افغان میڈیا پر طالبان کی نئی پابندی: ’بغیر اجازت اشتہار شائع نہ کریں‘

کابل (ڈیلی اردو/وی او اے) افغانستان کی طالبان حکومت نے میڈیا کو حکم دیا ہے کہ وہ سیاسی، سکیورٹی یا سماجی مواد والے اشتہارات ان کی منظوری کے بغیر شائع نہ کریں۔ نامہ نگاروں کا کہنا ہے کہ طالبان کا یہ اقدام میڈیا کی آزادی کے لیے ایک اور دھچکہ ہے۔ طالبان نے میڈیا کو مزید پڑھیں

اسرائیل کے شام میں فضائی حملے، 9 افراد ہلاک

دمشق (ڈیلی اردو/اے ایف پی) شامی دارالحکومت دمشق کے قریب گزشتہ شب اسرائیلی فضائی حملوں میں نو افراد مارے گئے ہیں جن میں سے پانچ شامی فوجی ہیں۔ #BREAKING Four Syrian soldiers killed by Israeli strikes near Damascus: state media pic.twitter.com/Pwdd5bAoi8 — AFP News Agency (@AFP) April 27, 2022 شامی خانہ جنگی پر نظر رکھنے مزید پڑھیں

چین کے شہریوں کا خون رائیگاں نہیں جانا چاہیے، کراچی خودکش حملے کے بعد بیجنگ کی تنبیہ

بیجنگ (ڈیلی اردو/وی او اے) پاکستان کے وفاقی وزیرِ داخلہ رانا ثنااللہ نے جامعہ کراچی میں منگل کو ہونے والے خودکش حملے میں چینی اساتذہ کی ہلاکت کے واقعے کو پاک چین دوستی پر حملہ قرار دیا ہے۔ وزیرِ داخلہ رانا ثنااللہ نے ایک بیان میں کہا ہے کہ چینی باشندوں کی سیکیورٹی کے تمام مزید پڑھیں

اسامہ بن لادن کے ڈی کلاسیفائی ہونے والے کاغذات کیا کہانی سناتے ہیں؟

نیو یارک (ڈیلی اردو/وی او اے) این بی سی نیوز کی الزبتھ جرمینو نے اپنی ایک رپورٹ میں بتایا ہے کہ اسامہ بن لادن کے ذاتی کاغذات اور دستاویزات کے جو نئے ترجمے کیے گئے ہیں ان سے ظاہر ہوتا ہے کہ 9/11 کے حملوں کے پیچھے اس کا مقصد صرف امریکیوں کو ہلاک کرنا مزید پڑھیں

یوکرین میں مشتبہ جنگی جرائم، آئی سی سی کا تفتیشی ٹیم کا حصہ بننے کا اعلان

کیف (ڈیلی اردو) بین الاقوامی فوجداری عدالت (آئی سی سی) نے پیر کے روز پہلی باراعلان کیا کہ وہ اس کثیرملکی تفتیشی ٹیم کا حصہ بنے گی جو اس وقت روس کی جانب سے یوکرین میں مبینہ طور پر سرزد ہونےوالے جنگی جرائم کی چھان بین کررہی ہے۔ روس نے دو ماہ قبل یوکرین پر مزید پڑھیں

بغداد میں داعش کا خودکش حملہ، عراقی میجر سمیت دو فوجی ہلاک

بغداد (ڈیلی اردو) عراقی فوج اور عالمی دہشت گرد تنظیم داعش کے درمیان تصادم کے نتیجے میں میجر سمیت دو فوجی ہلاک جبکہ دو دہشتگرد ہلاک ہوگئے۔ عراقی جوائنٹ آپریشنز کمانڈ کے میڈیا دفتر کے مطابق عراقی فوج نے دارالحکومت بغداد سے تقریباً 30 کلومیٹر شمال میں ترمیہ کے علاقے میں داعش کے ٹھکانے پر مزید پڑھیں

سنگین معاشی بحران کا شکار سری لنکا کا ’گولڈن ویزا‘ فروخت کرنے کا اعلان

کولمبو (مانیٹرنگ ڈیسک) سنگین معاشی طور پر بحران کا شکار اور ڈالر میسر نہ ہونے کی وجہ سے کھانے اور ایندھن کی قیمت ادا کرنے سے محروم سری لنکا نے اعلان کیا ہے کہ وہ غیر ملکی کرنسی کو اپنی طرف متوجہ کرنے کے لیے طویل مدتی ویزا فروخت کرے گا۔ غیر ملکی خبر رساں مزید پڑھیں

یوکرین کے پانچ ریلوے اسٹیشنوں پر روس کی بمباری

کیف (ڈیلی اردو) یوکرین کے مغربی اور وسطی حصوں میں پانچ ریلوے اسٹیشنوں کو روس نے میزائل حملوں کا نشانہ بنایا ہے۔ Russia rained down a barrage of missiles on at least five railway stations across Ukraine early Monday, hours after U.S. Secretary of State Antony Blinken and Defense Secretary Lloyd Austin III met President مزید پڑھیں

اسرائیل فورسز کی فائرنگ سے ایک فلسطینی ہلاک

غزہ (ڈیلی اردو) مقبوضہ فلسطینی علاقے ویسٹ بینک میں ایک فلسطینی نوجوان، اسرائیلی فورسز کی فائرنگ سے ہلاک ہو گیا ہے۔ فلسطینی وزارت صحت کے مطابق اسرائیلی فورسز نے آج علی الصبح عقبة جابر نامی مہاجر کیمپ پر ہلہ بولا اور اس دوران 20 سالہ فلسطینی احمد ابراہیم اوویدات سر میں گولی لگنے سے ہلاک مزید پڑھیں

افغان طالبان کا نیا حکم: یونیورسٹی کے طلبہ و طالبات کی تدریس کیلئے الگ الگ دن مخصوص

اسلام آباد (ڈیلی اردو/وی او اے) افغانستان میں طالبان نے مخلوط تعلیم کو مکمل طور پر روکنے کے لیے کابل یونیورسٹی اور کابل پولی ٹیکنیک یونیورسٹی میں طلبہ اور طالبات کی تدریس کے لیے الگ الگ دن مقرر کر دیے ہیں۔نئے احکامات کی روشنی میں اب طالبات ہفتہ، پیر اور بدھ جب کہ طلبہ اتوار، مزید پڑھیں