اسرائیل کا شام کے بین الاقوامی ہوائی اڈے پر فضائی حملہ

دمشق (ڈیلی اردو/اے پی پی) اسرائیلی فضائی حملے میں شام کے بین الاقوامی ہوائی اڈے حلب کا رن وے تباہ ہونے کے باعث ہوائی اڈے پر آپریشنل سروسز معطل ہوگئی ہیں۔ شام کی سرکاری خبر رساں ایجنسی نے فوجی ذرائع کے حوالے سے اطلاع دی اسرائیلی فضائی حملے میں اسکا رن وے تباہ ہو گیا۔

اسرائیلی فوج کا پناہ گزین کیمپ میں چھاپہ، 6 فلسطینی ہلاک

غزہ + تل ابیب (ڈیلی اردو/بی بی سی) فلسطینی وزارت صحت کا کہنا ہے کہ مقبوضہ مغربی کنارے کے جنین پناہ گزین کیمپ میں اسرائیلی فوج کے چھاپے میں چھ فلسطینی ہلاک ہو گئے ہیں۔ اسرائیل کے وزیراعظم نے کہا ہے کہ ہلاک ہونے والوں میں سے ایک شخص گذشتہ ماہ دو اسرائیلی بھائیوں کو مزید پڑھیں

عراق میں داعش کے خلاف جنگ جاری رکھنے کیلئے پرعزم ہیں، امریکی وزیر دفاع

بغداد (ڈیلی اردو) امریکی وزیر دفاع لائیڈ آسٹن نے کہا ہے کہ امریکا عراق میں اپنی فوجی موجودگی برقرار رکھنے اور داعش کے خلاف جنگ جاری رکھنے کے لیے پرعزم ہے۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق امریکی وزیر دفاع لائیڈ آسٹن نے عراق کا غیر اعلانیہ دورہ کیا ہے جس کے دوران انہوں مزید پڑھیں

صومالی لینڈ کی لڑائی میں 200 سے زائد افراد ہلاک، 1000 زخمی

موگادیشو (ڈیلی اردو) صومالیہ سے الگ ہونے والے صومالی لینڈ کے ایک متنازعہ سرحدی قصبے لاس عانود کے ایک اسپتال کے ڈائریکٹر کا کہنا ہے کہ ہفتوں کی شدید لڑائی میں تقریباً 200 افراد ہلاک اور سینکڑوں زخمی ہو چکے ہیں۔ تقریباً ایک ماہ سے صومالی لینڈ کی فوج لاس عانود کے کنٹرول کے لیے مزید پڑھیں

میکسیکو میں مسلح گروہ نے 4 امریکی شہریوں کو اغوا کرلیا

میکسیکو سٹی (ڈیلی اردو) امریکہ کے مقامی ذرائع ابلاغ کے مطابق میکسیکو کے شہر ماتاموروس میں اغوا ہونے والے چار امریکی شہری کاسمیٹک سرجری کی غرض سے میکسیکو گئے تھے۔ چار میں سے ایک مغوی زینڈل کی بہن زیلنڈریا براؤن نے خبر رساں ادارے اے پی کو بتایا کہ ’آپ کے خاندان کے کسی فرد مزید پڑھیں

بھارت: جنگی محاذ سیاچن پر پہلی خاتون فوجی افسر تعینات

نئی دہلی (ڈیلی اردو) بھارت نے شمالی قراقرم سلسلہ کوہ میں واقع دنیا کے سب سے اونچے جنگی محاذ سیاچن پر پہلی خاتون فوجی افسر تعینات کردی۔ بھارتی خبر رساں ادارے اے این آئی کے مطابق کیپٹن شیوا چوہان کو سیاچن گلیشیر پر کمار پوسٹ پر تعینات کیا گیا ہے، کیپٹن شیوا کو دنیا کے مزید پڑھیں

چین کا دفاعی اخراجات کیلئے 225 ارب ڈالر کا بجٹ مختص

بیجنگ (ڈیلی اردو/اے ایف پی/وی او اے) چین نے کہا ہے کہ اسے درپیش بیرونی خطرات کے پیشِ نظر رواں برس دفاع کے لیے اخراجات کی مد میں 225 ارب ڈالر (15 کھرب 50 ارب یوآن)مختص کیے جائیں گے۔ چین نے گزشتہ برس اپنے دفاعی بجٹ میں سات اعشاریہ ایک فی صد اضافہ کیا تھا۔ مزید پڑھیں

آرمینیا اور آذربائیجان کی سرحد پر تصادم میں 5 فوجی ہلاک

باکو (ڈیلی اردو/ڈی پی اے/اے ایف پی/اے پی) متنازعہ علاقے نگورنو کاراباخ میں لاچین راہداری پر اختلاف رائے نے ہلاکت خیز صورت اختیار کر لی اور سرحد کے دونوں طرف سے فریقین نے ایک دوسرے پر فائرنگ کی۔ اتوار کے روز اس واقعے میں کم از کم پانچ افراد ہلاک ہو گئے۔ Five dead in مزید پڑھیں

چین نے روس کو ہتھیار دیے تو ‘نتائج‘ نکلیں گے، جرمن چانسلر

برلن (ڈیلی اردو/اے پی/ڈی پی اے)جرمن چانسلر اولاف شولس کا کہنا ہے کہ یوکرین کے خلاف روس کی جنگ کے لیے چین نے اگر ماسکو کو ہتھیار فراہم کیے، تو اس کے ‘نتائج‘ بھی نکلیں گے۔ چانسلر شولس نے تاہم امید ظاہر کی کہ بیجنگ ایسا کرنے سے باز رہے گا۔ جرمن چانسلر اولاف شولس مزید پڑھیں

سرینگر: بھارتی کشمیر میں تین نوجوانوں کو جعلی مقابلے میں ہلاک کرنے والے فوجی افسر کو عمر قید کی سزا

سرینگر (ڈیلی اردو/وی او اے) بھارت کی ایک فوجی عدالت نے تین کشمیری نوجوانوں کوایک جعلی مقابلے میں ہلاک کرنے کا مجرم قرار دے کر ایک فوجی افسر کو عمر قید کی سزا سنادی ہے۔ حکام کا کہنا ہے کہ فوجی افسر کیپٹن بھوپیندر سنگھ پر کورٹ مارشل کے دوران یہ الزام درست ثابت ہوا مزید پڑھیں