سوڈان میں فوج اور مظاہرین کے درمیان حکومت سازی کا سمجھوتا طے پاگیا

خرطوم (ڈیلی اردو) افریقی ملک سوڈان کی فوجی کونسل اور جمہوریت نواز مظاہرین کے نمائندہ اتحاد کے درمیان طویل مذاکرات کے بعد حکومت سازی کا متفقہ سمجھوتا طے پا گیا ہے۔ غیرملکی خبررساں دارے کے مطابق فوجی کونسل کے سربراہ جنرل عبدل فتاح برہان اور مظاہرین کے نمائندہ اتحاد کے لیڈر محمد نجی العاصم نے مزید پڑھیں

ایران دنیا بھر میں سب سے زیادہ سزائے موت دینے والے ممالک میں ہے: اقوام متحدہ

اقوام متحدہ (ڈیلی اردو) ایران میں انسانی حقوق سے متعلق اقوام متحدہ کے ذمے دار جاوید رحمن کا کہنا ہے کہ ایران میں گذشتہ برس آزادی اظہار کے حق پر قدغن اور شخصی آزادی اور منصفانہ عدالتی کارروائی کے حوالے سے خلاف ورزیوں میں اضافہ دیکھا گیا۔ اس دوران بالغ افراد اور بچوں کے خلاف مزید پڑھیں

آزاد کشمیر: بھارتی فوج کا ایل او سی تتہ پانی سیکٹر پر گائیڈڈ میزائل سے حملہ، 2 شہری شہید

راولپنڈی (ڈیلی اردو) بھارتی فوج نے ایل او سی تتہ پانی سیکٹر پر شہری آبادی کو نشانہ بناتے ہوئے مارٹر گولے اور گائیڈڈ میزائل چلا دیئے تفصیلات کے مطابق بھارتی فوج نے مسئلہ کشمیر سے توجہ ہٹانے کیلئے لائن آف کنٹرول پر اشتعال انگیزی کا سلسلہ شروع کر رکھا ہے۔ آئی ایس پی آر کے مزید پڑھیں

سعودی عرب: تیل کے پلانٹ پر حوثیوں کے 10 ڈرون حملے، آگ بھڑک اُٹھی، تیل سپلائی بند

ریاض (ڈیلی اردو) یمن کے حوثیوں کی جانب سے سعودی عرب کے تیل کے پلانٹ پر ڈرون حملے کیے گئے جس کے نتیجے میں آگ بھڑک اٹھی تاہم کوئی جانی نقصان نہیں ہوا۔ غیر ملکی خبررساں ادارے کے مطابق سعودی عرب کے مشرقی علاقے شیبہ آئل فیلڈ پر دس ڈرون حملے کیے گئے جس کے مزید پڑھیں

جاپان کا امریکا سے 42 بی ایف 35 لڑاکا طیارے خریدنے کا فیصلہ

ٹوکیو (ڈیلی اردو) جاپان کی وزارت دفاع نے امریکا سے ریڈار پر نظر نہ آنے والے 42 جدید ترین لڑاکا طیارے بی ایف 35 خریدنے کا باضابطہ فیصلہ کر لیا۔ طیارے لاک ہِیڈ مارٹِن کمپنی کے تیار کردہ ہیں اور جاپان 42 لڑاکا طیارے خریدے گا۔ طیارے کی قیمت تقریبا 13 کروڑ ڈالر ہے۔ وزارت مزید پڑھیں

وادی کشمیر میں 6 ہزار سے زائد اجتماعی قبریں دریافت ہو چکی ہیں: آسٹریلوی صحافی کا انکشاف

سڈنی (ڈیلی اردو) معروف آسٹریلین صحافی اور کالم نویس کے کشمیر میں بھارتی جارحیت سے متعلق ہوش ہوش رْبا اعداد و شمار جاری کر دیئے ہیں۔ یہ اعداد و شمار مڈل ایسٹ آئی کے معروف صحافی اور بائی لائنز کے کالم نویس سی جے ورلیمن نے بھارتی قبضے کے تحت کشمیر میں زندگی کے عنوان مزید پڑھیں

اسرائیلی ریاستی دہشت گردی فدائی حملوں میں اضافے کا باعث بنے گی: حماس

غزہ (ڈیلی اردو) اسلامی تحریک مزاحمت ”حماس” نے کہا ہے کہ فلسطین کے مقبوضہ بیت المقدس شہر میں دو فلسطینی نوجوانوں کا اسرائیلی پولیس پر فدائی حملہ صہیونی فوج کی ریاستی دشت گردی کا رد عمل ہے۔ اسرائیلی فوج کی طرف سے جارحیت اور دہشت گردی میں جتنا اضافہ ہوگا فلسطینیوں کی طرف سے فدائی مزید پڑھیں

ایران: تہران میں اقوام متحدہ کے دفتر کے سامنے کشمیریوں کے حق میں احتجاجی مظاہرہ

تہران (ڈیلی اردو) کشمیر کے سلسلے میں بھارتی حکومت کے حالیہ فیصلوں اور اقدامات کے خلاف تہران میں دفتر اقوام متحدہ کے سامنے احتجاجی مظاہرہ کیا گیا جس میں سیکڑوں کی تعداد میں حوزہ علمیہ اور یونیورسٹیوں کے طلبہ شریک ہوئے۔ مظاہرین نے کشمیری عوام کی حمایت کرتے ہوئے حکومت ہند کے خلاف جم کر مزید پڑھیں

بھارتی مسلمان مودی کے خلاف متحد ہو جائیں: سید سرور چشتی گدی نشین درگاہ اجمیر شریف

اجمیر شریف (ڈیلی اردو) درگاہ اجمیر شریف کے گدی نشین سید سرور چشتی نے اپنے ویڈیو پیغام میں بھارتی مسلمانوں سے انتہاپسند مودی حکومت کے خلاف متحد ہونے کی اپیل کی ہے۔ تفصیلات کے مطابق سید سرور چشتی نے اپنے وڈیو بیان میں سوال اٹھایا ہے کہ یہ کیسا بھارت ہے، یہ کیا ہو رہا مزید پڑھیں

بھارت کے ایٹمی ہتھیار فاشسٹ مودی حکومت کے ہاتھ لگ چکے ہیں: وزیراعظم عمران خان

اسلام آباد (ڈیلی اردو) وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ بھارت کے ایٹمی ہتھیار فاشسٹ مودی حکومت کے ہاتھ لگ چکے ہیں۔ وزیراعظم عمران خان نے سماجی رابطے کی سائٹ پر ٹوئٹر پر اظہار خیال کرتے ہوئے کہا کہ بھارت پر ہندونسل پرست، فاشسٹ قیادت اور آئیڈیالوجی نے ایسے ہی قبضہ جمالیا ہے جیسے مزید پڑھیں