حکومت نے مجھے قتل کرنے کی سازش کی، سابق وزیراعظم عمران خان

برلن (ڈیلی اردو/ڈی ڈبلیو) سابق وزیر اعظم نے ڈی ڈبلیو کو بتایا ہے کہ ان کے خیال سے پاکستانی حکومت نے ہی ان کے قتل کا منصوبہ بنایا تھا، تاہم انہوں نے اس کا کوئی ثبوت پیش نہیں کیا۔ انہوں نے اپنے حامیوں سے احتجاجی مہم جاری رکھنے کی بھی اپیل کی ہے۔ پاکستان کے مزید پڑھیں

ترکی میں 5 افغان باشندوں کی تشدد زدہ لاشیں برآمد

انقرہ (ڈیلی اردو/رائٹرز) ترکی کے دارالحکومت انقرہ میں 5 افغان باشندوں کی ایک ہفتے پرانی لاشیں ملی ہیں جنھیں مبینہ طور پر تیز دھار چاقو کے وار کر کے قتل کیا گیا تھا۔ عالمی خبر رساں ادارے رائٹرز کے مطابق ترکی کے دارالحکومت انقرہ میں ایک گھر سے 5 افغانیوں کی لاشیں ملی ہیں۔ لاشوں مزید پڑھیں

خیبر: جمرود میں طالبان کے حملے میں لیویز فورس کا کیپٹن ہلاک

پشاور (بیورو رپورٹ) صوبہ خیبر پختونخوا کے قبائلی ضلع خیبر کی تحصیل جمرود میں نامعلوم افراد نے لیویز فورس کے کیپٹن شربت خان کو گولی مار کر ہلاک کردیا۔ https://twitter.com/ShabbirTuri/status/1590993838507962368?t=SutOVfcfwIWyE36FcfyzTQ&s=19 پولیس کے مطابق جمرود کے علاقے شاہ کس مستل خیل میں رات کے وقت نامعلوم افراد کی فائرنگ سے کیپٹن شربت خان ہلاک ہوگئے۔ پولیس مزید پڑھیں

راجیو گاندھی قتل کیس کے تمام مجرم تیس سال بعد رہا

نئی دہلی (ڈیلی اردو/بی بی سی) سپریم کورٹ نے راجیو گاندھی قتل کیس میں عمر قید کی سزا کاٹ رہے چھ ملزمان کو بری کر دیا ہے۔ سپریم کورٹ نے نلنی اور آر پی روی چندرن سمیت تمام مجرموں کو رہا کرنے کا حکم دیا ہے۔ تمام ملزمان کو عدالت کے حکم کے ایک گھنٹے مزید پڑھیں

داسو بس حملہ کیس: دو ملزمان کو سزائے موت سنادی گئی

ابیٹ آباد (ڈیلی اردو) خیبر پختونخوا میں اپر کوہستان کے علاقے داسو میں میں دہشت گردی کے واقعہ میں ملوث دو ملزمان کو سزائے موت سنادی گئی۔ ایبٹ آباد میں انسداد دہشتگردی عدالت نے داسو دہشتگرد حملہ کیس میں دو ملزموں کو 13،13 بار سزائے موت اور 15،15 لاکھ جرمانے کی سزا سنادی۔ عدالت نے مزید پڑھیں

بیلجیئم میں چاقو حملہ، ایک پولیس اہلکار ہلاک، دوسرا زخمی، حملہ آور ہلاک

برسلز (ڈیلی اردو) بیلجیئم کے دارالحکومت برسلز میں چاقو کے وار سے ایک پولیس اہلکار ہلاک اور دوسرا زخمی ہوگیا۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق برسلز میں نارتھ ریلوے اسٹیشن کے علاقے میں سکیورٹی پر مامور گشت کرنے والے پولیس اہلکاروں پر حملہ آور نے چاقو سے حملہ کیا جس کے بعد دیگر پولیس اہلکاروں مزید پڑھیں

اسرائیل اور قطر کے درمیان عارضی طور پر قونصل خانہ کھولنے کیلئے سمجھوتہ

دوحہ + تل ابیب (ڈیلی اردو) اسرائیل اور قطر کے درمیان عارضی طور پر قونصل خانہ کھولنے کے لیے سمجھوتہ ہوگیا ہے۔ قطر میں 20 نومبر سے شروع ہونے والے فیفا فٹبال ورلڈکپ میں ہزاروں اسرائیلی فٹبال شائقین کی آمد متوقع ہے جس کے پیش نظر دونوں ممالک اس سفارتی سمجھوتے پر پہنچے ہیں۔ غیر مزید پڑھیں

ڈیرہ اسماعیل خان میں تحریک طالبان پاکستان کا مبینہ دہشت گرد ہلاک

ڈی آئی خان (بیورو رپورٹ) سیکیورٹی فورسز نے ڈیرہ اسماعیل خان کی تحصیل کلاچی میں آپریشن کے دوران ایک دہشت گرد کو ہلاک کردیا۔ سرکاری ذرائع کے مطابق کلاچی کے علاقے بھگوال میں آپریشن دہشت گردوں کی موجودگی کی خفیہ اطلاع پر کیا۔ ذرائع کے مطابق دہشت گردوں اور سیکیورٹی فورسز کے درمیان شدید فائرنگ مزید پڑھیں

افغانستان: خواتین کے تفریحی پارکوں میں بھی جانے پر پابندی

کابل (ڈیلی اردو/رائٹرز/ڈی پی اے) افغانستان میں طالبان حکام نے فیصلہ کیا ہے کہ اب خواتین کو تفریحی پارکوں میں بھی جانے کی اجازت نہیں دی جائے گی۔ عوامی مقامات تک رسائی کو محدود کرنے کے اعلان کے بعد خواتین کے لیے یہ نیا حکم سامنے آیا ہے۔ افغانستان میں ”اخلاقیات سے متعلق پولیس” نے مزید پڑھیں

ادریس خٹک کیس: فوجی عدالت کو سزا کے خلاف اپیل ایک ماہ میں نمٹانے کی ہدایت

اسلام آباد (ڈیلی اردو/وی او اے) لاہور ہائی کورٹ نے انسانی حقوق کے کارکن ادریس خٹک کو فوجی عدالت سے ملنے والی 14 برس قید کی سزا کے خلاف اپیل ایک ماہ میں نمٹانے کا حکم دیا ہے۔ لاہور ہائی کورٹ کے راولپنڈی بینچ کے جج جسٹس چوہدری عبدالعزیز نے جمعرات کو یہ حکم جاری مزید پڑھیں