ہلمند: خوفزدہ افغان اساتذہ آج بھی طالبان سے چھتے پھر رہے ہیں

کابل (ڈیلی اردو/بی بی سی) افغانستان کے صوبہ ہلمند میں برطانوی اقدار کو پھیلانے اور انگریزی سیکھانے کے لیے جن افغانوں کو نوکریاں دی گئی تھیں، انھوں نے بی بی سی کو بتایا ہے کہ وہ اب بھی طالبان سے چھپتے ہیں اور ‘جوابی کارروائیوں سے خوفزدہ‘ ہیں۔ برٹش کونسل کا تقریباً 100 اراکین پر مزید پڑھیں

ایران پر امریکی پابندیوں کی مخالفت کرتے ہیں، چینی وزیر خارجہ

بیجنگ (ڈیلی اردو) چین کا کہنا ہے کہ ایران پر امریکا کی یکطرفہ پالیسیوں کی مخالفت کرتے ہیں۔ China reaffirms opposition to U.S. sanctions on Iran https://t.co/b7GvvGJ6pn pic.twitter.com/RDbkLASWCl — Reuters (@Reuters) January 15, 2022 چینی وزیر خارجہ وانگ یی نے ایرانی ہم منصب حسین عامر سے ملاقات میں کہا کہ ایران پر یک طرفہ پابندیوں مزید پڑھیں

عراق: بغداد میں امریکی سفارت خانہ پر راکٹوں سے حملہ

بغداد (ڈیلی اردو) عراق کے دارالحکومت بغداد کے انتہائی سکیورٹی والے علاقے گرین زون میں واقع امریکی سفارت خانے پر چار راکٹ داغے گئے۔ اس علاقے میں سفارتی مشن اور عراق کی حکومت اور پارلیمان کے دفاتر واقع ہیں۔ دو عراقی حکام نے بتایا کہ تین میزائل امریکی سفارت خانے کے احاطے میں گرے ہیں مزید پڑھیں

شمالی کوریا کا دو ہفتوں میں یکے بعد دیگرے دو بیلسٹک میزائلوں کا کامیاب تجربہ

پیانگ یانگ (ڈیلی اردو) شمالی کوریا نے دو ہفتوں میں تیسرا تجربہ کرتے ہوئے کم از کم دو بیلسٹک میزائل فائر کیے ہیں۔ خبر رساں ایجنسی اے ایف پی کے مطابق گزشتہ دونوں میزائل لانچ کو امریکا نے اشتعال انگیزی قرار دیتے ہوئے مزید پابندیاں عائد کرنے کا عندیا دیا تھا جس پر شمالی کوریا مزید پڑھیں

بھارت: کیرالا عدالت نے جنسی زیادتی کے الزام میں سینیئر پادری کو بری کر دیا

نئی دہلی (ڈیلی اردو/ڈی پی اے/اے ایف پی) بھارت میں ایک عدالت نے اُس پادری کو بری کر دیا، جسے ایک راہبہ کے ساتھ جنسی زیادتی کے الزام کا سامنا تھا۔ اس پادری اور راہبہ کا تعلق رومن کیتھولک مسیحی عقیدے سے ہے۔ بھارت میں رومن کیتھولک عقیدے کے ایک سینیئر پادری پر ایک راہبہ مزید پڑھیں

ترک کے قبضے والے شامی علاقے میں خودکش دھماکا، 3 افراد ہلاک، متعدد زخمی

عفرین (ڈیلی اردو) جمعرات کو ترک قبضے والے شامی علاقے میں ہوئے دھماکوں میں کم از کم تین افراد ہلاک جبکہ متعدد دیگر زخمی ہو گئے۔ تفجيران انتحاريان في مدينتي #عفرين و #الباب شمالي #سورياانتحاريان فجرا نفسيهما بالتزامن في المدينتين، ما أسفر عن إصابة مدني على الأقل وفق حصيلة أولية https://t.co/G9xLwptGnZ — Anadolu العربية (@aa_arabic) مزید پڑھیں

لندن: پاکستانی بلاگر وقاص احمد گورایہ کو قتل کرنے کیلئے ایک لاکھ پاؤنڈ کی سپاری دی گئی

لندن (مانیٹرنگ ڈیسک) لندن کی عدالت میں ایک شخص پر پاکستانی فوج کے ناقد سمجھے جانے والے ایک پاکستانی بلاگر کو قتل کرنے کی منصوبہ بندی کرنے کے الزام میں مقدمے کا آغاز کیا گیا ہے۔ عدالت کو بتایا گیا کہ مبینہ طور پر پاکستان میں موجود شخصیات نے 31 سالہ محمد گوہر خان کو مزید پڑھیں

اسرائیل کا پانچ ایرانی جاسوسں گرفتار کرنے کا دعویٰ

یروشلم (ڈیلی اردو/بی بی سی) اسرائیل کی داخلی سیکیورٹی کی ایجنسی نے ایران کے لیے جاسوسی کرنے کے الزام میں پانچ اسرائیلی باشندوں کو گرفتار کیا ہے۔ اسرائیل کی داخلی سیکیورٹی کی ایجنسی شین بیت نے کہا ہے کہ ایرانی نژاد چار یہودی خواتین اس معاملے میں ملوث پائی گئی ہیں جنہیں ایجنسی کے دعوے مزید پڑھیں

اسرائیلی فوج نے فلسطینی سمجھ کر اپنے ہی دو میجر مار دیئے

تل ابیب (ڈیلی اردو) اسرائیلی فوج نے مقبوضہ مغربی کنارے میں سیکیورٹی گشت کے دوران اپنے ہی دو افسران کو ہلاک کردیا۔ رپورٹس کے مطابق اسرائیلی فوج نے واقعہ ’فرینڈلی فائرنگ‘ قرار دیا اور کہا کہ وادی اردن میں اوز بریگیڈ کا ایلیٹ کمانڈو ایگوز یونٹ ملوث ہے۔ بیان میں کہا گیا کہ افسران کی مزید پڑھیں

سابق شامی کرنل جرمن عدالت میں مجرم قرار

برلن (ڈیلی اردو/ڈی پی اے) جرمنی کی ایک عدالت نے شامی فوج کے ایک سابق کرنل کو انسانیت کے خلاف جرائم کا مرتکب قرار دیتے ہوئےعمر قید کی سزا سنا دی ہے۔ شام کی خانہ جنگی میں ریاستی سرپرستی میں ہونے والے تشدد کا جائزہ لینے کے ضمن میں یہ پہلا مقدمہ ہے۔ شامی فوج مزید پڑھیں