریکہ کی جانب سے جاری مشترکہ بیان پر پاکستان نے سخت اعتراض کیا ہے۔ اسلام آباد نے امریکی نائب ناظم الامور کو وزارت خارجہ میں طلب کرکے احتجاج ریکارڈ کرایا۔ پاکستانی دفتر خارجہ کی طرف سے جاری بیا ن مزید پڑھیں