بنگلہ دیش میں پناہ گزین کیمپ پر مٹی کا تودہ گر گیا، 2 بچوں سمیت 6 روہنگیا ہلاک

ڈھاکا (ڈیلی اردو) بنگلادیش میں مسلسل ہونے والی بارشوں کے باعث مٹی کا تودہ روہنگیا کیمپ پر گر گیا جس کے نتیجے میں 2 بچوں سمیت 6 پناہ گزین ہلاک ہو گئے۔ Efforts are under way in the #Rohingya #refugee camps to rescue people affected by severe flooding dueto ongoing heavy rains.#UNICEF and partners are مزید پڑھیں

عراق میں الحشد ملیشیا کے اسلحے کے گودام میں دھماکا، 3 جنگجو ہلاک

بغداد (ڈیلی اردو) عراق میں الحشد ملیشیا سے وابستہ امام علی بریگیڈ کے نجف الاشرف میں واقع ایک اسلحے گودام میں ہونے والے دھماکے میں کم سے کم تین جنگجو ہلاک ہوگئے ہیں۔ رپورٹس کے مطابق جنوبی عراق کےشہر نجف میں امام علی بریگیڈ کے ایک اسلحے گودام میں زور دار دھماکا ہوا۔ عراق کی مزید پڑھیں

شام کے علاقے دیر الزور میں اتحادی افواج کا آپریشن، داعش کے دو کمانڈر گرفتار

دمشق (ڈیلی اردو) شام میں بین الاقوامی اتحاد کی فورسز نے دہشت گرد تنظیم داعش کے ایک کمانڈر اور ایک سابق ذمے دار کو گرفتار کر لیا۔ پیر اور منگل کی درمیانی شب دیر الزور کے دیہی علاقے میں ہونے والی اس کارروائی کے دوران فوجی اہل کاروں کو فضائی راستے سے مذکورہ علاقے میں مزید پڑھیں

امریکی صدر جوبائیڈن نے عراق میں جنگی آپریشن ختم کرنے کا اعلان کردیا

واشنگٹن (ڈیلی اردو/اے پی/اے ایف پی/روئٹرز) امریکی صدر جو بائیڈن نے اس برس کے اواخر تک عراق میں امریکی عسکری مشن کو ختم کرنے کا اعلان کیا ہے۔ تاہم امریکا انسداد دہشت گردی سے متعلق اپنا تعاون جاری رکھے گا۔ امریکی صدر جو بائیڈن نے اعلان کیا ہے کہ اس برس کے اواخر تک امریکا مزید پڑھیں

بھارتی ریاست آسام کی سرحدوں پر تعینات سیکورٹی اہلکار آپس میں ہی لڑ پڑے، 6 اہلکار ہلاک، 50 زخمی

نئی دہلی (ڈیلی اردو) ملکوں کے درمیان سرحدی جھڑپیں ہونے کی خبریں تو آتی رہتی ہیں لیکن کسی ملک کے اپنے صوبوں کے درمیان خونریز سرحدی جھڑپ ہوایسی خبر بہت کم آتی ہے۔ انڈیا کی دو شمال مشرقی ریاستوں آسام اور میزورم کے درمیان پیر کو ایک سرحدی جھڑپ میں آسام کے کم ازکم چھ مزید پڑھیں

داعش، عراق اور شام میں اب بھی موجود ہے، رپورٹ

بغداد (ڈیلی اردو/وی او اے) عراق میں شدت پسند تنظیم دولتِ اسلامیہ (داعش) کی سرگرمیوں پر نظر رکھنے والی خفیہ اداروں کی رپورٹس کے مطابق عراق سے امریکہ کے لڑاکا فوجی مشن ختم کرنے کے اعلان کے باوجود داعش اب بھی عراق میں فعال ہے۔ یہ انٹیلی جنس رپورٹس ایسے وقت میں سامنے آئی ہیں مزید پڑھیں

تحریک طالبان پاکستان کے ہزاروں جنگجو پاک افغان سرحد پر موجود ہے، اقوام متحدہ

نیو یارک (ڈیلی اردو/ڈوئچے ویلے) پاکستان افغان سرحد پر موجود یہ عسکریت پسند نہ صرف اسلام آباد بلکہ بیجنگ حکومت کے بھی خلاف ہیں۔ اقوام متحدہ کی رپورٹ کے مطابق’اختلافات کے باوجود‘ ان جنگجوؤں کے افغان طالبان سے بھی ماضی جیسے روابط برقرار ہیں۔ اقوام متحدہ نے اپنی رپورٹ میں کہا ہے کہ ”اختلافات کے مزید پڑھیں

پاکستان میں پناہ لینے والے 5 افسروں سمیت 46 افغان فوجیوں کو واپس بھیج دیا گیا، ترجمان آئی ایس پی آر

اسلام آباد (ڈیلی اردو/بی بی سی/وی او اے) پاکستانی فوج کے شعبہ تعلقاتِ عامہ آئی ایس پی آر کی جانب سے جاری ہونے والی ویڈیو کلپ میں پاکستانی افسر کو افغان افسر سے ہاتھ ملاتے اور بات چیت کرتے دیکھا جا سکتا ہے پاکستانی فوج کے شعبہ تعلقاتِ عامہ کے مطابق خیبر پختونخوا کے ضلع مزید پڑھیں

متحدہ عرب امارات: شوہر کے فون کی جاسوسی کرنے پر بیوی کو 8 ہزار ایک سو درہم جرمانہ

ابوظہبی (ڈیلی اردو) متحدہ عرب امارات میں شوہر کے فون کی جاسوسی کرنے پر بیوی کو 8 ہزار درہم سے زائد (3 لاکھ 58 ہزار روپے) جرمانہ کردیا گیا ہے۔ خلیجی اخبار کی رپورٹ کے مطابق راس الخیمہ کی سول کورٹ نے ایک خاتون کو 81 سو درہم اپنے شوہر کو بطور ہرجانے کے ادا مزید پڑھیں

کابل: افغان حکومت کی درخواست پر طالبان پر بمباری تیز کر دی، امریکی جنرل

کابل (ڈیلی اردو) امریکا کے افغان مشن کے سربراہ جنرل فرینک میکنزی نے کہا ہے کہ افغان فورسز کی درخواست پر طالبان کے خلاف بمباری تیز کردی ہے۔ رئیس جمهور غنی و جنرال مک کینزی قوماندان فرماندهی مرکزی ایالات متحده امریکا(سنتکام) و هیات همراه اش، در مورد اولویت های نیروهای امنیتی و دفاعی افغانستان و مزید پڑھیں