یوم شہادت حضرت علیؑ پر ملک کے مختلف شہروں میں جلوس

لاہور (مانیٹرنگ ڈیسک) ملک بھر میں یوم شہادت حضرت علی علیہ اسلام آج عقیدت و احترام کے ساتھ منایا جا رہا ہے۔ ملک کے مختلف شہروں میں آج مجالس عزاء برپا ہوں گی اور ماتمی جلوس برآمد ہوں گے، یوم علیؑؑؑ کے موقع پر ملک بھر میں سکیورٹی کے فول پروف انتظامات کیے گئے ہیں۔ مزید پڑھیں

باجوڑ میں سیکیورٹی فورسز کا آپریشن، کالعدم تنظیم کے 3 دہشت گرد ہلاک

سیکیورٹی فورسز نے خیبر پختونخوا کے قبائلی ضلع باجوڑ کے میں انٹیلی جنس بیسڈ آپریشن کیا، اس دوران فائرنگ کے تبادلے میں کالعدم تنظیم جماعت الاحرار کے تین دہشت گرد مارے گئے۔ Three militants allegedly from JuA/TTP killed in clashes with security forces in Bajaur. #Pakistan https://t.co/BexXZtS639 — FJ (@Natsecjeff) April 11, 2023 پاکستانی فوج مزید پڑھیں

کالعدم ٹی ٹی پی پاکستان پر حملوں کیلئے افغان سرزمین استعمال کر رہی ہے، وزیر دفاع خواجہ آصف

واشنگٹن ڈی سی (ڈیلی اردو/وی او اے) پاکستان کے وفاقی وزیر دفاع خواجہ آصف نے کہا ہے کہ اسلام آباد کے کابل میں حکمران طالبان راہنماؤں کے ساتھ اچھے تعلقات ہیں تاہم وہ تحریک طالبان پاکستان کے پاکستان پر حملوں میں اپنی سرزمین استعمال کرنے سے روکنے میں کامیاب نہیں ہوئے ہیں۔ وائس آف امریکہ مزید پڑھیں

بلوچستان میں بد امنی کی نئی لہر، دہشتگردانہ حملوں میں تیزی

کوئٹہ (ڈیلی اردو/ڈوئچے ویلے) کوئٹہ سمیت صوبے کے دیگر اضلا ع میں بدامنی کے بڑھتے ہوئے واقعات کی روک تھام کے لیے صوبے میں سکیورٹی ہائی الرٹ کردی گئی۔ تجزیہ کاروں کے بقول موجودہ صورتحال سے پاک چین اقتصادی راہداری منصوبے سی پیک کو بڑا دھچکہ لگ سکتا ہے۔ پاکستان کے شورش زدہ صوبے بلوچستان مزید پڑھیں

بلوچستان: پشین کے مدرسے میں دھماکا، طالبعلم زخمی

کوئٹہ (ڈیلی اردو) صوبہ بلوچستان کے ضلع پشین کے مقامی مدرسے میں دھماکے کے باعث ایک طالب علم زخمی ہو گیا۔ لیویز کے مطابق پشین کے علاقے سرانان میں دھماکہ سے مدرسے کا طالبعلم محمد یونس زخمی ہو گیا، دھماکہ خیز مواد پین میں رکھا گیا تھا جو استعمال کے دوران پھٹا، دھماکے سے طالبعلم مزید پڑھیں

سویڈن کا پاکستان میں اپنا سفارتخانہ بند کرنے کا اعلان

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) سویڈن کے سفارت خانے نے پاکستان میں ویزا سروسز عارضی طور پر بند کر نے کا اعلان کیا ہے۔ سویڈن سفارت خانے نے اپنی ویب سائٹ پر اعلان جاری کرتے ہوئے کہا کہ مائیگریشن سیکشن کوئی درخواست نہیں لے رہا، ویزا سروسز عارضی طور پر بند کی جارہی ہیں۔ https://twitter.com/SwedeninPK/status/1645721029547794432?t=fYMkIuIh3Tbbcrwr_Da-ZQ&s=19 کہا مزید پڑھیں

بلوچستان: سبی میں جعفر ایکسپریس کے قریب دھماکا

سبی (سید طاہر علی) بلوچستان کے ضلع سبی میں پیرو کنری ریلوے اسٹیشن کے قریب ریلوے ٹریک پر دھماکا ہوا ہے۔ ریلوے حکام کے مطابق دھماکے کے وقت جعفرایکسپریس ٹریک سے گزر رہی تھی۔ تاہم خوش قسمتی سے کسی قسم کا جانی نقصان نہیں ہوا۔ لیویز کے مطابق دھماکا جعفر ایکسپریس کے گزرنے کے بعد مزید پڑھیں

کالعدم بلوچ لبریشن آرمی نے کوئٹہ بم دھماکے کی ذمہ داری قبول کرلی

کوئٹہ (ڈیلی اردو/رائٹرز/اے ایف پی) کوئٹہ میں یہ حملہ ایسے وقت ہوا ہے جب چند روز قبل ہی حکام نے ایک اعلیٰ بلوچ علیحدگی پسند رہنما کو گرفتار کرنے کا اعلان کیا تھا۔ وزیر اعظم سمیت متعدد رہنماؤں نے اس حملے کی مذمت کی ہے۔ پیر کے روز پاکستان کے جنوب مغربی صوبے بلوچستان کے مزید پڑھیں

وانا پولیس اسٹیشن سے لوٹا گیا اسلحہ دہشت گردوں سے برآمد

وانا (مانیٹرنگ ڈیسک) صوبہ خیبر پختونخوا کے قبائلی ضلع جنوبی وزیرستان کی پولیس نے خفیہ اطلاع پر کامیاب کارروائی کرتے ہوئے وانا کے ایک تھانے سے لوٹا گیا اسلحہ اور گولہ بارود دہشت گردوں کے قبضے سے برآمد کرلیا۔ گزشتہ سال 20 دسمبر کو تقریباً 50 دہشت گردوں نے وانا میں ایک پولیس اسٹیشن پر مزید پڑھیں

بنوں میں سیکیورٹی فورسز کا آپریشن، کالعدم ٹی ٹی پی کے 3 دہشت گرد ہلاک

راولپنڈی (ک م) صوبہ خیبر پختونخواہ کے ضلع بنوں کے علاقے نورور میں سیکیورٹی فورسز کی خفیہ کارروائی کے دوران کالعدم تنظیم کے تین دہشت گرد مارے گئے۔ پاکستانی فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق سیکیورٹی فورسز نے گزشتہ رات دہشت گردوں کی موجودگی کی اطلاع پر خفیہ کارروائی کی۔ مزید پڑھیں