کورونا وائرس: بھارت میں ایک دن میں 4529 ہلاکتیں

نئی دہلی (ڈیلی اردو) بھارت میں کورونا سے ایک دن میں ہونے والی ہلاکتیں 4 ہزار 529 تک جا پہنچیں جس کے بعد پُرانے سارے ریکارڈ ٹوٹ گئے۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق بھارت میں کورونا سے گزشتہ 24 گھنٹوں میں ہونے والی ہلاکتوں کی تعداد 4 ہزار 529 ہوگئی جو اب تک کی مزید پڑھیں

ترکی میں داعش سے تعلق پر 18 مشتبہ غیر ملکی گرفتار

استنبول (ڈیلی اردو) ترک پولیس نے ملک کے سب سے بڑے شہر استنبول میں دولت اسلامیہ (داعش) کے مشتبہ ممبران کے خلاف بیک وقت کارروائیاں کرتے ہوئے کم از کم 18 غیر ملکی شہریوں کو گرفتار کر لیا ہے۔ روزنامہ حریت نے جمعرات کے روز رپورٹ کیا کہ استنبول پولیس کے انسداد دہشتگردی دستہ کی مزید پڑھیں

افغانستان: ہلمند میں سڑک کنارے بم دھماکے میں 9 عام شہری ہلاک

کابل (ڈیلی اردو) افغانستان کے جنوبی صوبہ ہلمند میں ایک گاڑی سڑک کنارے نصب بم سے ٹکرانے کے باعث 9 عام شہری اپنی جانوں سے ہاتھ دھو بیٹھے اور 3 دیگر زخمی ہوئے ہیں۔ صوبے میں پولیس کے ترجمان محمد زمان ہمدرد نے جمعرات کے روز مزید کوئی تفصیلات فراہم کیے بغیر شِنہوا کو بتایا مزید پڑھیں

افغانستان میں سیکیورٹی فورسز کے آپریشنز، 251 ہلاک

کابل (بیورو رپورٹ) افغانستان میں سیکیورٹی فورسز کے آپریشن کے دوران 251 طالبان مارے گئے۔ افغان وزارت دفاع کے مطابق غزنی، لوگر، زابل، قندھار، ارزگان، فرح، ہرات، سرپل، نیمروز، قندوز، ہلمند اور بغلان صوبوں میں سیکیورٹی فورسز کے آپریشن کے دوران 251 طالبان ہلاک اور 193 زخمی ہوگئے، آپریشن کے دوران سیکیورٹی فورسز کو فضائیہ مزید پڑھیں

شدت پسندی کے خاتمے تک جنگ جاری رہے گا، اسرائیلی وزیر اعظم

تل ابيب (ڈیلی اردو) اسرائیلی وزیراعظم نیتن یاہو نے عالمی رہنماؤں کے مطالبے کو یکسر مسترد کرتے ہوئے کہا کہ شدت پسندی کے خاتمے تک جنگ جاری رہے گی۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق اسرائیل نے آج نویں دن بھی غزہ پر فضائی بمباری کی جس کے نتیجے میں 6 فلسطینی ہلاک اور کئی مزید پڑھیں

بھارت: ایودھیا کے قریب ہی ایک اور قدیم مسجد مسمار کر دی گئی

نئی دہلی (ڈیلی اردو/ڈوئچے ویلے) بھارتی ریاست اتر پردیش کے ضلع بارہ بنکی کی تحصیل رام سنیہی گھاٹ میں حکام نے تقریباً سو برس پرانی ایک مسجد کو غیر قانونی بتا کر مسمار کر دیا ہے۔ بھارتی ریاست اتر پردیش میں سنی وقف بورڈ نے ‘غریب نواز مسجد’ کی مسماری کو غیر قانونی بتاتے ہوئے مزید پڑھیں

امن کا راستہ یا عالمی تنہائی؟ طالبان کو ایک راستہ چننا ہوگا، زلمے خلیل زاد

کابل (ڈیلی اردو/وی او اے) افغانستان کیلئے امریکہ کے خصوصی ایلچی، زلمے خلیل زاد کا کہنا ہے کہ ایسی پیش گوئیاں غیر ضروری طور پر منفی ہیں کہ جب امریکی اور اتحادی افواج نکل جائیں گی تو طالبان جلد ہی افغان سیکیورٹی فورسز کو شکست دیکر کابل پر قبضہ کر لیں گے۔ امریکی ایوان نمائندگان مزید پڑھیں

جنگ بندی کی کوششوں کے باوجود اسرائیل اور حماس کے حملے جاری

یروشلم + غزہ (ڈیلی اردو/وی او اے) اسرائیل اور فلسطینیوں کے درمیان لڑائی کا سلسلہ جاری ہے اور کئی ملکوں کی جانب سے جنگ بندی پر زور دیا جا رہا ہے۔ البتہ اردن نے بڑھتی ہوئی کشیدگی کے پیشِ نظر اسرائیلی سفیر کو ملک سے بے دخل کرنے کی دھمکی دی ہے۔ اسرائیل نے منگل مزید پڑھیں

لبنان سے سرائیل پر راکٹ حملے، اسرائیل کی جوابی کارروائی

یروشلم + بیروت (ڈیلی اردو/بی بی سی) لبنان سے متعدد راکٹ شمالی اسرائیل کی طرف داغے گئے ہیں۔ اسرائیلی فوج کا کہنا ہے کہ اس پر چار راکٹ داغے گئے تھے: ایک کو روک لیا گیا، دوسرا کھلے میدان میں جا گِرا اور دو بحیرہ روم میں گِرے ہیں۔ اخبار ٹائمز آف اسرائیل کی خبر مزید پڑھیں

غزہ پر اسرائیل کے تازہ فضائی حملوں میں فلسطینی صحافی ہلاک

غزہ (ڈیلی اردو/شِنہوا) غزہ پٹی پر اسرائیل کے تازہ فضائی حملوں کے نتیجے میں ایک مقامی صحافی سمیت 5 فلسطینی مارے گئے ہیں۔ غزہ کی پٹی پر اسرائیل کے فضائی حملے 10 دن سے جاری ہیں۔ طبی عملہ نے بدھ کے روز بتایا کہ مارے جانیوالے صحافی کی شناخت یوسف ابو حسین کے نام سے مزید پڑھیں