میزائل تجربات: امریکا نے شمالی کوریا اور روس پر پابندیاں عائد کر دیں

واشنگٹن (ڈیلی اردو) امریکا نے شمالی کوریا کے ہتھیاروں کے پروگرام کے لیے روس اور چین سے سامان کی خریدنے والے شمالی کوریا کے چھ اور روس کے ایک باشندے اور ایک روسی فرم پر پابندیاں عائد کر دی ہیں۔ رپورٹس کے مطابق یہ کارروائی شمالی کوریا کے میزائل لانچوں کی ایک سیریز کے بعد مزید پڑھیں

عراق: حمزہ الغربی کے مزار میں تعمیراتی سامان گرنے سے 6 زائرین ہلاک

بغداد (شِنہوا) عراق کے وسطی صوبے بابل کے ایک مزار میں تعمیراتی سامان گرنے سے 6 عام شہری ہلاک اور 2 زخمی ہو گئے ہیں۔ #بابل.. سقوط معدات بناء داخل ضريح الإمام حمزة الغربي يودي بحياة ما لا يقل عن 5 أشخاص بينهم أطفال pic.twitter.com/ovk5959Nbj — Zagros عربیة (@Zagrostv_arabic) January 13, 2022 بابل پولیس نے مزید پڑھیں

فرانس میں یہود مخالف بیان پر مسجد کو بند کردیا گیا

پیرس (ڈیلی اردو) فرانس کے شہر کین میں یہود مخالف بیان پر مسجد کو بند کر دیا گیا۔ فرانسیسی وزیر داخلہ جیرالڈ ڈرمینن کے مطابق کین کی مسجد یہود مخالف بیانات پر بند کی گئی ہے جبکہ مسجد نے حکومت کی جانب سے کالعدم کی گئی دو تنظیموں کی حمایت کی خلاف ورزی بھی کی مزید پڑھیں

طالبان نے اپنے سخت ناقد پروفیسر فیض اللہ جلال کو رہا کر دیا

واشنگٹن + کابل (ڈیلی اردو/اے پی/اے ایف پی) افغانستان کے معروف پروفیسر فیض اللہ جلال کے اہل خانہ نے سوشل میڈیا پر ان کی رہائی کی اطلاع دی ہے۔ طالبان نے پروفیسر جلال کو “عوام کو بھڑکانے ” کے الزا م میں ہفتے کے روز کابل سے گرفتار کر لیا تھا۔ پروفیسر فیض اللہ جلال مزید پڑھیں

امریکا میں داخلی دہشت گردی کے مقابلے کیلئے یونٹ کے قیام کا فیصلہ

واشنگٹن (ڈیلی اردو) امریکی محکمہ انصاف نے ملک کے اندر سے دہشت گردی، انتہا پسندی اور حکومت مخالف گروپوں کی بڑھتی ہوئی کارروائیوں کے مقابلے کے لیے ایک نیا یونٹ قائم کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ یہ بات نائب اٹارنی جنرل نے ارکان کانگریس کو بتائی۔ امریکی نائب اٹارنی جنرل میتھیو اولسن نے منگل گیارہ مزید پڑھیں

موغا دیشو میں خودکش کار بم دھماکا، 10 افراد ہلاک

موغا دیشو (ڈیلی اردو) صومالی دارالحکومت موغادیشو میں ایک کار بم حملے کے نتیجے میں کم از کم دس افراد ہلاک جبکہ متعدد زخمی ہو گئے ہیں۔ یہ حملہ آج بروز بدھ ایئر پورٹ کو جانے والی ایک اہم شاہراہ پر رونما ہوا۔ کسی گروہ نے فوری طور پر اس پرتشدد کارروائی کی ذمہ داری مزید پڑھیں

شمالی کوریا کا ہائپر سونک میزائل کا تیسرا کامیاب تجربہ

پیانگ یانگ (ڈیلی اردو) شمالی کوریا نے ہائپر سونک میزائل کا تیسرا کامیاب تجربہ کیا ہے۔ شمالی کوریا کے سرکاری میڈیا کے مطابق ملک کے سپریم لیڈر کم جونگ ان نے ہائپر سونک میزائل تجربے کی نگرانی کی۔ غیر ملکی خبر ایجنسی کے مطابق میزائل نے 1000 کلومیٹر دور سمندر میں ہدف کو کامیابی سے مزید پڑھیں

دنیا کے طاقتور ترین پاسپورٹ کی عالمی فہرست جاری، پاکستان آخری نمبروں پر

نیو یارک (ویب ڈیسک) دنیا کے کس ملک کا پاسپورٹ کتنا طاقت وَر ہے؟ کہاں کے شہری کتنے ممالک میں بغیر ویزا جا سکتے ہیں اور پاسپورٹ کی رینکنگ میں پاکستان کس نمبر پر ہے؟ ان تمام تفصیلات پر مشتمل نئی رینکنگ جاری کر دی گئی ہے۔ پاسپورٹ کی یہ رینکنگ لندن کی ایک فرم مزید پڑھیں

جرمنی میں شامی انٹیلیجنس افسران کیخلاف زیر سماعت مقدمات

برلن (ڈیلی اردو/ڈی پی اے/نیوز ایجنسیاں) جرمنی میں شامی خفیہ ایجنسی کےافسران پر انسانیت کے خلاف جرائم سےمتعلق مقدمات چلائے جا رہے ہیں۔ اس کارروائی کا مقصد ملزمان کےمبینہ جرائم کی تحقیقات کےساتھ ساتھ بشارالاسد کے تشدد اورجبر کے حکومتی نظام پر روشنی ڈالنا بھی ہے۔ 108 روز کی کارروائی کے بعد مغربی جرمن شہر مزید پڑھیں

تائیوان کا جدید ترین ایف- سولہ طیارہ سمندر میں گِر کر تباہ

تائی پے (ڈیلی اردو) تائیوان کا ایف 16 کا جدید ترین ماڈل فائیو (V) طیارہ تربیتی مشن کے دوران لاپتا ہوگیا۔ 嘉義基地F-16V戰機失聯 飛行員狀況不明!軍方全力搜救#蘋果新聞網 #appledailytw #appledaily #蘋果政治 #空軍 #F16V→→https://t.co/98dTKMn2Sy pic.twitter.com/zb5CayhoCG — 蘋果新聞網 Taiwan News (@TW_nextmedia) January 11, 2022 تائیوانی حکام کے مطابق طیارہ تائیوان کی جنوبی ائیر بیس سے اڑان کے بعد ریڈار سے غائب ہوا۔ ریسکیو مزید پڑھیں