طالبان کا 90 فیصد سرحدی کنٹرول کا دعویٰ چھوٹ ہے، ترجمان افغان وزارت دفاع

کابل (ڈیلی اردو) فرانسیسی خبر رساں ادارے اے ایف پی کی رپورٹ کے مطابق طالبان کی جانب سے ملک کے 90 فیصد سرحدی علاقوں پر قبضے کے دعوے کی تردید کرتے ہوئے افغان حکومتی عہدیداروں نے اسے چھوٹ قرار دے دیا ہے۔ رپورٹ میں بتایا گیا کہ افغان وزارت دفاع کے نائب ترجمان فواد امین مزید پڑھیں

امن معاہدے کیلئے افغان صدر کا عہدہ چھوڑنا ضروری ہے، طالبان

دوحہ (ڈیلی اردو) طالبان کا کہنا ہے کہ وہ اقتدار پر اجارہ داری نہیں رکھنا چاہتے لیکن وہ اس بات پر اصرار کرتے ہیں کہ جب تک کابل میں نئی حکومت قائم نہ ہو اور صدر اشرف غنی کا عہد ختم نہ ہو تب تک افغانستان میں امن قائم نہیں ہوسکتا۔ امریکی خبر رساں ادارے مزید پڑھیں

افغان سیکیورٹی فورسز نے صوبہ ہرات کے ضلع کروخ پر دوبارہ قبضہ کر لیا

ہرات (بیورورپورٹ) افغانستان میں سرکاری فورسز نے ایک جوابی کارروائی کے دوران مغربی صوبہ ہرات کے ضلع کرخ پر دوبارہ قبضہ اور 15 طالبان عسکریت پسندوں کو ہلاک کر دیا ہے۔ صوبائی حکومت نے جمعہ کے روز ایک بیان میں کہا کہ یہ جوابی کارروائی جمعہ کے اوائل میں شروع کی گئی اور کچھ ہی مزید پڑھیں

امریکی جنگی طیاروں کی افغانستان میں طالبان کے ٹھکانوں پر بمباری

واشنگٹن (ڈیلی اردو) امریکی فوج نے رواں ہفتے طالبان کے خلاف کئی فضائی حملے کئے ہیں جس سے افغان فورسز کو قندھار جیسے اہم محاذ پر خاصی جنگی مدد ملی ہے۔ امریکی فوج اس سے قبل طالبان کیخلاف حملوں کیلئے بگرام ائیر بیس استعمال کرتی تھی تاہم تازہ حملے افغانستان سے باہر امریکی اڈوں سے مزید پڑھیں

امریکی صدر جو بائیڈن کی چین بارے پالیسی توقع سے زیادہ نقصان دہ اور خطرناک ہے

واشنگٹن (ڈیلی اردو/شِنہوا) خارجہ پالیسی میگزین نے کہا ہے کہ امریکی صدر جوبائیڈن کی انتظامیہ کی بنیادی خارجہ پالیسی صرف چین سے محاذ آرائی کیلئے ہے اور یہ واشنگٹن کی سمجھ سے کہیں زیادہ خطرناک ہے۔ ایک شائع ہونے والے آرٹیکل میں خبردار کیا گیا ہے کہ واشنگٹن کی شدید محاذ آرائی سے معاملات بدترین مزید پڑھیں

افغان طالبان کی پیش قدمی کے تناظر میں تاجکستان میں بڑی جنگی مشقیں

کابل (ڈیلی اردو/روئٹرز/اے ایف پی/اے پی) پڑوسی ملک افغانستان میں بڑھتے عدم استحکام سے تاجکستان کی حکومت بھی پریشان ہے اور کسی غیر متوقع صورت حال سے نمٹنے کے لیے عسکری تیاریاں شروع کر دی ہیں۔ ایک ایسے وقت جب پڑوسی ملک افغانستان میں عسکریت پسند طالبان گروپ کی تیزی سے پیش قدمی جاری ہے، مزید پڑھیں

دہشت گردوں کی نقل و حرکت روکنے کیلئے عراق کے ساتھ تعاون پر تیار ہے، ایران

تہران (ڈیلی اردو/آئی این پی) ایرانی وزارت خارجہ کے ترجمان نے بغداد کے قصبے ’صدر سٹی‘ میں حالیہ دہشت گردی کی کارروائی کی مذمت کرتے ہوئے اس ملک میں دہشت گردی کی نقل و حرکت کے خلاف عراقی حکومت کے ساتھ باہمی تعاون کے لئے ایران کی تیاری پر زور دیا۔ یہ بات سعید خطیب مزید پڑھیں

شام نے اسرائیل کا میزائل حملہ ناکام بنا دیا

دمشق (ڈیلی اردو) شامی فوجی ذرائع کا کہنا ہے کہ آج علی الصبح اسرائیل کی جانب سے شام کے شہر حمص کی طرف داغا گیا میزائل فضا میں تباہ کرکے یہ حملہ ناکام بنا دیا گیا۔ شام کی سرکاری میڈیا تنظیم ’’اورتاس‘‘ کے مطابق، اسرائیل نے یہ میزائل حمص کے علاقے القصیر کی سمت فائر مزید پڑھیں

ٹوکیو اولمپک افتتاحی تقریب کے ڈائریکٹر کو ہولوکاسٹ پر طنز مہنگا پڑ گیا

ٹوکیو (ڈیلی اردو/ڈوئچے ویلے/اے ایف پی/اے پی/روئٹرز) جاپان کے دارالحکومت ٹوکیو اولمپک کے صدر کا کہنا ہے کہ ہولوکاسٹ سے متعلق مذاق کا پتہ چلنے کے بعد کینٹارو کوبایاشی کو برطرف کر دیا گیا ہے۔ افتتاحی تقریب سے محض ایک روز قبل یہ کارروائی کی گئی ہے۔ BREAKING: Tokyo Olympics organizers have fired the director مزید پڑھیں

افغان سرزمین پر طاقت کے ذریعے قبضہ قائم نہیں کرنا چاہتے، طالبان

دوحہ (ڈیلی اردو) طالبان کا کہنا ہے کہ وہ افغان سرزمین پر طاقت کے ذریعے قبضہ قائم نہیں کرنا چاہتے۔ وہ اس مسئلے کا پرامن حل اور افغان نمائندگی کے ساتھ ایک اسلامی ریاست کا قیام چاہتے ہیں۔ ترجمان افغان طالبان سہیل شاہین کا افغانستان کا امریکی نشریاتی چینل سی این این کو انٹرویو میں مزید پڑھیں