انسداد پولیو مہم: دہشت گردی بڑا چیلنج

پشاور (ڈیلی اردو/ٹی این این) جمعرات کو خیبر پختونخوا کے قبائلی ضلع خیبر کی تحصیل باڑہ میں نامعلوم موٹرسائیکل سواروں کی جانب سے پولیو ٹیم پر حملہ ہوا، فائرنگ کے نتیجے میں ایک ایف سی اہلکار ہاتھ پر گولی لگنے سے جبکہ پولیو ورکر گرنے کی وجہ سے زخمی ہوا۔ واقعے کے بعد علاقے میں مزید پڑھیں

کراچی میں نامعلوم افراد کی فائرنگ سے جماعت اسلامی کا رہنما ہلاک

کراچی (ڈیلی اردو) کراچی میں شاہ لطیف ٹاؤن کے علاقے قذافی ٹاؤن گلشن عسکری میں جماعت اسلامی کے مقامی رہنما کو قتل کردیا گیا۔ کراچی قذافی ٹاﺅن گلشنِ عسکری کے قریب فائرنگ سے ایک شخص ہلاک ہوا جسے جناح اسپتال منتقل کیا گیا۔ ذرائع کے مطابق نامعلوم مسلح موٹر سائیکل سوار نذیر محمد کے گھر مزید پڑھیں

روس کا ہائپر سونک کروز میزائل کا کامیاب تجربہ

ماسکو (ڈیلی اردو) روس نے ہائپر سونک کروز میزائل ’زرکون‘ کا کامیاب تجربہ کیا ہے۔ یہ میزائل ہفتہ اٹھائیس مئی کے روز بحیرہ بیرنٹس سے داغا گیا اور اس نے بحیرہ ابیض میں ایک ہزار کلومیٹر دور اپنے ہدف کو نشانہ بنایا۔ ’ہائپر سونک‘ میزائل آواز کی رفتار سے پانچ گنا تیز سفر کرنے والے مزید پڑھیں

علیحدگی پسند کشمیری رہنما یٰسین ملک کے فیصلے پر او آئی سی کی تنقید، بھارت کی تردید

ریاض + سرینگر (ڈیلی اردو/ڈوئچے ویلے) اسلامی تعاون تنظیم کا کہنا ہے کہ یٰسین ملک سے متعلق بھارتی عدالت کا فیصلہ ‘منظم بھارتی تعصب اور کشمیری مسلمانوں پر ظلم و ستم’ کا عکاس ہے۔ بھارت نے تنظيم کے بیان کو ناقابل قبول قرار ديا ہے۔ بھارت نے اپنے زیر انتظام کشمیر کے علیحدگی پسند رہنما مزید پڑھیں

ایران نے خلیج فارس میں دو یونانی آئل ٹینکر پکڑ لیے

تہران (ڈیلی اردو/وی او اے/اے پی) ایران کے نیم فوجی دستے پاسداران انقلاب نے جمعے کے روز خلیج فارس میں یونان کے دو آئل ٹینکرز کو قبضے میں لے لیا، جب کہ اس سے پہلے ایتھنز نے بحیرہ روم میں ایک ایرانی آئل ٹینکر کو پابندیوں کی مبینہ خلاف ورزیوں پر پکڑنے میں امریکہ کی مزید پڑھیں

صوبوں کیساتھ مل کر نیشنل ایکشن پلان کی از سر نو بحالی شروع کردی ہے، وزیرِ اعظم شہباز شریف

اسلام آباد (ڈیلی اردو/وی او ے) پاکستان کے وزیرِ اعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ ملک میں، پٹرولیم مصنوعات میں اضافے کا فیصلہ دل پر پتھر رکھ کر کیا ہے۔ قوم سے خطاب میں شہباز شریف نے کم آمدنی والے گھرانوں کے لیے 28 ارب روپے کے ریلیف پیکج کا اعلان کیا ۔ اپنی مزید پڑھیں

افغان خواتین پر عائد پابندیوں کو ختم کیا جائے، اقوام متحدہ

نیو یارک (ڈیلی اردو/روئٹرز/اے ایف پی) افغانستان میں انسانی حقوق سے متعلق اقوام متحدہ کے خصوصی نمائندے نے ملک میں انسانی حقوق کی پامالیوں پر تشویش کا اظہار کرتے ہوئے حکمران طالبان سے مطالبہ کیا ہے کہ وہ خواتین پر عائد نئی پابندیوں کو واپس لیں۔ افغانستان کے حکمران طالبان جہاں خواتین پر آئے دن مزید پڑھیں

سیئویرو ڈونیٹسک پر روسی حملوں میں 1500 افراد ہلاک، یوکرین

کیف (ڈیلی اردو/ڈوئچے ویلے) یوکرینی حکام کے مطابق روسی حملوں کے آغاز سے اب تک مشرقی شہر سیئویرو ڈونیٹسک میں لگ بھگ 15 سو افراد ہلاک ہو چکے ہیں۔ یوکرینی فوج کے ایک مقامی کمانڈر کے مطابق ہلاک ہونے والوں میں فوجی اہلکار اور عام شہری شامل ہیں۔ مشرقی یوکرین میں واقع سیئویرو ڈونیٹسک ایک مزید پڑھیں

کراچی: کھارادر کے قریب فائرنگ سے پیپلز پارٹی کا کارکن ہلاک

کراچی (ڈیلی اردو) کراچی کے علاقے مچھی میانی کھارادر کےقریب فائرنگ سے پیپلز پارٹی کا کارکن ہلاک ہوگیا۔ پولیس کے مطابق 45 سالہ دانش قریشی کی لاش اسپتال پہنچا دی گئی، دانش قریشی کے قتل کی واردات ٹارگٹ کلنگ کا نتیجہ ہے۔ پولیس کے مطابق مقتول کی شناخت 45 سالہ دانش نام سے ہوئی ہے، مزید پڑھیں

نامور پاکستانی کوہ پیما علی رضا سدپارہ زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے چل بسے

گلگت بلتستان (ویب ڈیسک) پاکستان کے نامور کوہ پیما علی رضا سدپارہ زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے 56 برس کی عمر میں اسکردو میں انتقال کرگئے۔ علی رضا سدپارہ 17 مئی کو پہاڑ سے پھسل کر کھائی میں گرنے کے بعد شدید زخمی ہوگئے تھے، جس کے بعد انہیں اسکردو کے ضلعی ہسپتال منتقل مزید پڑھیں