وزیراعظم شہباز شریف کی بلوچستان کے لاپتا افراد کا مسئلہ حل کرنے کی یقین دہانی

کوئٹہ (ڈیلی اردو) وزیرِ اعظم شہباز شریف نے بلوچستان کے لاپتا افراد کا مسئلہ حل کرنے کی یقین دہانی کرا دی اور کہا ہے کہ یہ معاملہ بااختیار افراد کے سامنے اٹھائیں گے۔ یہ بات انہوں ںے کوئٹہ کے دورے میں خضدار کچلاک شاہراہ کا سنگ بنیاد رکھتے ہوئے تقریب سے خطاب میں کہی۔ وزیراعظم مزید پڑھیں

قبائلی ضلع شمالی وزیرستان میں سرحد پار سے حملے میں تین پاکستانی فوجی ہلاک

اسلام آباد (ڈیلی اردو/اے ایف پی/روئٹرز) افغانستان سے عسکریت پسندوں نے مزید ایک حملہ کرتے ہوئے کم از کم تین پاکستانی فوجیوں کا ہلاک کر دیا ہے۔ پاک افغان سرحد پر کشیدگی دن بدن بڑھ رہی ہے اور اس میں اضافہ ہونے کا خدشہ ہے۔ پاکستانی فوج نے ہفتے کے روز بتایا ہے کہ سرحد مزید پڑھیں

پاکستان میں دہشت گردانہ حملوں میں تیزی

پشاور (ڈیلی اردو/ڈوئچے ویلے) خیبر پختونخوا میں امن و امان کی صورتحال تیزی سے بگڑتی جارہی ہے۔ سال رواں کے دوران خود کش حملوں، بم دھماکوں، ٹارگٹ کلنگ اور سیکورٹی اداروں کے اہلکاروں کو نشانہ بنانے کے واقعات میں اضافہ دیکھنے میں آیا ہے۔ سال رواں کے پہلے تین ماہ کے دوران خیبر پختونخوا میں مزید پڑھیں

صحافی مدثر نارو بازیابی کیس: جبری گمشدگی افراد کے کمیشن کی تازہ رپورٹ عدالت میں جمع

اسلام آباد (ویب ڈیسک) مدثر نارو بازیابی کیس میں جبری گمشدگی افراد کے کمیشن کی تازہ رپورٹ عدالت میں جمع کرادی گئی۔ چیف جسٹس اسلام آباد ہائیکورٹ جسٹس اطہر من اللہ کی سربراہی میں لاپتا صحافی و بلاگرمدثر نارو بازیابی کیس کی سماعت ہوئی۔ دورانِ سماعت جسٹس اطہر من اللہ نے ریمارکس دیے کہ ریاست مزید پڑھیں

بلوچستان: آواران میں چوکی پر حملہ، میجر شاہد بشیر ہلاک، سپاہی زخمی

راولپنڈی (ڈیلی اردو) صوبہ بلوچستان کے علاقے آواران میں سکیورٹی فورسز کی چوکی پر دہشت گردوں کے حملے میں پاک فوج کے میجر شاہد بشیر ہلاک ہوگئے، جبکہ جھڑپ دوران دہشت گرد بھاری نقصان اُٹھاتے ہوئے فرار ہوگئے۔ پاکستانی فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق بلوچستان کے ضلع آواران کے مزید پڑھیں

وزیراعظم شہباز شریف کا عمران خان کی فول پروف سیکیورٹی یقینی بنانے کا حکم

اسلام آباد (ڈیلی اردو) وزیراعظم شہباز شریف نے سابق وزیر اعظم عمران خان کی فول پروف سیکیورٹی یقینی بنانے کا حکم دیا ہے۔ شہباز شریف نے سابق وزیراعظم کو سیکیورٹی تھریٹ کی اطلاع پر وزارت داخلہ کو ہدایات جاری کی ہیں۔ وزیراعظم نے وزیر داخلہ رانا ثنا اللّٰہ کو ذاتی نگرانی کرنے اور احکامات پر مزید پڑھیں

خیبر پختونخوا میں 3 ماہ کے دوران پر تشدد واقعات میں 173 فیصد اضافہ

پشاور (مانیٹرنگ ڈیسک) سال 2022ء کے ابتدائی تین ماہ میں صوبہ خیبر پختونخوا کے امن وامان کیلئے تحریک طالبان پاکستان کے مقابلے میں داعش زیادہ خطرے کی علامت ابھر کر سامنے آئی ہے۔ یہ عرصہ انتہائی بدترین اور خطرناک ثابت ہواہے۔ فرقہ وارانہ فسادات کو ہوا دینے کیلئے خود کش حملے کرائے گئے۔ پرتشدد اور مزید پڑھیں

پشاور: سربند چیک پوسٹ پر حملہ، پولیس افسر ہلاک

پشاور (بیورو رپورٹ) صوبہ خیبر پختونخوا کے صوبائی حکومت پشاور کے علاقے سربند پولیس چیک پوسٹ پر نامعلوم دہشت گردوں کے حملے میں ایک پولیس افسر ہلاک ہوگیا۔ نمائندہ ڈیلی اردو کے مطابق پشاور میں تھانہ سربند کی حدود میں پولیس چیک پوسٹ پر فائرنگ سے اسسٹنٹ سب انسپکٹر (اے ایس آئی) رحیم شاہ ہو مزید پڑھیں

بنوں میں تحریک طالبان پاکستان کے اہم کمانڈر سمیت چار دہشت گرد ہلاک

بنوں (نمائندہ ڈیلی اردو) کاؤنٹر ٹیررازم ڈیپارٹمنٹ اور سیکورٹی فورسز کی کارروائی میں کالعدم تنظیم کے اہم کمانڈر سمیت چار مبینہ دہشت گرد مارے گئے۔ کاؤنٹر ٹیررازم ڈیپارٹمنٹ (سی ٹی ڈی) کے مطابق خیبر پختونخوا کے ضلع بنوں میں دہشت گردوں کی اطلاع کی موجودگی پر سی ٹی ڈی، پولیس اور سیکیورٹی فورسز کے ہمراہ مزید پڑھیں

خیبر: باڑہ میں دہشت گردوں کے حملے میں آئی بی انسپکٹر سمیت 5 افراد ہلاک، 2 اہلکار زخمی

اسلام آباد (ش ح ط) صوبہ خیبر پختونخوا کے قبائلی ضلع خیبر میں پولیس کی چیک پوسٹ پر نامعلوم مسلح افراد کے حملے میں انٹیلی جنس بیورو (آئی بی) کے انسپکٹر سمیت پانچ افراد ہلاک جبکہ دو پولیس اہلکار زخمی ہوگئے۔ یہ حملہ بدھ کی شام اُس وقت ہوا جب نامعلوم مسلح افراد نے خیبر مزید پڑھیں