ایران کے 7 سال بعد سعودی عرب سے سفارتی تعلقات بحال

بیجنگ (ڈیلی اردو/رائٹرز/وی او اے) ایران اور سعودی عرب نے سات برس سے منقطع سفارتی تعلقات بحال کرنے کا اعلان کر دیا ہے۔ خبر رساں ادارے ‘رائٹرز’ کے مطابق اس پیش رفت کا اعلان جمعے کو بیجنگ میں چار روز سے جاری دونوں ملکوں کے سیکیورٹی حکام کے مذاکرات کے بعد کیا گیا۔ ان مذاکرات مزید پڑھیں

افریقی ملک کانگو میں عسکریت پسندوں کے حملے میں 40 سے زائد افراد ہلاک

ڈی آر کانگو (ڈیلی اردو/اے ایف پی) افریقی ملک ڈیموکریٹک ری پبلک آف کانگو میں عسکریت پسندوں کے حملے میں 40 سے زائد افراد ہلاک ہوگئے۔ #UPDATE Suspected Allied Democratic Forces' militants have killed over 40 people in twin attacks in eastern DR Congo, local officials said Thursday, in the latest violence to hit the مزید پڑھیں

شمالی کوریا کا ایک اور بیلسٹک میزائل کا تجربہ

پیانگ یانگ (ڈیلی اردو) جنوبی کوریا کی افواج نے دعویٰ کیا ہے کہ شمالی کوریا نے سمندری علاقے میں ایک اور بیلسٹک میزائل کا تجربہ کیا ہے۔ غیر ملکی میڈیا کی خبروں کے مطابق جنوبی کوریا کی فوج کا کہنا ہے کہشمالی کوریا نے مغربی ساحلی شہر نمپو کے قریب ایک علاقے سے بیلسٹک میزائل مزید پڑھیں

پاکستان سے گرفتار شدہ گوانتانامو کا قیدی سعودی عرب منتقل

ریاض (ڈیلی اردو/اے پی/اے ایف پی/ڈی پی اے) سعودی انجینئر غسّان الشربی کو دو عشرے قبل پاکستانی شہر فیصل آباد سے گرفتار کیا گیا تھا۔ ان پر امریکہ پر نائن الیون کے دہشت گردانہ حملوں میں القاعدہ کا ساتھ دینے کا شبہ تھا لیکن فرد جرم کبھی عائد نہیں کی گئی تھی۔ امریکی فوجی حکام مزید پڑھیں

افغانستان: بلخ میں خودکش حملہ ، طالبان کے گورنر داؤد مزمل سمیت 2 افراد ہلاک

کابل (ڈیلی اردو/اے ایف پی/اے پی) افغان صوبے بلخ میں طالبان کے نامزد کردہ اور دہشت گرد تنظیم داعش کے جہادیوں کے خلاف لڑائی کے باعث مشہور گورنر محمد داؤد مزمل ایک خودکش بم حملے میں ہلاک ہو گئے۔ اس حملے میں حملہ آور کے علاوہ دو دیگر افراد بھی مارے گئے۔ افغانستان کے شہر مزید پڑھیں

شام میں اسلحہ ساز فیکٹری پر ڈرون حملہ، 7 افراد ہلاک، 15 زخمی

دمشق (ڈیلی اردو) شامی حکومت کے زیر اتنظام مشرقی شام میں ایران کے حمایت یافتہ دھڑوں کی ہتھیاروں کی فیکٹری پر کیے گئے ڈرون حملے میں عام شہریوں سمیت سات افراد مارے گئے۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق یہ بات برطانیہ میں قائم انسانی حقوق کے ایک گروپ نے رپورٹ کی۔ یہ واضح مزید پڑھیں

روس کے پورے یوکرین میں کئی شہروں پر بڑے فضائی حملے

کییف + ماسکو (اے پی/اے ایف پی/رائٹرز) یوکرینی حکام کے مطابق روس پورے یوکرین میں مسلسل میزائل حملے کر رہا ہے۔ اس دوران خارکیف اور اوڈیسا میں رہائشی عمارات اور بنیادی ڈھانچوں کو بھی نشانہ بنایا گیا ہے۔ حملوں کے باعث کئی علاقوں میں بجلی کی ترسیل معطل گئی ہے۔ یوکرینی حکام نے بتایا کہ مزید پڑھیں

بھارتی فوج کا مارٹر گولہ آبادی پر آ گرا، 3 دیہاتی ہلاک، 6 زخمی

نئی دہلی (ڈیلی اردو) بھارتی ریاست بہار کے ضلع گایا میں فوج کا مارٹر گولہ آبادی پر آ گرا، جس کے نتیجے میں 3 دیہاتی ہلاک ہوگئے۔ مارٹر گولہ بھارتی فوج کی فائرنگ رینج سے باہر گرا جس کی وجہ سے اموات ہوئیں۔ بھارتی میڈیا رپورٹ کے مطابق ضلعی ایس ایس پی نے کہا کہ مزید پڑھیں

ایران کا سپر سونک بیلسٹک میزائل کا کامیاب تجربہ

تہران (ڈیلی اردو/ آئی این پی) ایران نے دوران سفر بحری کشتیوں کو تباہ کرنے کے لیے آواز سے 8 گنا زیادہ تیز رفتار سپر سونک بیلسٹک میزائل تیار کرلیا ہے۔ ایران کے سرکاری میڈیا کے مطابق ایرانی چیف آف دی اسٹاف جنرل محمد باقری نے تہران میں ایک تقریب کے دوران میزائل کے کامیاب مزید پڑھیں

بنگلہ دیش: ڈھاکہ کی کثیر منزلہ عمارت میں دھماکا، 18 افراد ہلاک، درجنوں زخمی

ڈھاکا (ڈیلی اردو/وی او اے) بنگلہ دیش کے دارالحکومت ڈھاکہ کے ایک مصروف علاقے میں ایک عمارت کے اندر ہونے والے زور دار دھماکے میں کم از کم 18 افراد ہلاک اور درجنوں زخمی ہو گئے۔ جب کہ حال میں اسی نوعیت کے دو اور دھماکے بھی ہو چکے ہیں۔ تین دھماکوں میں اب تک مزید پڑھیں