بلوچستان: کوئٹہ کے قندھاری بازار میں دھماکا، ایک شخص ہلاک، 10 زخمی

کوئٹہ (ڈیلی اردو) صوبہ بلوچستان کے صوبائی دارالحکومت کوئٹہ کے علاقے قندھاری بازار میں دھماکے سے ایک شخص ہلاک اور 10 زخمی ہوگئے۔ ترجمان سول ہسپتال ڈاکٹر وسیم بیگ کے مطابق ندا آغا نامی شخص کی لاش اور 10 زخمیوں کو کوئٹہ کے سول ہسپتال لایا گیا ہے۔ ہلاک شخص کا تعلق شیعہ ہزارہ برادری مزید پڑھیں

باجوڑ میں کالعدم تحریک طالبان پاکستان کا اہم کمانڈر ہلاک

راولپنڈی (کاشف محمود) سیکیورٹی فورسز نے صوبہ خیبرپختونخوا کے قبائلی ضلع باجوڑ  میں کارروائی کر کے کالعدم تنظیم کے اہم کمانڈر کو ہلاک کردیا۔ پاکستانی فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کی طرف سے جاری کردہ بیان کے مطابق سکیورٹی فورسز نے قبائلی ضلع باجوڑ میں خفیہ معلومات پر آپریشن کیا، آپریشن مزید پڑھیں

بلوچستان: کیچ میں ایف سی کی چوکی پر حملے میں چار اہلکار ہلاک

اسلام آباد (ش ح ط) بلوچستان کے ضلع کیچ میں جمعرات کو فرنٹئیر کور کی ایک چوکی پر نامعلوم شدت پسندوں کے حملے میں چار اہلکار ہلاک ہو گئے ہیں۔ ذرائع کے ضلع کیچ میں پاک ایران سرحد کے قریب عبدوئی کے مقام پر ایف سی چوکی پر مختلف اطراف سے حملہ آوروں نے خود مزید پڑھیں

دہشتگرد حملوں کی دھمکیاں، کئی امریکی ریاستوں میں اسکول بند

واشنگٹن (مانیٹرنگ ڈیسک) امریکا میں اسکولوں کو بم سے اڑانے کی دھمکیاں ملنے کے بعد کئی ریاستوں میں اسکولز بند کر دیئے گئے جبکہ سکولوں کی سکیورٹی بھی بڑھا دی گئی۔ تفصیلات کے مطابق امریکی ریاست کیلفورنیا، منی سوٹا، ٹیکساس، میسوری میں دہشت گرد حملوں کی دھمکیوں کے بعد اسکول بند کردیئے گئے۔ پولیس کی مزید پڑھیں

فیس بک اور انسٹاگرام کے جاسوسی کیلئے استعمال ہونیوالے 1500 اکاؤنٹس ڈیلیٹ

نیو یارک (مانیٹرنگ ڈیسک) میٹا یا سابق فیس بک سوشل میڈیا کمپنی نے 1500 فیس بک گروپوں اور ان سے منسلک انسٹا گرام اکاؤنٹس کو ڈیلیٹ کیا ہے، جو لوگوں کی معلومات چرا کر اپنے ہدف کو نشانہ بنانے یا ہیک کرنے کے لیے استعمال کرتے تھے۔ فیس بک کی مالک کمپنی میٹا نے جاسوسی مزید پڑھیں

ایف بی آئی کا خفیہ آپریشن، امریکا کے راز روس کو بیچنے کے الزام میں انجینئر گرفتار

واشنگٹن (ڈیلی اردو) امریکہ کے محکمۂ انصاف نے جمعرات کو ایک بیان میں کہا ہے کہ عشروں سے وفاقی دفاعی اداروں کے کنٹریکٹ پر بھرتی ملازم کے طور پر کام کرنے والے ایک انجینئر کو روس کو امریکہ کے راز بیچنے کے الزام میں گرفتار کیا گیا ہے۔ امریکہ کے وفاقی تحقیقاتی ادارے ایف بی مزید پڑھیں

لیبیا: 144 افراد کو بحیرہ روم میں ڈوبنے سے بچا لیا گیا

طربلس (ڈیلی اردو) تارکین وطن اور مہاجرین کی مدد کرنے والی امدادی تنظیم ایس او ایس میڈیٹرینین نے بحیرہ روم میں لیبیا کے ساحلوں کے قریب پھنسے 114 تارکین وطن کو بچا لیا ہے۔ اس تنظیم کے مطابق ریسکیو کیے گئے افراد میں 30 بچے بھی شامل ہیں۔ Following a night-long search, 114 people were مزید پڑھیں

افغانستان میں تحریک طالبان پاکستان کے نائب امیر مولوی فقیر محمد کے گھر پر ڈرون حملہ

کابل + پشاور (ڈیلی اردو/اے ایف پی/وی او اے) افغانستان کے صوبے کنڑ میں مشتبہ ڈرون حملے میں کالعدم تحریک طالبان پاکستان (ٹی ٹی پی) کے دو کارکن زخمی ہوئے ہیں تاہم اس حملے میں تنظیم کے اہم رہنما مولوی فقیر محمد محفوظ رہے۔ خبر رساں ادارے ‘اے ایف پی’ کے مطابق جمعرات کی شام مزید پڑھیں

کٹاس راج میں مذہبی رسومات: 100 سے زائد ہندو یاتری پاکستان پہنچ گئے

لاہور (ڈیلی اردو) صوبۂ پنجاب کے ضلع چکوال میں واقع کٹاس راج مندر میں مذہبی رسومات کی ادائیگی کے لئے 100 سے زائد ہندو یاتری واہگہ کے راستے بھارت سے پاکستان پہنچ گئے۔ بھارت سے آنے والے ہندو یاتری چکوال کے قریب کٹاس راج مندر میں مذہبی رسومات ادا کریں گے، ہندو یاتریوں کی سکیورٹی، مزید پڑھیں

پروین رحمان قتل: دہشتگردی عدالت نے 4 ملزمان کو 2, 2 مرتبہ عمر قید کی سزا سنا دی

کراچی (ڈیلی اردو/بی بی سی) کراچی کی ایک انسداد دہشتگردی کی عدالت نے سماجی کارکن پروین رحمان کے قتل کے مقدمے میں چار ملزمان کو دو، دو مرتبہ عمر قید کی سزا سنائی ہے۔ ان چار ملزمان رحیم سواتی، احمد خان، امجد اور ایاز سواتی پر دو، دو لاکھ روپے جرمانہ بھی عائد کیا گیا مزید پڑھیں