لندن میں چاقو بردار شخص کا حملہ، 4 افراد ہلاک

لندن (ڈیلی اردو/اے پی) جنوبی لندن کے علاقے ساؤتھ وارک میں چاقو بردار شخص کے حملے میں 4 افراد ہلاک ہو گئے۔ پولیس کا کہنا ہے کہ رات ڈیلا فورڈ روڈ پر واقعے کی اطلاع ملی، پولیس کو ایک گھر میں چاقو کے وار سے زخمی 4 افراد ملے، ایمرجنسی سروس کی کوششوں کے باوجود مزید پڑھیں

سوڈان کے جنگ زدہ علاقے دارفور میں شدید جھڑپیں، 200 افراد ہلاک

خرطوم (ڈیلی اردو) سوڈان کے جنگ زدہ علاقے دارفور میں عرب اور غیر عرب باشندوں کے درمیان جھڑپوں کے نتیجے میں کم از کم 200 افراد مارے گئے ہیں۔ #UPDATE: At least 201 people have been killed and about 98 others injured in tribal clashes in Sudan's restive West Darfur state, according to the privately-owned مزید پڑھیں

منشیات سمگلنگ: بھارتی ریاست گجرات میں مبینہ ’پاکستانی کشتی‘ سے 56 کلو گرام ہیروئن برآمد، 9 افراد گرفتار

نئی دہلی (ڈیلی اردو/ڈی پی اے/روئٹرز) بھارت کی مغربی ریاست گجرات کی پولیس نے نو پاکستانی شہریوں کو منشیات کی بہت بڑی مقدار سمیت گرفتار کر لینے کا دعویٰ کیا ہے۔ بحیرہ عرب کے راستے بھارت پہنچائی جا رہی ان منشیات کی مالیت سینتیس ملین ڈالر بتائی گئی ہے۔ Pakistani fishing boat Al-Haj with 9 مزید پڑھیں

بھارت کے ساتھ فوجی و تجارتی تعلقات میں بہتری چاہتے ہیں، یورپی یونین

نئی دہلی (ڈیلی اردو/روئٹرز/ڈی پی اے) یورپی یونین کی چیف ایگزیکٹو اس وقت بھارت کے دورے پر ہیں۔ انہوں نے اس دورے کے تناظر میں کہا کہ یورپی یونین بھارت کے ساتھ عسکری اور تجارتی تعلقات میں مزید وسعت چاہتی ہے۔ یورپی کمیشن کی صدر ارزولا فان ڈیئر لائن کا بھارتی دورہ ایسے وقت میں مزید پڑھیں

پیرس: ایمانوئیل میکرون دوبارہ فرانس کے صدر منتخب

پیرس (ڈیلی اردو) فرانس کے صدارتی انتخاب میں ایمانوئیل میکرون حریف میرین لی پین کو شکست دے کر دوسری بار صدر منتخب ہوگئے۔ وزارت داخلہ کے سرکاری نتائج کے مطابق ایمانوئیل میکرون نے دوسرے راؤنڈ میں میرین لی پین کے 41.4 فیصد ووٹ کے مقابلے میں تقریباً 58.6 فیصد ووٹ حاصل کیے۔ Macron wins French مزید پڑھیں

نائیجیریا میں تین پولیس اہلکار مسلح حملے میں ہلاک

ابوجا (ڈیلی اردو) نائیجیریا میں ایک پولیس سٹیشن پر نا معلوم مسلح حملہ افراد کے حملہ سے 3 پولیس اہلکار ہلاک ہوگئے۔ برطانوی اخبار نے نائیجیریا کی وسطی ریاست کوگی کے پولیس سربراہ ایڈورڈ ایگبو کے حوالے سے بتایا کہ پولیس اہلکار ریاست کے اڈوی لوکل گورنمنٹ ایریا میں حملہ آوروں کو پسپا کرتے ہوئے مزید پڑھیں

بھارت: حجاب کے بعد اب بائبل کا تنازع سامنے آگیا

نئی دہلی (ڈیلی اردو) حجاب تنازع کی وجہ سے طویل عرصے سے خبروں میں رہنے والی بھارتی ریاست کرناٹک ایک بار پھر سرخیوں میں ہے۔ اس بار پھر اسکول سے ہی تنازع شروع ہوگیا ہے اور اس پر ہنگامہ کھڑا ہوگیا ہے۔ دراصل، یہ نیا تنازع عیسائی مذہب کی مقدس کتاب بائبل کا ہے۔ بھارتی مزید پڑھیں

فرانس میں پولیس کی فائرنگ سے دو مبینہ حملہ آور ہلاک

پیرس (ڈیلی اردو) فرانس کے دارالحکومت پیرس میں پولیس اہل کاروں نے فائرنگ کر کے 2 کار سواروں کو ہلاک کر دیا۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق پولیس کا بتانا ہے کہ ڈرائیور نے کار پولیس پر چڑھانے کی کوشش کی تھی جب کہ گاڑی ٹریفک کی سمت کی مخالف چلائی جا رہی مزید پڑھیں

عالمی سطح پر فوجی اخراجات تاریخ کی بلند ترین سطح پر

واشنگٹن (ڈیلی اردو/اے ایف پی/ڈی پی اے) امریکا اور چین نے سال 2021ء کے دوران دنیا بھر میں سب سے زیادہ اپنی فوج پر خرچ کیا۔ سپری کی نئی رپورٹ کے مطابق ان دو ممالک نے دنیا کے مجموعی دفاعی بجٹ کا 52 فیصد اپنے دفاع پر خرچ کیا۔ دنیا بھر میں ہتھیاروں کی خرید مزید پڑھیں

یوکرین جنگ کے مخالف روسی اپوزیشن رہنما کو جیل بھیج دیا گیا

کیف (ڈیلی اردو/وی او اے) یوکرین میں روسی جارحیت کی مخالفت کی پاداش میں کریملن مخالف اپوزیشن رہنما کو ٹرائل سے قبل ہی 12 جون تک جیل بھیج دیا گیا ہے۔ ماسکو کی عدالت نے ولادیمیر کالا مورزا کو مبینہ طور پر ملک کی مسلح افواج سے متعلق غلط معلومات پھیلانےکے الزام میں ریمانڈ پر مزید پڑھیں