انٹنی بلنکن کی اسرائیل کو حمایت کی یقین دہانی، فلسطینی اتھارٹی کیلئے 40 ملین ڈالر کا اضافی امداد کا وعدہ

یروشلم (ڈیلی اردو/وی او اے) امریکہ کے وزیرخارجہ انٹنی بلنکن نے فلسطینیوں کے ساتھ اہم سفارتی روابط بحال کرنے کے منصوبے کے طور پر یروشلم میں امریکی قونصلیٹ کو دوبارہ بحال کرنے اور فلسطینی اتھارٹی کے لیے تقریباً چالیس ملین (چار کروڑ) ڈالر کی نئی امداد کا وعدہ کیا ہے۔ امریکی وزیرخارجہ کا یہ اعلان مزید پڑھیں

افغانستان: طالبان کی لغمان پر قبضے کی کوشش ناکام، 50 طالبان ہلاک

کابل (ڈیلی اردو) افغانستان کے صوبے لغمان کے دارالحکومت میں افغان فورسز کے طالبان کے ساتھ تصادم کے نتیجے میں حکام نے 50 طالبان جنگجوؤں کو ہلاک کرنے کا دعویٰ کیا ہے۔ Video: Air and ground military operations against terrorists continue in Laghman province. Among the Taliban, a large number of #Pakistani terrorists are fighting مزید پڑھیں

حکومت مخالف صحافی کی گرفتاری، یورپی یونین نے بیلاروس پر پابندیاں عائد کردیں

منسک (ڈیلی اردو) حکومت مخالف صحافی کی گرفتاری کیلئے مسافر طیارے کوب یلا روس میں جبری اتارے جانے پر یورپی یونین نے بیلاروس پر پابندیاں عائد کردیں۔ گزشتہ دنوں رومان نامی صحافی یونان کے دارالحکومت ایتھنز سے لیتھونیا جا رہے تھے کہ بیلاروس کی حدود میں پرواز کے دوران طیارے کو دارالحکومت میں بہانے سے مزید پڑھیں

ایران: صدارتی انتخابات کیلئے سات اُمیدواروں کی منظوری

تہران (ڈیلی اردو/وی او اے ) ایران کی گارڈین کونسل (شوریٰ نگہبان) نے آئندہ ماہ ہونے والے صدارتی انتخابات کے لیے سات اُمیدواروں کے ناموں کی منظوری دے دی ہے۔ تاحال مذکورہ اُمیداروں کے نام جاری نہیں کیے گئے۔ تاہم بتایا جا رہا ہے کہ گارڈین کونسل نے ریفارمرز اور اعتدال پسند اُمیدواروں کو انتخابی مزید پڑھیں

مشرقِ وسطی دورہ: امریکی وزیر خارجہ انٹونی بلینکن اسرائیل پہنچ گئے

قاہرہ (ڈیلی اردو/ڈوئچے ویلےاے پی/اے ایف پی/روئٹرز) اسرائیل اور غزہ میں جنگ بندی کے بعد امریکی وزیر خارجہ تین روزہ دورے پر پہلی بار مشرق وسطی پہنچے ہیں جہاں وہ کئی اہم رہنماؤں سے صلاح و مشورہ کریں گے۔ اسرائیل اور غزہ کے درمیان گزشتہ ہفتے جنگ بندی کے بعد امریکی وزیر خارجہ انٹونی بلینکن مزید پڑھیں

امریکی انخلا: آسٹریلیا کا رواں ہفتے افغانستان میں سفارت خانہ بند کرنے کا اعلان

کابل (ڈیلی اردو/اے ایف پی) آسٹریلیا نے امریکی افواج کے انخلا کے مد نظر کابل کا اپنا سفارت خانہ بند کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ اس کا کہنا ہے کہ اگر حالات نے اجازت دی تو اسے پھر کھول دیا جائے گا۔ افغانستان سے امریکا سمیت تمام بیرونی فورسز کے انخلا کے پس منظر میں مزید پڑھیں

مالی: ‘ممکنہ بغاوت‘ میں صدر اور وزیر اعظم گرفتار

بماکو (ڈیلی اردو/اے پی/روئٹرز/اے ایف پی) مالی میں فوجیوں کے ذریعہ سویلین رہنماؤں کو حراست میں لینے کے بعد عبوری صدر باہ نداو اور وزیر اعظم مختار وان کے ‘اغوا‘ کی یورپی یونین نے مذمت کی ہے۔ مالی کے فوجی عہدیداروں نے صدر باہ نداو اور وزیر اعظم مختار وان کو پیر کے روز گرفتار مزید پڑھیں

افغانستان سے انخلا پر پچھتانا پڑ سکتا ہے، سابق امریکی کمانڈر جنرل

واشنگٹن + کابل (ڈیلی اردو/وی او اے) امریکہ کے سابق چوٹی کے کمانڈر جنرل ڈیوڈ پیٹریاس نے کہا ہے افغانستان سے امریکی فوجی انخلا کے فیصلے پر پچھتانا پڑ سکتا ہے کیونکہ وہاں ،ان کے بقول، ایک بار پھر خانہ جنگی لوٹ سکتی ہے۔ وائس آف امریکہ کی افغان سروس کو دیئے گئے انٹرویو میں مزید پڑھیں

فلپائن میں جھڑپ کے دوران 5 باغی ہلاک، ایک فوجی زخمی

منیلا (ڈیلی اردو) فلپائن کے فوجی دستوں نے ملک کے وسطی صوبے بوہول میں جھڑپ کے دوران 5 مشتبہ باغیوں کو ہلاک کر دیا ہے۔ فلپائنی فوج نے بتایا کہ یہ مسلح جھڑپ منگل کے روز مقامی وقت کے مطابق صبح 5 بجکر 30 منٹ پر اس وقت شروع ہوئی جب فوجیوں کا “بیلار” قصبے مزید پڑھیں

امریکا میں فوجی طیارہ گر کر تباہ، پائلٹ ہلاک

واشنگٹن (ڈیلی اردو) امریکہ کی مغربی ریاست نیواڈا میں لاس ویگاس کے نزدیک ایک فوجی طیارہ گر کر تباہ ہونے کے باعث ایک پائلٹ ہلاک ہو گیا ہے۔ نیلس ایئرفورس بیس کے حکام نےایک بیان میں کہا کہ ہوائی اڈے سے اڑان بھرنے والا ایک ہوائی جہاز مقامی وقت کے مطابق دوپہر 2 بجکر 30 مزید پڑھیں