ترکی نے شام کی سرحد پر کنکریٹ کی دیوار اور خار دار تار لگانا شروع کردی

انقرہ (ڈیلی اردو/نیوز ایجنسی) ترکی نے شام کی سرحد پر دراندازی روکنے کے لیے سیمنٹی بلاکوں سے دیوار کی تعمیر کے ساتھ خار دار باڑ لگانے کا سلسلہ شروع کیا ہے۔ ترکی کے ایک مقامی اخبار کی طرف سے کیا گیا کہ یہ اقدام غیر قانونی امیگریشن کی کوششوں سے نمٹنے اور تارکین وطن کو مزید پڑھیں

گاندھی کے 150ویں یوم پیدائش کے موقع پر ان کی باقیات چوری کرلی گئیں، تصویر پر’غدار‘ لکھ دیا

نئی دہلی (ڈیلی اردو/نیوز ایجنسی) بھارت میں گاندھی کے 150 ویں یوم پیدائش کے موقع پر ان کی باقیات (استھی) چوری کرلی گئیں۔ بھارتی ٹی وی کے مطابق بھارت کے باپو (بابائے قوم) کہلائے جانے والے موہن داس کرم چند گاندھی کی باقیات وسطی انڈیا کی ریاست مدھیہ پردیش میں قائم ایک یادگار باپو بھون مزید پڑھیں

عراق میں حکومت مخالف مظاہرے، 4 روز میں جاں بحق افراد کی تعداد 46 ہوگئی، 1648 زخمی

بغداد (ڈیلی اردو) عراق میں سکیورٹی فورسز نے کرفیو کی خلاف ورزی کرنے والے مظاہرین پر فائرنگ کر دی، بغداد سمیت ملک کے متعدد شہروں میں چار روز سے جاری ان مظاہروں میں جاں بحق ہونے والے افراد کی تعداد 46 ہوگئی جبکہ 1648 افراد زخمی ہوگئے ہیں۔ عراق میں حکومت مخالف مظاہرے پرتشدد صورتحال مزید پڑھیں

افغان طالبان وفد کی اسلام آباد میں امریکی نمائندہ خصوصی زلمے خلیل زاد سے ملاقات

اسلام آباد (ڈیلی اردو) افغان طالبان نے پاکستان میں موجود امریکہ کے نمائندۂ خصوصی برائے افغان مفاہمت زلمے خلیل زاد سے ملاقات کی ہے۔ افغان طالبان کا 12 رکنی وفد ملا عبدالغنی برادر کی سربراہی میں اسلا آباد میں موجود ہے۔ جس نے جمعرات کو پاکستان کے وزیرِ اعظم عمران خان اور وزیر خارجہ شاہ مزید پڑھیں

طالبان کو پروٹوکول دینا سفارتی اُصولوں کے خلاف ہے: افغان حکومت

کابل (ڈیلی اردو/نیوز ایجنسی) افغان حکومت نے پاکستان کے دورے پر آئے ہوئے طالبان کے وفد کو دیے گئے پروٹوکول پر تشویش کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ اس طرح کے دورے افغان امن عمل کے لیے سود مند ثابت نہیں ہوسکتے۔ افغان طالبان کا وفد 4 روزہ دورے پر پاکستان آیا ہے، انہوں مزید پڑھیں

27 فروری کو ہم نے ہی اپنا ہیلی کاپٹر مار گرایا: بھارتی ائیرچیف کا اعتراف

نئی دہلی (ڈیلی اردو/نیوز ایجنسی) 27 فروری کو ہم نے ہی اپنا ہیلی کاپٹر گرایا،بھارتی ائیرچیف نےاپنی نا اہلی کااعتراف کرلیا۔ 27 فروری کو ہم نے ہی اپنا ہیلی کاپٹر گرایا،بھارتی ائیرچیف نےاپنی نا اہلی کااعتراف کرلیا۔ Air Chief Marshal Rakesh Kumar Singh Bhaduria on Friday admitted that the #IAF chopper that crashed in Budgam مزید پڑھیں

فغانستان: صوبہ تخار میں سیکیورٹی فورسز کی کارروائیاں، 13طالبان ہلاک، متعدد زخمی

کابل (ڈیلی اردو/نیوز ایجنسی) افغانستان کے شمالی صوبہ تخار کے ضلع بہارک میں افغان فورسز کی کارروائی میں 13 طالبان دہشت گرد ہلاک اور متعدد زخمی ہوگئے۔ افغان فوج کے ترجمان کے مطابق علاقے سے طالبان دہشت گردوں کو بے دخل کرنے کیلئے ’’آپریشن کلین اپ‘‘ شروع کیا گیا ہے جو جاری ہے ۔ تخار مزید پڑھیں

تنازع کشمیر: پاکستان بھارت ایٹمی جنگ ہوئی تو 10 کروڑ سے زائد افراد لقمہ اجل بن جائیں گے

واشنگٹن (ڈیلی اردو/نیوز ایجنسی) امریکی ریاست نیو جرسی میں قائم رٹگیرز یونیورسٹی کے محققین نے پاک بھارت کشیدہ صورتحال کے تناظر میں ایک تحقیقی مقالہ شائع کیا ہے جس میں 2025ء کا منظر نامہ پیش کرتے ہوئے بتایا گیا ہے کہ دونوں ملکوں کے درمیان ایٹمی جنگ کے نتیجے میں 10 کروڑ افراد جاں بحق مزید پڑھیں

سعودی آئل تنصیبات پر حملے: ایران کے ملوث ہونے کا کوئی ثبوت نہیں ملا، روسی صدر پیوٹن

ماسکو (ڈیلی اردو/نیوز ایجنسی) روس کے صدر ولادی میر پیوٹن نےسعودی تیل تنصیبات پر حملے کی مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ حملے میں ایران کے ملوث ہونے کا کوئی ثبوت سامنے نہیں آ سکا۔ Russia's Putin says no proof Iran was behind Saudi attacks https://t.co/v081TBDPu8 pic.twitter.com/FLq9hltwLY — Reuters (@Reuters) October 2, 2019 بین الاقوامی مزید پڑھیں

عراق میں پرتشدد مظاہرے، جاں بحق افراد کی تعداد 30 ہو گئی

بغداد (ڈیلی اردو) عراق میں حکومتی بدعنوانیوں اور معاشی بدحالی کے خلاف مظاہرین کرفیو توڑ پر سڑکوں پر نکل آئے جب کہ تین روز کے دوران پولیس سے جھڑپوں میں جاں بحق افراد کی تعداد بڑھ کر 30 ہوگئی ہے۔ ارتفاع حصيلة ضحايا التظاهرات في العراق إلى 30 قتيلا وأكثر من ألف جريح pic.twitter.com/3xApZUL2gd — الحرة عراق مزید پڑھیں