امریکہ اور یورپی یونین نے ایران پر نئی پابندیاں لگا دیں

واشنگٹن + برسلز (ڈیلی اردو/وی او اے) یورپی یونین کے وزرائے خارجہ نے ایران کے خلاف پابندیوں کے چوتھے دور کا اعلان کیا اور روس کے خلاف پابندیوں کے ممکنہ دسویں پیکج پر تبادلہ خیال کیا۔وزرا نے یوکرین کے لیے540 ملین ڈالرکے نئے فوجی اخراجات پر بھی اتفاق کیا۔جب کہ امریکہ نے بھی ایران پر مزید پڑھیں

جرمنی کا یوکرین کو ‘لیوپارڈ ٹو ٹینک’ فراہم کرنے کا فیصلہ

برلن (ڈیلی اردو/اے پی/ڈی پی اے) اتحاديوں کے ‘بے انتہا دباؤ‘ کے تناظر میں برلن حکومت نے امریکہ سے قریبی مشاورت کے بعد یوکرین کو ‘لیوپارڈ ٹو‘ ٹینک فراہم کرنے کا فیصلہ کر لیا ہے۔ ماسکو حکومت نے اس فیصلے پر برہمی کا اظہار کیا ہے۔ جرمنی نے یوکرین کو ‘لیوپارڈ ٹو‘ ٹینک فراہم کرنے مزید پڑھیں

ہندو دیوی کے نام پر جنسی غلام بن کر رہنے والی بھارتی خواتین

نئی دہلی (ڈیلی اردو/ڈوئچے ویلے/اے ایف پی) ہواکا بھیمپا کو بچپن میں ہی ایک ہندوستانی دیوی کے لیے وقف کر دیا گیا تھا۔ بھیمپا کی جنسی غلامی کا آغاز اس وقت ہوا تھا، جب ان کے ماموں نے پہلی مرتبہ ان کے ساتھ جنسی عمل کیا اور بدلے میں ایک ساڑھی اور کچھ زیور دیا۔ مزید پڑھیں

برطانیہ میں گزشتہ ڈیڑھ سال کے دوران 200 پناہ گزین بچے لاپتا

لندن (ڈیلی اردو/اے ایف پی) برطانیہ میں گزشتہ ڈیڑھ سال کے دوران والدین کے بغیر پناہ حاصل کرنے کے لیے آنے والے 200 بچے لاپتا ہوگئے ہیں۔ 'I don't think these are children being "abducted" from these hotels…'@Nigel_Farage reacts to the Home Office investigating claims that 200 child asylum seekers are missing from hotels, and مزید پڑھیں

فروری 2019 میں پاکستان بھارت کے درمیان ایٹمی جنگ امریکہ نے رکوائی، مائیک پومپیو کا انکشاف

واشنگٹن (ڈیلی اردو/وی او اے) امریکہ کے سابق وزیرِ خارجہ مائیک پومپیو نے اپنی کتاب میں انکشاف کیا ہے کہ پاکستان اور بھارت کے درمیان 2019 میں جوہری تصادم کا اندیشہ تھا البتہ امریکہ کی مداخلت کی وجہ سے اس کشیدگی میں کمی آئی۔ سابق صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے مقرر کردہ امریکہ کے اعلیٰ ترین مزید پڑھیں

ایران نے جوہری ہتھیاروں کیلئے کافی مواد تیار کرلیا ہے، اقوام متحدہ

برسلز (مانیٹرنگ ڈیسک) اقوام متحدہ کے جوہری توانائی کے سربراہ کا کہنا ہے کہ ایران نے ‘کئی جوہری ہتھیاروں’ کے لیے کافی مواد تیار کر لیا ہے۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق اقوام متحدہ کی جوہری ہتھیاروں کی نگرانی کے ادارے کے سربراہ کا کہنا ہے کہ وہ 2015 کے معاہدے کو بحال مزید پڑھیں

پوپ فرانسس نے ہم جنس پرستوں کو چرچ آنے کی اجازت دیدی

ویٹی کن سٹی (ڈیلی اردو/اے پی) پوپ فرانسس نے ہم جنس پرستوں کے خلاف قوانین کو کڑی تنقید کا نشانہ بناتے ہوئے کہا ہے کہ وہ LGBTQ لوگوں کا چرچ میں خیر مقدم کریں گے۔ عالمی خبر رساں ادارے ’’اے پی‘‘ کو دیے گئے ایک انٹرویو میں پوپ فرانسس نے کہا کہ ہم جنس پرست مزید پڑھیں

لاہور سمیت پنجاب سے 4 مبینہ دہشت گرد گرفتار

لاہور (ڈیلی اردو) دہشت گردی کے خدشات کے پیش نظر کاؤنٹر ٹیررزم ڈیپارٹمنٹ پنجاب (سی ٹی ڈی) نے لاہور سمیت پنجاب کے مختلف شہروں میں کارروائی کرتے ہوئے چار مبینہ دہشت گردوں کو گرفتار کرلیا۔ سی ٹی ڈی حکام کے مطابق لاہور کے سرحدی علاقے باٹا پور میں کارروائی کرتے ہوئے ایک مبینہ دہشت گرد مزید پڑھیں

شامی جہادی کیمپ سے 47 فرانسیسی شہریوں کی اپنے ملک واپسی

پیرس (ڈیلی اردو) فرانس نے شمال مشرقی شام کے جہادی کیمپوں سے 47 شہریوں کو وطن واپس بلا لیا۔ الجزیرہ ٹی وی کے مطابق فرانسیسی وزارت خارجہ کا کہنا ہے کہ شام کے جہادی کیمپ سے شہری بلا لیے گئے، وطن واپسی میں 32 بچے اور 15 خواتین شامل ہیں جن کی طبی اور سماجی مزید پڑھیں

پولینڈ جرمن ساختہ لیپرڈ 2 ٹینک یوکرین کو بھیجے گا

برلن (ڈیلی اردو/وی او اے) جرمنی نے کہا ہے کہ اگر پولینڈ روس سے مقابلے کے لیے یوکرین کو جرمن ساختہ ٹینک دینے کا فیصلہ کرتا ہے تو وہ اس پر اعتراض نہیں کرے گا۔ جرمن وزیرِ خارجہ اینالینا بیئربوک نے اتوار کو ایک فرانسیسی ٹی وی سے گفتگو میں کہا کہ گو کہ پولینڈ مزید پڑھیں