بھارتی فوجیوں کے ہاتھوں پلوامہ میں ایک کشمیری نوجوان شہید

سری نگر (ڈیلی اردو) مقبوضہ کشمیر میں بھارتی فوج نے ریاستی دہشت گردی کا مظاہرہ کرتے ہوئے فائرنگ کرکے ایک نوجوان کو شہید کردیا۔ کشمیر میڈیا سروس (کے ایم ایس) کے مطابق ضلع پلوامہ کے علاقے آونتی پورہ میں بھارتی فوج نے سرچ آپریشن کیا۔ فوجیوں نے گھر گھر تلاشی لی اور چادر و چار دیواری مزید پڑھیں

افغانستان: جلال آباد میں مسافر بس کے قریب خودکش دھماکا، کمسن بچے سمیت 13 افراد شہید، 30 زخمی

کابل (ڈیلی اردو) افغانستان کے صوبہ ننگرھار کے صوبائی دارالحکومت جلال آباد میں مسافر بس کے قریب خودکش دھماکا ہوا جس کے نتیجے میں ایک کمسن بچے سمیت 13 افراد شہید اور 30 سے زائد افراد زخمی ہوگئے۔ تفصیلات کے مطابق ضلع ننگرہار کے صوبائی دارالحکومت جلال آباد کے علاقے پی تھری ڈی میں مسافر بس مزید پڑھیں

اسرائیل کا عرب ممالک کیساتھ عدم جارحیت سمجھوتے کا فیصلہ

یروشلم (ڈیلی اردو/نیوز ایجنسی) اسرائیل کے وزیر خارجہ اسرائیل کیز نے کہا ہے کہ وہ مستقبل کے ممکنہ معاہدوں کے پیش خیمے کے طور پر ان عرب ممالک کے ساتھ عدم جارحیت کا سمجھوتہ کررہے ہیں جنہوں نے اسرائیل کو باضابطہ طور پر تسلیم نہیں کیا ہے ۔تجویز کی مزید تفصیلات سے آگاہ نہیں کیا مزید پڑھیں

آزاد کشمیر: ایل او سی پر بھارتی فوج کی بلا اشتعال فائرنگ، خاتون شہید

مظفر آباد (ڈیلی اردو) بھارتی فوج نے ایک بار پھر لائن آف کنٹرول (ایل او سی) پر فائرنگ کر دی جس کے نتیجے میں ایک خاتون شہید ہوگئی۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق پولیس عہدیدار ذوالقرنین چوہدری نے بتایا کہ آزاد جموں کشمیر کے علاقے عباس پور میں گھر کے باہر کھڑی خاتون گولی لگنے مزید پڑھیں

سعودی عرب میں ہیروئن اسمگلنگ کے الزام میں 2 پاکستانیوں کا سر قلم

جدہ (ڈیلی اردو) سعودی عرب کے شہر جدہ میں ہیروئن کی اسمگلنگ کے جرم میں 2 پاکستانی شہریوں کا سر قلم کردیا گیا۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق سعودی پولیس نے جدہ میں رہنے والے 2 پاکستانی شہریوں کو منشیات کی اسمگلنگ کے الزام میں گرفتار کیا گیا تھا۔ ان کے خلاف جرم ثابت ہونے مزید پڑھیں

آرمی چیف قمر جاوید باجوہ سرکاری دورے پر چین پہنچ گئے

بیجنگ (ڈیلی اردو) سربراہ پاک فوج جنرل قمر جاوید باجوہ سرکاری دورے پر چین پہنچ گئے۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق  پاک فوج کے سربراہ جنرل قمر جاوید باجوہ سرکاری دورے پر چین پہنچ گئے ہیں جہاں وہ چین کی عسکری قیادت اور پیپلز لیبریشن آرمی کے کمانڈر مزید پڑھیں

سری لنکا نے پاکستان کو دوسرے ٹی 20 میں بھی شکست دیدی

لاہور (نیوز ڈیسک) سری لنکا نے پاکستان کو دوسرے ٹی ٹوئنٹی میں 35 رنز سے شکست دے کر تین میچوں کی سیریز 0-2 سے جیت لی۔ قذافی اسٹیڈیم میں کھیلے گئے میچ میں سری لنکا نے مسلسل دوسرے میچ میں شاندار کارکردگی کا مظاہرہ کرتے ہوئے ٹی ٹوئنٹی کی نمبر ون ٹیم کو آؤٹ کلاس مزید پڑھیں

آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ سے امریکی سینیٹرز کے وفد کی ملاقات

راولپنڈی (ڈیلی اردو) آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ سے امریکی سینیٹرز نے ملاقات کی ہے جس میں اہم ملکی اور علاقائی معاملات پر گفتگو کی گئی۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق امریکی سینیٹرز نے آرمی چیف سے جنرل ہیڈکوارٹرز (جی ایچ کیو) راولپنڈی میں ملاقات کی۔ آئی مزید پڑھیں

معمر قذافی کے قتل کی اصل وجہ سامنے آگئی

واشنگٹن (ڈیلی اردو/نیوز ایجنسیاں) لیبیا کے سابق صدر معمر قذافی کے قتل کے وقت کیا الفاظ تھے؟ خفیہ میل سامنے آگئی، جس وقت لیبیا کے سابق صدر معمر قذافی کو قتل کیا گیا اس وقت ان کی زبان پر یہ الفاظ تھے: ’’میں نے تمہارا کیا بگاڑا ہے؟‘‘حال ہی میں سامنے آنے والی پرانی خفیہ مزید پڑھیں

کشمیر کے حالات بہتر ہونے تک مودی سے مذاکرات نہیں ہونگے: وزیراعظم عمران خان

اسلام آباد (ڈیلی اردو) وزیراعظم عمران خان سے امریکی سینیٹرز کی ملاقات ہوئی ہے۔ وزیراعظم نے مسئلہ کشمیر کے حل کیلئے تعاون پر امریکی سینیٹرز سے اظہار تشکر کرتے ہوئے کہا کہ کشمیر کے حالات بہتر ہونے تک کوئی اخلاقی صورت ہی نہیں بنتی کہ مودی سے بات کی جائے۔ وزیراعظم عمران خان سے امریکی مزید پڑھیں