عراق: بغداد کے نزدیک تصادم میں داعش کے 5 عسکریت پسند ہلاک

بغداد (ڈیلی اردو) عراق کےدارالحکومت بغداد کے قریب واقع دیہی علاقے میں ایک جھڑپ کے دوران شدت پسند گروہ داعش کے 5 عسکریت پسند ہلاک ہو گئے ہیں۔ عراق کی سرکاری خبررساں ایجنسی نے منگل کے روز بتایا کہ بغداد سے تقریباً 30 کلومیٹر شمال میں واقع ترمیہ میں داعشی عسکریت پسندوں کی موجودگی کی مزید پڑھیں

تحریک طالبان پاکستان اور حکومتِ کے درمیان ’جنگ بندی‘ کے باوجود جھڑپیں اور ہلاکتیں کیوں؟

پشاور (ڈیلی اردو/بی بی سی) کالعدم تنظیم تحریک طالبان پاکستان اور حکومت پاکستان کے مابین مذاکرات اور غیر معینہ مدت تک جنگ بندی کے اعلان کے باوجود سکیورٹی فورسز نے دو روز قبل شمالی وزیرستان اور ضلع بنوں کے قریب جانی خیل میں آپریشن کے دوران سات شدت پسند ہلاک کر دیے ہیں۔ یہ شدت مزید پڑھیں

بحیرہ جنوبی چین میں آسٹریلوی فوجی طیارہ خود مختاری کیلئے خطرہ ہے، چین

بیجنگ (ڈیلی اردو) چین کی حکومت نے بحیرہ جنوبی چین میں آسٹریلوی فوجی طیارے کی موجودگی کو اپنی خود مختاری کے لیے خطرہ قرار دے دیا۔ چین کی وزارت دفاع نے کہا ہے کہ اس کی فوج نے ایک آسٹریلوی فوجی طیارے کی بحیرہ جنوبی چین میں شناخت کرنے کے بعد اسے وہاں سے نکل مزید پڑھیں

شمالی وزیرستان میں سیکیورٹی فورسز کے آپریشن میں 2 دہشت گرد ہلاک

راولپنڈی (ڈیلی اردو) صوبہ خیبر پختونخوا کے قبائلی ضلع شمالی وزیرستان میں سیکورٹی فورسز کے آپریشن میں 2 دہشت گرد ہلاک ہوگئے۔ پاکستانی فوج کے شعبہ تعلقات عامہ کے مطابق (آئی ایس پی آر) کے مطابق سیکیورٹی فورسز نے دہشت گردوں کی موجودگی کی اطلاع پر شمالی وزیرستان کے علاقے حسن خیل میں خفیہ آپریشن مزید پڑھیں

کانگو میں فوج اور ایم 23 باغیوں کے مابین لڑائی دوبارہ شروع ہوگئی

کنشاسا (ڈیلی اردو) عوامی جمہوریہ کانگو (ڈی آر سی) کے شمال مشرقی علاقے میں فوج اور 23 مارچ تحریک (ایم 23) سے تعلق رکھنے والیباغیوں کے مابین پیر کی صبح دوبارہ لڑائی شروع ہو گئی ہے۔ شمالی کیوو کے دارالحکومت گوما میں عوامی جمہوریہ کانگو کی مسلح افواج(ایف اے آر ڈی سی) کے ترجمان کرنل مزید پڑھیں

اسلام آباد: دنیا طالبان کو بتائے کہ وہ غلط سمت میں جا رہے ہیں، جرمن وزیر خارجہ

اسلام آباد (ڈیلی اردو) جرمن وزیر خارجہ انالینا بیئربوک نے عالمی برادری سے مطالبہ کیا ہے کہ طالبان حکام کو پیغام دیا جائے کہ وہ ایک غلط سمت کی جانب بڑھ رہے ہیں۔ جرمن وزیر خارجہ نے اسلام آباد میں اپنے پاکستانی ہم منصب بلاول بھٹو زرداری کے ساتھ مشترکہ پریس کانفرنس کے دوران افغانستان مزید پڑھیں

امریکا: 2 روز میں فائرنگ کے 13 واقعات، 18 افراد ہلاک، 72 زخمی

واشنگٹن (ڈیلی اردو) امریکا میں 3 سے 5 جون کے دوران فائرنگ کے 13 واقعات میں 18 افراد ہلاک اور 72 زخمی ہوگئے جس سے سلامتی سے متعلق لوگوں کی تشوش بڑھ رہی ہے۔ فاکس نیوز ڈیجیٹل کے مطابق گن وائلنس آرکائیو سے حاصل کردہ اعداد و شمار کے مطابق گزشہ جمعے سے اتوار کی مزید پڑھیں

کراچی: صدر بم دھماکے کے ملزم کو عدالت میں پیش کردیا گیا

کراچی (ڈیلی اردو) کراچی کے علاقے صدر میں ہونے والے بم دھماکا کیس میں پولیس نے گرفتار ملزم کو عدالت میں پیش کر دیا۔ تفصیلات کے مطابق پولیس نے 12 مئی کو کراچی میں صدر کے علاقے میں ہونے والے بم دھماکا کیس میں گرفتار ملزم صابر کھرل کو انسدادِ دہشت گردی کی عدالت پیش مزید پڑھیں

حوثیوں نے کھیل کا میدان بچوں کے ٹریننگ کیمپ میں تبدیل کردیا

صنعاء (ڈیلی اردو/این این آئی ) یمن میں ایرانی حمایت یافتہ حوثی ملیشیا کے مقررکردہ گورنر محمد البخیتی نے وسطی یمن کے شہر ذمار میں کھیلوں کے واحد اسٹیڈیم کو بچوں کی جنگی تربیت کے میدان اور ٹریننگ کیمپ میں تبدیل کر دیا ہے۔ اس کیمپ سے تربیت حاصل کرنے والے کم عمر افراد اور مزید پڑھیں

امریکا اور جنوبی کوریا کے آٹھ بیلسٹک میزائل کے تجربات

سؤل (ڈیلی اردو) امریکہ اور جنوبی کوریا نے جاپان کے قریب سمندر میں بیلسٹک میزائلوں کی مدد سے تجرباتی اہداف کو نشانہ بنایا ہے۔ ان دونوں اتحادی ممالک نے یہ اقدام شمالی کوریا کی جانب سے اتوار کے روز کیے گئے بیلسٹک میزائل کے نئے تجربات کے جواب میں اٹھایا ہے۔ South Korea and the مزید پڑھیں