فیس بک نے مذہبی رہنماؤں کیلئے دعائیہ ٹول لانچ کردیا

نیو یارک (ڈیلی اردو/رائٹرز/وی او اے) دنیا کے سب سے بڑے سوشل میڈیا پلیٹ فارم فیس بک کو صارفین کی مزید توجہ چاہئے ۔ فیس بک نے حال ہی میں امریکہ میں رہنے والے فیس بک صارفین کے لئے مذہبی رہنماؤں کی مدد کے لیے ایک نیا ٹول یا سہولت متعارف کروائی ہے، جس کا مزید پڑھیں

پاکستانی سرحد کے قریب فائرنگ سے سپاہِ پاسداران انقلاب کے 4 اہلکار ہلاک

کوئٹہ (ڈیلی اردو) پاکستان کی سرحد کے نزدیک مسلح افراد نے فائرنگ کر کے سپاہِ پاسداران انقلاب ایران کے چار اہلکاروں کو ہلاک کردیا۔ تفصیلات کے مطابق سیستان بلوچستان کے ضلع گونیک میں جمعے کی شب ایرانی فوجیوں اور مسلح افراد کے درمیان فائرنگ کا تبادلہ ہوا اور اس دوران مسلح افراد کی فائرنگ سے مزید پڑھیں

طالبان نے اقتدار پر قبضہ کیا تو افغانستان مسترد ریاست بن جائے گا، امریکی وزیر خارجہ

واشنگٹن (ڈیلی اردو) امریکی وزیر خارجہ انتونی بلنکن نے ٹی وی انٹرویو میں کہا ہے کہ طالبان نے اقتدار پر قبضہ کیا تو افغانستان مسترد ریاست بن جائے گا کوئی بھی ملک اسے قبول نہیں کرے گا۔ طالبان کا نوے فیصد ملک پر قبضے کا دعویٰ جھوٹ ہے اسے افغان حکومت بھی مسترد کر چکی مزید پڑھیں

دا پیگاسس پراجیکٹ: بھارت نے اسرائیلی سافٹ ویئر کے ذریعے 25 کشمیری رہنماؤں کی جاسوسی کروائی

نئی دہلی (ڈیلی اردو) بھارت کی جانب سے اسرائیلی سافٹ ویئر ‘ پیگاسس’ کے ذریعے 25 کشمیری رہنماؤں کی جاسوسی کا بھی انکشاف ہوا ہے۔ بھارتی میڈیا کے مطابق مودی سرکار نے ان 25 کشمیری رہنماؤں کی جاسوسی کی جو دہلی کی سرکاری پالیسی کو تسلیم نہیں کرتے، ان میں کل جماعتی حریت کانفرنس کے مزید پڑھیں

بھارت نے افغانستان کو پاکستان کیخلاف دہشتگردی کا گڑھ بنا رکھا ہے، مشیر قومی سلامتی معید یوسف

اسلام آباد (ڈیلی اردو) مشیر قومی سلامتی معید یوسف کا کہنا ہے بھارت کو واضح کر دیا ہر پاکستانی کشمیریوں کے ساتھ ہے، مودی کو پیغام دیدیا مقبوضہ کشمیر میں مظالم کے خاتمے تک بات چیت ناممکن ہے۔ معید یوسف نے ایک دفعہ پھر بھارت کا گھنائونا چہرہ بے نقاب کرتے ہوئے کہا لاہور دھماکے مزید پڑھیں

پاک افغان سرحد پر نیم فوجی دستوں کی جگہ فوج تعینات کردی، وزیر داخلہ شیخ رشید

اسلام آباد (ڈیلی اردو) پاکستان کے وزیر داخلہ شیخ رشید احمد نے کہا ہے کہ پاکستان نے پاک۔افغان سرحد کے ساتھ فرنٹیئر کانسٹیبلری، لیویز فورس اور دیگر نیم فوجی دستوں کو فرنٹ لائن پوزیشنز سے منتقل کردیا ہے کیونکہ فوج نے ان مقامات پر تعیناتی شروع کردی ہے۔ ڈان اخبار کی رپورٹ کے مطابق انہوں مزید پڑھیں

براعظم افریقہ دہشتگردی سے سب سے زیادہ متاثرہ خطہ بن گیا، اقوام متحدہ

نیو یارک (ڈیلی اردو/اے پی/ڈوئچے ویلے) براعظم افریقہ کو سن 2021 کی پہلی ششماہی میں دہشت گردی نے شدید متاثر کر رکھا ہے۔ اس براعظم کے وسطی، مشرقی اور مغربی حصوں میں کورونا وبا کی پابندیوں کے باوجود دہشت گردی کے واقعات رونما ہو رہے ہیں۔ افریقی براعظم میں دہشت گردانہ کارروائیوں کی رپورٹ اقوام مزید پڑھیں

جرمنی میں پاکستانیوں اور افغانیوں سمیت 8 ہزار پناہ گزین ملک بدری سے بچ گئے

کابل (ڈیلی اردو/ڈوئچے ویلے) جرمنی میں آٹھ ہزار پناہ گزینوں کو پیشہ ورانہ تربیت کے حصول کے لیے ’ڈُلڈُنگ‘ یعنی ملک میں رہنے کا عارضی اجازت نامہ جاری کیا گیا۔ ان افراد میں دو ہزار سے زائد افغان اور تین سو پاکستانی مہاجرین شامل ہیں۔ جرمنی کی وفاقی وزارت داخلہ نے بتایا ہے کہ رواں مزید پڑھیں

افغانستان کے 31 صوبوں میں رات کا کرفیو نافذ

کابل (ڈیلی اردو) افغان حکومت نے پرتشدد حالات اور طالبان کی سرگرمیوں پر قابو پانے کیلئے ملک کے 34 میں سے 31 صوبوں میں رات کا کرفیو نافذ کردیا۔ غیر ملکی خبر ایجنسی کے مطابق وزارت داخلہ نے ایک بیان میں کہا ہے کہ تشدد میں کمی اور طالبان کی سرگرمیاں روکنے کیلئے 31 صوبوں مزید پڑھیں

قندھار: اسپن بولدک میں طالبان نے 100 سے زائد شہریوں کو ہلاک کر دیا

کابل (ڈیلی اردو) افغانستان کی وزارت داخلہ کے مطابق طالبان نے قندھار کے سرحدی شہر اسپن بولدک میں 100 سے زیادہ شہریوں کو ہلاک کردیا ہے۔ وزارت داخله افغانستان می‌گوید که اعضای گروه طالبان پس از تصرف ولسوالی مرزی سپین بولدک در ولایت قندهار، دست کم صد نفر را کشته‌اند. در همین حال، وزارت دفاع مزید پڑھیں