جنگ بندی کی کوششوں کے باوجود اسرائیل اور حماس کے حملے جاری

یروشلم + غزہ (ڈیلی اردو/وی او اے) اسرائیل اور فلسطینیوں کے درمیان لڑائی کا سلسلہ جاری ہے اور کئی ملکوں کی جانب سے جنگ بندی پر زور دیا جا رہا ہے۔ البتہ اردن نے بڑھتی ہوئی کشیدگی کے پیشِ نظر اسرائیلی سفیر کو ملک سے بے دخل کرنے کی دھمکی دی ہے۔ اسرائیل نے منگل مزید پڑھیں

لبنان سے سرائیل پر راکٹ حملے، اسرائیل کی جوابی کارروائی

یروشلم + بیروت (ڈیلی اردو/بی بی سی) لبنان سے متعدد راکٹ شمالی اسرائیل کی طرف داغے گئے ہیں۔ اسرائیلی فوج کا کہنا ہے کہ اس پر چار راکٹ داغے گئے تھے: ایک کو روک لیا گیا، دوسرا کھلے میدان میں جا گِرا اور دو بحیرہ روم میں گِرے ہیں۔ اخبار ٹائمز آف اسرائیل کی خبر مزید پڑھیں

غزہ پر اسرائیل کے تازہ فضائی حملوں میں فلسطینی صحافی ہلاک

غزہ (ڈیلی اردو/شِنہوا) غزہ پٹی پر اسرائیل کے تازہ فضائی حملوں کے نتیجے میں ایک مقامی صحافی سمیت 5 فلسطینی مارے گئے ہیں۔ غزہ کی پٹی پر اسرائیل کے فضائی حملے 10 دن سے جاری ہیں۔ طبی عملہ نے بدھ کے روز بتایا کہ مارے جانیوالے صحافی کی شناخت یوسف ابو حسین کے نام سے مزید پڑھیں

افغانستان میں سیکیورٹی فورسز کی کارروائیاں، 143 طالبان ہلاک، 66 زخمی

کابل (بیورو رپورٹ) افغانستان کے آٹھ صوبوں میں افغان سکیورٹی فورسز کی کارروائیوں اور ان کے ساتھ جھڑپوں میں 143 طالبان ہلاک ہوگئے۔ افغان وزارت دفاع کے مطابق ننگرہار، زابل، ہرات، بادغیس، فاریاب، بلخ، ہلمند اور بغلان صوبوں میں سیکیورٹی فورسز کے آپریشن کے دوران 143 طالبان ہلاک اور 66 زخمی ہوگئے، آپریشن کے دوران مزید پڑھیں

غزہ پر کئی روز سے مسلسل اسرائیلی بمباری، 222 فلسطینی ہلاک، 6046 زخمی

غزہ (ڈیلی اردو/بی بی سی) اسرائیل اور فلسطینی جنگجوؤں کے درمیان حملوں اور جوابی حملوں کا سلسلہ کئی روز سے جاری ہے جس کے نتیجے میں غزہ میں 222 سے زیادہ افراد جبکہ اسرائیل میں 12 لوگ ہلاک ہوچکے ہیں۔ اسرائیلی فوج کی جانب سے غزہ میں سینکڑوں اہداف پر فضائی حملوں کے بعد فلسطینی مزید پڑھیں

ایک ہزار نابالغ بچوں سمیت ہزاروں تارکین وطن ہسپانوی علاقے سیوٹا پہنچ گئے

اسپین (ڈیلی اردو/ڈوئچے ویلے/اے پی/اے ایف پی/روئٹرز) ہزاروں تارکین وطن تیر کر کے یا پھر کشتیوں میں سوار ہو کر افریقہ کے ساتھ یورپی یونین کی زمینی سرحد کے دوسری جانب پہنچ گئے ہیں۔ ان میں سے ایک بڑی تعداد نابالغ بچوں کی ہے۔ اسپین میں حکام کا کہنا ہے کہ 17 مئی پیر کے مزید پڑھیں

سی آئی اے نے پاکستان میں پولیو ویکسی نیشن کو بدترین نقصان پہنچایا، یورپی ماہرین

لندن (ڈیلی اردو) یورپی ماہرین نے اپنی تازہ تحقیق میں کہا ہے کہ 2011 میں اُسامہ بن لادن تک پہنچنے کےلیے امریکی سی آئی اے نے اپنی جعلی پولیو مہم کے ذریعے پاکستان میں پولیو ویکسی نیشن پروگرام کو بدترین نقصان پہنچایا، جس کے اثرات آج تک جاری ہیں۔ ’’جرنل آف دی یورپین اکنامک ایسوسی مزید پڑھیں

کیوبا: گرفتار پاکستانی قیدی سیف اللہ پراچہ کی گوانتاناموبے جیل سے رہائی کی منظوری

واشنگٹن (ڈیلی اردو) امریکہ کے کیوبا میں قائم قید خانے گوانتاناموبے میں قید سب سے معمر قیدی 73 سالہ پاکستانی سیف اللہ پراچہ کو رہا کرنے کی منظوری دے دی گئی ہے۔ خبر رساں ادارے ’ایسوسی ایٹڈ پریس‘ کے مطابق، سیف اللہ پراچہ کی وکیل نے تصدیق کی ہے کہ گوانتانامو بے میں 16 سال مزید پڑھیں

اسرائیلی فضائی حملوں کے باعث غزہ کا مرکزی کووِڈ – 19 ٹیسٹ مرکز تباہ

غزہ (ڈیلی اردو/شِنہوا) غزہ پٹی میں اسرائیل کے شدید فضائی حملوں کی وجہ سے غزہ شہر میں نوول کرونا وائرس کے ٹیسٹ کرنیوالی مرکزی لیبارٹری کو نقصان پہنچا ہے۔ غزہ میں حماس کے زیر انتظام صحت اتھارٹی کے ڈائریکٹر یوسف ابو ال ریش نے منگل کے روز نامہ نگاروں کو بتایا کہ اسرائیلی فضائی حملوں مزید پڑھیں

لوگر: افغان فضائیہ کے حملہ میں 12 طالبان ہلاک

کابل (ڈیلی اردو) افغانستان میں جنگی جہازوں کی جانب سے مشرقی صوبہ لوگر کے ضلع آزرہ میں طالبان کے ٹھکانے پر حملہ میں کل 12 طالبان دہشت گرد ہلاک ہونے کی تصدیق ہوگئی ہے۔ منگل کے روز فوج کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ مخبری پر جنگی جہازوں نے سوموار کو مزید پڑھیں