وزیر اعلیٰ گلگت بلتستان کی زیرصدارت اپیکس کمیٹی کا اجلاس، شرپسندوں کی گرفتاریوں کا فیصلہ

گلگت بلتستان (ڈیلی اردو) وزیر اعلیٰ گلگت بلتستان کی زیر صدارت اپیکس کمیٹی کا اجلاس منعقد ہوا، اجلاس میں کمانڈر ایف سی این اے، چیف سیکرٹری، آئی جی پی، ہوم سیکرٹری، ایم آئی، آئی ایس آئی اور آئی بی کے سینئر نمائندوں نے شرکت کی۔ اجلاس کے شرکاء نے گلگت شہر میں علم کشائی کے مزید پڑھیں

کینیڈا: پوپ فرانسس نے چرچ کے اسکولوں میں بچوں کیساتھ بدسلوکی کو ‘نسل کشی’ قرار دیا

اوٹاوا (ڈیلی اردو) کیتھولک مسیحیوں کے روحانی پیشوا پوپ فرانسس نے خبردار کیا ہے کہ کینیڈا میں اسکول کے بچوں کے ساتھ دہائیوں سے جاری بدسلوکی ‘نسل کشی’ کے مترادف ہے جبکہ انہوں نے روم واپسی پر اپنے سفر کو کم کرنے کی ضرورت کے ساتھ مستعفی ہونے کا اشارہ بھی دیا۔ ڈان نیوز میں مزید پڑھیں

محرم الحرام: گلگت بلتستان میں مذہبی تصادم، دو شیعہ نوجوان ہلاک، 17 زخمی

گلگت بلتستان (ڈیلی اردو) گلگت بلتستان کے شہر یادگار چوک پر دو مذہبی گروپوں میں تصادم اور رات گئے تک شہر کے وسطی علاقے میں فائرنگ کے دو واقعات میں 2 شیعہ نوجوان ہلاک اور دونوں گروپوں کے مجموعی طور پر 17 افراد زخمی ہوگئے۔ https://twitter.com/ShabbirTuri/status/1553393119873597440?t=KQI-EodWFDSlP7poc7MJww&s=19 یہ افسوس ناک واقعہ ہفتہ کی شام تقریباً 6 مزید پڑھیں

اسرائیلی فوج کی فائرنگ سے فلسطینی نوجوان ہلاک

غزہ (ڈیلی اردو) فلسطین میں اسرائیلی فوج کی فائرنگ سے ایک اور نوجوان ہلاک ہو گیا۔ یہ افسوسناک واقعہ مغربی کنارے میں جمعہ کے روز ایک تصادم کے دوران پیش آیا ہے۔ فلسطینی وزارت صحت نے 16 سالہ نوجوان کی ہلاکت کی تصدیق کر دی ہے۔ " Wake up Amjad, let's go home dear " مزید پڑھیں

امریکا میں کینیڈا سے تعلق رکھنے والے داعش کے رکن کو عمر قید کی سزا

واشنگٹن (ڈیلی اردو/اے ایف پی/رائٹرز) امریکی عدالت نے 29 جولائی جمعے کے روز سعودی نژاد کینیڈین شہری محمد خلیفہ کو دہشت گرد تنظیم ’اسلامک اسٹیٹ‘ (داعش) کو ایسی مادی مدد فراہم کرنے کی سازش کرنے پر عمر قید کی سزا سنائی ہے، جس کے نتیجے میں یرغمالیوں کی اموات واقع ہوئی تھیں۔ سعودی عرب میں مزید پڑھیں

پنجاب میں نکاح کیلئے ختم نبوت ﷺ کے حلف نامے پر دستخط کرنا لازمی قرار

لاہور (ڈیلی اردو) پاکستان کے صوبہ پنجاب میں نکاح کیلئے ختم نبوت ﷺ کے حلف نامے پر دستخط کرنا لازمی قرار دے دیا گیا۔ پنجاب کے وزیر اعلیٰ پرویز الہیٰ نے نکاح کے لیے ختم نبوت ﷺ پر ایمان کے حلف والے نئے فارم استعمال کرنے کی ہدایت کر دی۔ پرویز الہیٰ کا کہنا ہے مزید پڑھیں

معاشی بحران سنگین: عالمی بینک کا سری لنکا کیلئے نئی فنڈنگ سے انکار

کولمبو (ڈیلی اردو/اے ایف پی) عالمی بینک نے جمعہ کے روز کہا ہے کہ وہ سری لنکا کو اس وقت تک نئی مالی امداد کی پیشکش نہیں کرے گا جب تک کہ دیوالیہ ہونے والا ملک اپنی تباہ حال معیشت کو مستحکم کرنے کے لیے نظام میں مضبوط اصلاحات نہیں لاتا۔ سری لنکا غیر معمولی مزید پڑھیں

بلوچستان: جھڑپ میں 6 مبینہ دہشت گرد اور ایک سیکیورٹی اہلکار ہلاک

راولپنڈی (کاشف محمود) پاکستان کے صوبہ بلوچستان کے ضلع کیچ میں سیکیورٹی فورسز اور دہشت گردوں کے درمیان فائرنگ کے نتیجے میں چھ مبینہ دہشت گرد اور ایک سیکیورٹی اہلکار ہلاک ہو گیا ہے۔ ہفتے کو پاکستانی فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کا ایک بیان میں کہنا تھا کہ جمعہ کو مزید پڑھیں

بھارت: کرناٹک میں ہندو انتہا پسندوں نے مسلمان نوجوان کو قتل کردیا، راجستھان میں کرفیو نافذ

نئی دہلی + جے پور (ڈیلی اردو/اے پی پی) بھارتی ریاست راجستھان کے شہر ہنومان گڑھ میں فرقہ وارانہ کشیدگی کے باعث کرفیو نافذ اور انٹرنیٹ سروس معطل کردی گئی ہے۔ کشمیر میڈیا سروس کے مطابق انتہا پسند ہندوئوں نے مسلمانوں پر عیدالاضحی کے روز گائے ذبح کرنے کا الزام لگایا تھا۔ وہ مسلمانوں کے مزید پڑھیں

بلوچستان: ‏چمن میں صوبائی وزیر انجینئر زمرک خان اچکزئی کے قافلے پر مسلح افراد کی فائرنگ

کوئٹہ (ڈیلی اردو) صوبۂ بلوچستان کے سرحدی شہر چمن میں شاہراہ میزئی آڈہ کے علاقے میں نامعلوم دہشتگردوں نےصوبائی وزیر خوراک انجنئر زمرک خان اچکزئی پر حملہ کر دیا۔ جوابی فائرنگ میں دہشت گرد فرار ہوگئے۔ ڈپٹی کمشنر قلعہ عبداللہ منیر کاکڑ کے مطابق فائرنگ سے اے این پی کے مرکزی رہنماء و صوبائی وزیر مزید پڑھیں