جامعہ کراچی خودکش حملہ کیس: عینی شاہد نے ملزم داد بخش کو شناخت کر لیا

کراچی (ویب ڈیسک) جامعہ کراچی میں چینی شہریوں پر خودکش حملہ کیس کے ملزم داد بخش کی شناخت پریڈ کے دوران عینی شاہدی نے ملزم کو شناخت کرلیا۔ رپورٹس کے مطابق جامعہ کراچی میں چینی شہریوں پر خودکش حملہ کیس میں جوڈیشل مجسٹریٹ شرقی کے روبرو ملزم داد بخش کی شناخت پریڈ ہوئی، جس میں مزید پڑھیں

سری لنکا میں صورتِحال کشیدہ: صدر گوتابایا راجا پکسے ملک سے فرار، ایمرجنسی نافذ

کولمبو (ڈیلی اردو/اے ایف پی/رائٹرز) سری لنکن صدر گوتابایا راجاپکسے کے ملک سے فرار کے بعد وزیرِ اعظم رانیل وکراماسنگھے نے ملک بھر میں ایمرجنسی نافذ کر دی ہے۔ خبر رساں ادارے اے ایف پی کے مطابق وزیرِ اعظم ہاؤس کے ترجمان کا کہنا ہے کہ جب تک صدر ملک سے باہر ہیں اس وقت مزید پڑھیں

شمالی وزیرستان: دتہ خیل میں کالعدم تنظیم کے چار دہشت گرد ہلاک، اسلحہ اور گولہ بارود برآمد

راولپنڈی (بیورو رپورٹ) صوبہ خیبر پختونخوا کے قبائلی ضلع شمالی وزیرستان کے علاقے دتہ خیل میں پاکستانی فوج کے ساتھ فائرنگ کے تبادلے میں 4 دہشت گرد ہلاک ہوگئے۔ پاکستانی فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق شمالی وزیرستان میں دہشت گردوں اور فوج کے درمیان فائرنگ کا تبادلہ ہوا، فائرنگ مزید پڑھیں

سری لنکا میں افراتفری: صدر گوتابایا راجا پکسے کی ملک سے فرار کی کوشش ناکام

کولمبو (ڈیلی اردو/وی او اے/اے ایف پی) سری لنکا کے صدر گوتابایا راجاپکسے کے ملک سے فرار کی کوشش ایئرپورٹ عملے نے ناکام بنا دی ہے۔ خبر رساں ادارے ‘اے ایف پی’ کے مطابق سری لنکا میں معاشی بحران کے سبب پیدا ہونے والی افرا تفری کی صورت حال کے پیشِ نظر صدر گوتابایا نے مزید پڑھیں

ماہر العکال: شام میں داعش کا اہم رہنما امریکی ڈرون حملے میں ہلاک

واشنگٹن (ڈیلی اردو/ڈی پی اے/روئٹرز/اے پی) خانہ جنگی کے شکار ملک شام میں دہشت گرد تنظیم ’اسلامک اسٹیٹ‘ یا داعش کا رہنما ماہر العکال ایک ڈرون حملے میں مارا گیا ہے۔ العکال اس عسکریت پسند تنظیم کے پانچ اعلیٰ ترین رہنماؤں میں سے ایک تھا۔ واشنگٹن سے منگل 12 جولائی کو موصولہ رپورٹوں کے مطابق مزید پڑھیں

بوسنیا کے مسلمانوں کے قتل عام کو 27 برس بیت گئے

سربرینیکا (ڈیلی اردو) بوسنیا کے مسلمانوں پر اسانیت سوز مظالم اور قتل عام کو 27 برس بیت گئے۔ 11 جولائی سن 1995 میں سربین فوجیوں نے بوسنیا کے سربرینیکا کے قصبے پر قبضہ کرلیا، جس کے بعد دو ہفتوں کے دوران فورسز نے منظم انداز میں 8 ہزار سے زائد بوسنیائی مسلمانوں کو قتل کیا۔ مزید پڑھیں

امریکہ کا سعودی عرب کو ہتھیاروں کی فروخت دوبارہ شروع کرنے پر غور

واشنگٹن (ڈیلی اردو/ وی او اے/رائٹڑز) بائیڈن انتظامیہ سعودی عرب کو حملوں کے لیے استعمال ہونے والے ہتھیاروں کی فروخت پر پابندی کے ممکنہ خاتمے کے بارے میں غور و خوض کر رہی ہے، لیکن، معاملے سے واقف چار ذرائع کے مطابق، کسی بھی حتمی فیصلے کا انحصار اس بات پر ہوگا کہ آیا ریاض مزید پڑھیں

برطانوی سپیشل فورسز نے افغانسان میں غیر مسلح افراد کو قتل کیا، تحقیقاتی رپورٹ

لندن (ڈیلی اردو/بی بی سی) بی بی سی کی تحقیقات کے مطابق، افغانستان میں برطانوی سپیشل فورسز (ایس اے ایس) کے اہلکاروں نے بار بار حراست میں لیے گئے افراد اور غیر مسلح افراد کو مشکوک حالات میں قتل کیا۔ نئی حاصل شدہ فوجی رپورٹس بتاتی ہیں کہ ایک یونٹ نے ایک بار چھ ماہ مزید پڑھیں

مردان میں نامعلوم افراد کی فائرنگ سے ایک پولیس اہلکار ہلاک، دوسرا شدید زخمی

اسلام آباد (ش ح ط) صوبہ خیبر پختونخوا کے ضلع مردان کی تحصیل کاٹلنگ میں پولیس اہلکاروں پر نامعلوم مسلح افراد کی فائرنگ سے ایک پولیس اہلکار ہلاک اور دوسرا شدید زخمی ہوگیا۔ https://twitter.com/ShabbirTuri/status/1546788492948439040?t=ng8i-SWaQlookyiRnJD1zg&s=19 تفصیلات کے مطابق کاٹلنگ کے علاقے غونڈو میں پولیس اہکاروں پر نامعلوم مسلح افراد کی فائرنگ پولیس اہلکار عطا اللہ ہلاک مزید پڑھیں

اتر پردیش: گرودوارہ کے احاطے میں گوشت پھینکنے پر مقدمہ درج

نئی دہلی (ڈیلی اردو) بھارت کی ریاست اترپردیش کے بریلی نامی علاقے میں ایک گرودوارہ کے احاطے میں مبینہ طور پر گوشت پھینکے جانے کے بعد پولیس نے مقدمہ درج کرلیا۔ این ڈی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق ایس ایس پی سدھارتھ انیرودھ پنکج نے بتایا کہ یہ واقعہ اتوار کی رات بریلی کے مزید پڑھیں