کالعدم تحریک طالبان پاکستان کو واپسی کی اجازت دینے کی تحقیقات کی جائیں، سینیٹر رضا ربانی

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) پاکستان پیپلز پارٹی (پی پی پی) کے سینئر رہنما سینیٹر رضا ربانی نے کالعدم تحریک طالبان پاکستان (ٹی ٹی پی) کو پاکستان میں لانے کے معاملے کی تحقیقات کا مطالبہ کردیا۔ سینیٹ اجلاس چیئرمین صادق سنجرانی کی صدارت میں ہوا جہاں سینیٹر رضا ربانی نے اظہار خیال کرتے ہوئے کالعدم ٹی مزید پڑھیں

پشاور: پولیس لائنز مسجد دھماکے میں ہلاکتوں کی تعداد 100 ہوگئی، 221 زخمی

​​​​​​​پشاور + اسلام آباد (ڈیلی اردو/وی او اے) پشاور کی پولیس لائنز مسجد میں پیر کو ہونے والے خودکش دھماکے کے بعد شروع ہونے والا ریسکیو آپریشن منگل کی دوپہر مکمل کرلیا گیا ہے۔ نگران وزیرِاعلیٰ خیبرپختونخوا نے واقعے میں 100 افراد کی ہلاکت اور 221 کے زخمی ہونے کی تصدیق کی ہے۔ ترجمان لیڈی مزید پڑھیں

دہشت گردی کے بیج ہم نے خود بوئے، جنگ ہماری دہلیز پر آگئی، وزیر دفاع خواجہ آصف

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) وفاقی وزیر دفاع خواجہ محمد آصف نے کہا ہے کہ دہشت گردی کے بیج ہم نے خود بوئے ہیں، افغانستان میں لڑی جانے والی جنگ ہماری دہلیز پر آگئی۔ قومی اسمبلی اجلاس سے خطاب میں خواجہ آصف نے کہا کہ ہم آرمی پبلک اسکول کا سانحہ بھی نہیں بھولے، گزشتہ روز مزید پڑھیں

آئی ایس آئی کے افسران کی ہلاکت میں ملوث دہشت گرد عمر نیازی ہلاک

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) انٹر سروسز انٹیلی جنس پاکستان (آئی ایس آئی) کے افسران کے ہلاکت میں ملوث دہشتگرد انٹیلیجنس آپریشن میں ہلاک ہوگیا۔ سرکاری ذرائع کے مطابق صوبہ خیبر پختونخوا کے قبائلی ضلع کرم میں خفیہ اطلاعات پر قانون نافذ کرنے والے اداروں نے مشترکہ کارروائی کی۔ سیکیورٹی اداروں نے فائرنگ کے تبادلے میں مزید پڑھیں

امریکی نمائندہ خصوصی برائے افغانستان پاکستان پہنچ گئے

اسلام آباد (ڈیلی اردو) امریکی نمائندہ خصوصی برائے افغانستان تھامس ویسٹ پاکستان پہنچ گئے ہیں۔ ذرائع کے مطابق تھامس ویسٹ اعلی حکام کے ساتھ افغان صورتحال پرتبادلہ خیال کریں گے ساتھ ہی افغانستان میں انسانی صورت حال پر مشاورت ہوگی۔ ذرائع نے بتایا کہ امریکی نمائندہ خصوصی ویسٹ افغان سلامتی صورتحال پرمشاورت کریں گے جس مزید پڑھیں

ایران کو جوہری ہتھیاروں سے روکنے کیلئے امریکہ کی ایران کو دھمکی

واشنگٹن (ڈیلی اردو) امریکا کے وزیر خارجہ انٹونی بلنکن نے کہا ہے کہ ایران کو جوہری ہتھیاروں کے حصول سے روکنے کے لیے تمام آپشنز موجود ہیں۔ عرب میڈیا کو انٹرویو میں امریکی وزیر خارجہ انٹونی بلنکن نے کہاکہ امریکی صدرجو بائیڈن نے ایران کو جوہری ہتھیار حاصل کرنے سے روکنے کے عزم کو دہرایا مزید پڑھیں

پنجاب: قصور میں نامعلوم افراد کی فائرنگ سے وکیل ہلاک

قصور (ڈیلی اردو) صوبہ پنجاب کے ضلع قصور میں موٹرسائیکل پر سوار نامعلوم افراد نے فائرنگ کرکے وکیل کو ہلاک کردیا۔ یہ واقعہ تھانہ صدر کی حدود میں پریس کلب روڈ پر پیش آیا۔ ہلاک ہونے والے وکیل کی شناخت اسلم جوئیہ کے نام سے ہوئی جو دفتر سے اپنی گاڑی پر گھر جارہا تھا، مزید پڑھیں

2000 مربع کلومیٹر بھارتی علاقے لداخ پر چین قابض ہے، راہول گاندھی

نئی دہلی (ڈیلی اردو/ڈوئچے ویلے) کانگریس پارٹی کے رہنما راہول گاندھی نے چین سے متعلق مودی حکومت کو متنبہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ مشرقی لداخ میں تقریباً 2000 مربع کلومیٹر بھارتی علاقے پر چین کا قبضہ ہو چکا ہے۔ تاہم مودی حکومت نے اس سے انکار کیا ہے۔ اپوزیشن کانگریس پارٹی کے سرکردہ رہنما مزید پڑھیں

خودکش حملہ آور کیسے پولیس لائنز میں داخل ہوگیا؟ وزیراعظم کا آئی جی خیبر پختونخوا سے سوال

پشاور (مانیٹرنگ ڈیسک) وزیراعظم شہباز شریف نے پشاور پولیس لائنز دھماکے کے دوران آئی جی خیبر پختونخوا پولیس معظم جاہ انصاری سے متعدد سوالات پوچھ لیے۔ وزیراعظم نے آئی جی سے استفسار کیا کہ خود کش حملہ آور کیسے پولیس لائنز میں داخل ہوگیا؟ اس پر آئی جی معظم جاہ انصاری نے کہا کہ کیا مزید پڑھیں

یوکرین میں مغربی ٹینکوں کو تباہ کرنے کیلئے نقد انعامات

ماسکو (ڈیلی اردو/اے ایف پی/ڈی پی اے) ایک روسی کمپنی نے اعلان کیا ہے کہ یوکرین میں مغربی ساختہ ٹینکوں کو تباہ کرنے یا پکڑنے والے اولین فوجیوں کو 50 لاکھ روبل (72 ہزار ڈالر) کا نقد انعام دیا جائے گا۔ مغربی جنگی ٹینک یوکرین میں فیصلہ کن کردار ادا کر سکتے ہیں۔ امریکہ، جرمنی مزید پڑھیں