بھارتی فوج کی بروھ اورچری کوٹ سیکٹر پر بلا اشتعال فائرنگ، سپاہی نعمت ولی شہید، 2 خواتین زخمی

راولپنڈی (ڈیلی اردو) بھارتی فوج کی لائن کنٹرول پر سیز فائر کی خلاف ورزیاں، بھارتی بلااشتعال فائرنگ سے پاک فوج کا سپاہی نعمت ولی شہید جبکہ دو خواتین شہری زخمی ہوگئیں، پاک فوج کا موثرجوابی کاروائی میں بھارتی چوکیاں تباہ کر دیں، متعدد بھارتی فوجی ہلاک ہونے کی جانی نقصان کی بھی اطلاعات ہیں۔ بھارتی مزید پڑھیں

چین نے مسئلہ کشمیر پر بھارتی موقف مسترد کردیا

بیجنگ (ڈیلی اردو) چین نے مسئلہ کشمیر پر بھارتی موقف مسترد کردیا۔ چینی وزارت خارجہ کے ترجمان نے کہا ہے کہ مسئلہ کشمیر پر ہمارے موقف میں کوئی تبدیلی نہیں آئی، مسئلہ کشمیر پر بیجنگ کا موقف مستقل اور واضح ہے۔ امید ہے کہ پاکستان اور بھارت باہمی اعتماد کو بڑھائیں گے۔ بھارتی میڈیا نے مزید پڑھیں

ترکی شام میں کرد جنگجوؤں کیخلاف فوجی آپریشن روک دے: صدر یورپین کمیشن

برسلز (ڈیلی اردو/نیوز ایجنسیاں) یورپی کمیشن کے صدر جیان کلاؤڈ جنکر نے ترکی سے مطالبہ کیا ہے کہ وہ شام میں کرد جنگجوؤں کے خلاف اپنی فوجی کارروائی روک دے۔ انھوں نے ترکی پر واضح کیا ہے کہ اگر اس نے یہ کارروائی جاری رکھی تو یورپی یونین شام میں مجوزہ ’سیف زون‘ کے قیام مزید پڑھیں

ایٹم بم بنانا اور اسکا استعمال حرام ہے: ایرانی سپریم لیڈر آیت اللہ خامنہ

تہران (ڈیلی اردو/نیوز ایجنسی) ایرانی سپریم لیڈر آیت اللہ خانہ ای نے ایٹمی بم کو حرام قرار دے دیا۔ غیر ملکی خبر رساں ایجنسی رائیٹرز کے مطابق آیت اللہ خامنہ ای کا کہنا ہے کہ ایٹمی ہتھیار بنانا اور اسکے ذخیرے پر مذہبی ممانعت ہے۔ اور اسکا استعمال حرام ہے۔ ایرانی سپریم لیڈر کا کہنا مزید پڑھیں

لاہور: سری لنکا نے ٹی ٹوئنٹی سیریز میں پاکستان کو کلین سوئپ کردیا

لاہور (ڈیلی اردو) پاکستان اور سری لنکا کے درمیان 3 میچز پر مشتمل ٹی ٹوئنٹی سیریز کے تیسرے اور آخری میچ میں بھی آئی لینڈرز نے گرین شرٹس کو 13 رنز سے شکست دے کر کلین سوئپ مکمل کرلیا۔ لاہور کے قذافی اسٹیڈیم پر کھیلے گئے میچ میں آئی لینڈرز نے پہلے بیٹنگ کرکے پاکستان مزید پڑھیں

مشرق وسطیٰ میں جانا امریکہ کی سب سے بڑی غلطی تھی: امریکی صدر ٹرمپ

واشنگٹن (ڈیلی اردو) امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کا کہنا ہے کہ مشرق وسطیٰ میں جانا امریکی تاریخ کا بدترین فیصلہ تھا، مشرق وسطیٰ میں بڑے پیمانے پر تباہی پھیلانے والے ہتھیاروں کی موجودگی کی غلط اطلاعات پر گئے جبکہ وہاں ایسے ہتھیار نہیں تھے۔ ….IN THE HISTORY OF OUR COUNTRY! We went to war under مزید پڑھیں

ترکی شام میں فوجی کارروائی سے داعش کیلئے نیا علاقہ لینا چاہتا ہے: ترجمان ایس ڈی ایف

دمشق (ڈیلی اردو/نیوز ایجنسی) کرد اور عرب ملیشیاؤں پر مشتمل شامی ڈیموکریٹک فورسز (ایس ڈی ایف) نے ترکی پر الزام عاید کیا ہے کہ وہ شام کے شمال مشرقی علاقے میں مجوزہ فوجی کارروائی سے داعش کے لیے نئی اراضی حاصل کرنا چاہتا ہے۔ ایس ڈی ایف کے ترجمان نے بدھ کے روز ایک نیوز کانفرنس مزید پڑھیں

ترکی نے شام میں فوجی آپریشن شروع کردیا

انقرہ + دمشق (مانیٹرنگ ڈیسک) ترکی نے شمال مشرقی شام میں فوجی آپریشن کا آغاز کر دیا ہے، ترک فضائیہ کی طرف سے سرحدی علاقے راس العین میں کردوں کے ٹھکانے پر شدید بمباری کی گئی ہے۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق ترکی کی جانب سے شمالی مشرقی شام میں کرد جنگجوؤں کے مزید پڑھیں

عالمی دہشت گردی انڈیکس میں پاکستان 141 نمبر پر

اسلام آباد (ڈیلی اردو) عالمی مسابقتی انڈیکس میں سنگاپور پہلے نمبر پر آگیا۔ میڈیا رپورٹ کے مطابق امریکہ دوسرے، سوئٹزر لینڈ پانچویں اور ڈنمارک دسویں نمبر پر ہے، بھارت 68 ویں، بنگلہ دیش 105ویں اور سری لنکا 84 ویں نمبر پر ہے۔ رپورٹ کے مطابق کرپشن انڈیکس میں پاکستان کا نمبر 99 سے گر کر مزید پڑھیں

جرمنی میں‌ یہودیوں‌ کی عبادت گاہ کے قریب فائرنگ، دو افراد ہلاک، متعدد زخمی، حملہ آور گرفتار

برلن (ڈیلی اردو/نیوز ایجنسی) مشرقی جرمنی میں یہودیوں کی عبادت گاہ کے قریب مشتبہ حملہ آور کی فائرنگ سے دو افراد ہلاک ہو گئے ہیں، ہلاک ہونے والوں میں ایک خاتون بھی شامل ہے۔ جبکہ متعدد افراد کے زخمی ہونے کی اطلاعات ہیں، حکام کی طرف سے دعویٰ کیا گیا ہے کہ حملہ آور کو مزید پڑھیں