افغانستان سے دہشت گردوں کی واپسی

ڈی آئی خان (توقیر حسین زیدی) ڈیرہ اسماعیل خان کےگاوں چہکان سے تین ماہ قبل لاپتہ ہونے والے چار کمسن لڑکے اچانک گھروں کو واپس آگئے۔ تفصیلات کے مطابق ڈیرہ اسماعیل خان کے علاقے چہکان سے تین ماہ قبل لاپتہ ہونے والے چار کمسن لڑکے گزشتہ روز واپس آگئے ہیں۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ مزید پڑھیں

افغان طالبان نے دورہ پاکستان کے حوالے سے اعلامیہ جاری کردیا

کابل (ویب ڈیسک) افغان طالبان کا کہنا ہے کہ کابل انتظامیہ مذاکرات کرنے کی اہلیت نہیں رکھتی ہے۔ افغان طالبان نے دورہ پاکستان کے حوالے سے اعلامیہ جاری کیا ہے جس کے مطابق ملاعبدالغنی برادر کی سربراہی میں 12 رکنی وفد نے سرکاری دعوت پر پاکستان کا دورہ کیا۔ اعلامیے میں کہا گیا ہے کہ مزید پڑھیں

عراق: حکومت کیخلاف مظاہرے چھٹے روز بھی جاری، 59 سرکاری و سیاسی دفاتر نذر آتش، 105 جاں بحق

بغداد (ڈیلی اردو/نیوز ایجنسیاں) عراق کے دارالحکومت بغداد سمیت دیگر شہروں میں احتجاجی مظاہرین اور سکیورٹی فورسز کے درمیان منگل سے شروع ہونے والی جھڑپوں اور مظاہروں میں اب تک 105 افراد جاں بحق اور 6000 سے زائد افراد زخمی ہو چکے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق عراق کی وزارتِ داخلہ نے گذشتہ چھے روز کے مزید پڑھیں

کشمیریوں کے زیر اہتمام لندن میں بھارت کے خلاف احتجاجی مارچ

لندن (ڈیلی اردو/نیوز ایجنسی) برطانیہ میں مقیم کشمیری برادری کے زیر اہتمام لندن میں احتجاجی مارچ کیا گیا جو برطانوی پارلیمنٹ سے شروع ہوکر بھارتی ہائی کمیشن جا کر ختم ہوا۔ مارچ میں شریک تحریک کشمیر برطانیہ کے سینئر نائب صدر چوہدری محمد شریف، مسلم کانفرنس کے رہنما شبیر ملک، راجہ محمد یعقوب، راجہ محمد مزید پڑھیں

سعودی عرب میں حادثے میں 4 پاکستانی عمرہ زائرین جاں بحق

سوات (ڈیلی اردو) سعودی عرب ٹریفک حادثے میں مینگورہ سے تعلق رکھنے والے ایک ہی خاندان کے چار افراد جاں بحق جبکہ دو بچے زخمی ہو گئے، جاں بحق ہونے والوں میں میاں بیوی اور دو بچے شامل ہیں جو عمرہ ادائیگی کیلئے مکہ جا رہے تھے ان کی میتیں علاقے کو روانہ کر دی مزید پڑھیں

امریکی کانگریس کے وفد کا مظفرآباد کا دورہ

اسلام آباد (ڈیلی اردو) امریکی کانگریس کے وفد نے مظفر آباد کا دورہ کیا ہے۔ دورے کا مقصد پانچ اگست کے غیر قانونی بھارتی اقدام کے بعد زمینی حقائق اور عوامی جذبات کا جائزہ لینا تھا۔ ترجمان دفتر خارجہ ڈاکٹر فیصل کے مطابق امریکی سینیٹر کریس وین کی سربراہی میں کانگریس کے وفد نے مظفر مزید پڑھیں

امریکی ریاست کینساس میں فائرنگ، 4 افراد ہلاک، 5 زخمی

واشنگٹن (ڈیلی اردو) امریکی ریاست کینساس کے شہر کینساس سٹی کے ایک بار میں چار افراد کو گولیاں مار کر ہلاک کر دیا۔ مقامی پولیس نے ایک ٹویٹ میں بتایا ہے کہ 10 ویں اور مرکزی ایونیو پر ہونے والے اس واقعے میں مزید 5 افراد زخمی بھی ہوئے ہیں۔ پولیس نے بعد میں بی مزید پڑھیں

بھارتی فوج کا تربیتی طیارہ گر کر تباہ، 2 پائلٹ ہلاک

نئی دہلی (ڈیلی اردو) بھارتی فوج کا ایک تربیتی طیارہ تیلنگانہ ریاست میں گرکر تباہ ہوگیا جس کے نتیجے میں دونوں پائلٹ ہلاک ہوگئے۔ بھارتی میڈیا کے مطابق طیارے حیدرآباد کی ایوی ایشن اکیڈمی کے پائلٹس پراکاش ویشال اور امنپریت کور اڑا رہے تھے جو کہ زیرتربیت تھے۔ #Telangana: According to Vikarabad Police, today at مزید پڑھیں

بھارت: مسلمانوں کے حق میں بولنے پر 49 شوبز شخصیات کیخلاف مقدمہ

نئی دہلی (ویب ڈیسک) بھارت میں انتالیس معروف شخصیات کیخلاف ملکی ساکھ کو نقصان پہنچانے اور علیحدگی پسند سوچ کی حمایت کرنے پر مقدمہ قائم کر دیا گیا، ان شخصیات نے بھارتی وزیراعظم نریندر مودی کو ہجومی تشدد کے بڑھتے ہوئے واقعات پر خط لکھا اور اس حوالے سے تحفظات کا اظہار کیا تھا۔ ریاست مزید پڑھیں

لیبیا میں کرائے کے 35 روسی فوجی ہلاک

ماسکو (ڈیلی اردو/نیوز ایجنسی) لیبیا میں باغی ملیشیا کے سربراہ خلیفہ حفتر کی حمایت میں لڑنے والے کرائے کے 35 روسی فوجیوں کی ہلاکت کا انکشاف ہوا ہے۔ روسی ذرائع ابلاغ کے مطابق مارے جانے والوں نے رواں برس کے اوائل میں دارالحکومت طرابلس میں لڑائی کا آغاز کیا تھا جبکہ کرائے کے فوجیوں کا مزید پڑھیں