بلوچستان: چاغی میں ایف سی کی مظاہرین پر فائرنگ سے 8 افراد زخمی، 2 کی حالت تشویشناک

کوئٹہ (ڈیلی اردو/وی او اے) رقبے کے لحاظ سے پاکستان کے سب سے بڑے ضلع ، چاغی میں پانچ روز قبل مبینہ طور پر سیکیورٹی فورسز کی فائرنگ سے ڈرائیور حمید اللہ کی ہلاکت کے بعد سول سوسائٹی اور مقامی افراد کا احتجاج جاری ہے۔ بلوچستان کے ضلع چاغی سےملنے والی اطلاعات کے مطابق پیر مزید پڑھیں

تاریخ میں‌ پہلی بار پاکستان کے افغانستان میں‌ ڈرون حملے: تحریک طالبان مراکز کو نشانہ بنایا گیا

پشاور (مانیٹرنگ ڈیسک) پاکستانی تیار کردہ ڈرون طیاروں نے تاریخ میں پہلی بار کسی غیر ملکی سرزمین پر کارروائی کرتے ہوئے اپنا ہدف کامیابی سے حاصل کیا ہے۔ گزشتہ ہفتے کے اختتام پر افغان سرحد کے قریب افغان صوبہ خوست اور کنڑ میں تحریک طالبان کے مراکز پر جیٹ طیاروں نے نہیں بلکہ پاکستانی ڈرون مزید پڑھیں

ڈیرہ اسماعیل خان میں دہشت گردوں کی فائرنگ سے ایکسائز اینڈ نارکوٹکس فورس کے دو افسران ہلاک

ڈی آئی خان (سید توقیر حسین زیدی) صوبہ خیبرپختونخواہ کے ضلع ڈیرہ اسماعیل خان میں نامعلوم افراد کی فائرنگ سے ایکسائز اینڈ نارکوٹکس فورس کے دو افسران ہلاک ہوگئے۔ ڈیرہ پولیس کے مطابق ڈیرہ اسماعیل خان کے علاقے درازندہ بائی پاس پر نامعلوم افراد نے فائرنگ کی ہے، جس کے نتیجے میں ایکسائز اینڈ نار مزید پڑھیں

ڈیرہ اسماعیل خان: کلاچی میں تحریک طالبان پاکستان کے دو دہشت گرد مارے گئے

ڈی آئی خان (بیورو رپورٹ) صوبہ خیبر پختونخوا کے ضلع ڈیرہ اسماعیل خان کی تحصیل کلاچی میں سکیورٹی فورسز کے آپریشن میں دو دہشت گرد مارے گئے۔ سرکاری ذرائع کے مطابق ڈیرہ اسماعیل خان کی تحصیل کلاچی کے علاقے کوٹ دولت اور اٹل شریف میں سکیورٹی فورسز نے آپریشن کیا جس کے نتیجے میں کالعدم مزید پڑھیں

بنوں میں دہشت گردوں کی فائرنگ سے پولیس کمانڈو ہلاک

بنوں (نمائندہ ڈیلی اردو) صوبہ خیبرپختونخوا کے ضلع بنوں میں نامعلوم مسلح افراد نے پولیس کمانڈو کو فائرنگ کر کے ہلاک کردیا۔ یہ واقعہ بروز پیر کو تھانہ منڈان کی حدود میں پیش آیا جہاں افتخار خان نامی پولیس اہلکار کو نامعلوم دہشت گردوں نے گولی مار کر ہلاک کردیا اور حملہ آور فرار ہونے مزید پڑھیں

لاہور: سری لنکن شہری کا قتل، 6 افراد کو سزائے موت، 9 کو عمر قید کی سزا

لاہور (ڈیلی اردو/بی بی سی) پاکستان میں ہجوم کے ہاتھوں قتل ہونے والے سری لنکن شہری پریانتھا کمارا کے کیس میں لاہور کی انسدادِ دہشتگردی کی عدالت نے چھ افراد کو سزائے موت، نو کو عمر قید اور 72 افراد کو دو دو سال قید کی سزائیں سنائی ہیں۔ اس کیس میں 89 ملزمان کے مزید پڑھیں

پاکستانی فضائی حملوں میں افغان ہلاکتوں کی تعداد 47 ہو گئی، حکام

کابل + اسلام آباد (ڈیلی اردو/اے ایف پی/روئٹرز) مشرقی افغانستان میں پاکستانی فوج کے فضائی حملوں میں ہلاک ہونے والوں کی تعداد بڑھ کر کم از کم 47 ہو گئی ہے جب کہ اسلام آباد نے کابل پر زور دیا کہ وہ افغان سرزمین سے حملے شروع کرنے والے عسکریت پسندوں کے خلاف کارروائی کرے۔ مزید پڑھیں

افغان سرحدی صوبوں میں پاکستانی بمباری سے اموات، اقوامِ متحدہ کا اظہارِ تشویش

کابل + پشاور (ڈیلی اردو/وی او اے) اقوام متحدہ نے افغانستان کے صوبے خوست اور کنڑ میں ہونے والے فضائی حملوں پر گہری تشویش کا اظہار کیا ہے۔ اقوامِ متحدہ کے افغانستان کے لیے معاون مشن (یوناما) نے اپنی ایک سوشل میڈیا پوسٹ میں واضح کیا ہے کہ ان حملوں میں بچے اور خواتین بھی مزید پڑھیں

نارروال: ظفروال میں کھیتوں سے بھارتی ساختہ مارٹر گولہ برآمد

نارروال (ڈیلی اردو) صوبہ پنجاب کے ضلع نارروال کی نواحی گاؤں موئلن کے کھیتوں سے انڈین ساختہ ماٹر گولہ برآمد ہوا ہے۔ تفصیلات کے مطابق ضلع نارووال کی تحصیل ظفروال کے نواحی گاؤں موئلن سے بھارتی ساختہ مارٹر گولہ برآمد ہوا ہے، جسے بم ڈسپوزل اسکواڈ نے اپنے قبضے میں لے لیا۔ بم ڈسپوزل اسکواڈ مزید پڑھیں

لاہور ہائیکورٹ میں وکیل کے مبینہ تشدد سے سب انسپکٹر ہلاک

لاہور (ڈیلی اردو) لاہور ہائیکورٹ میں ملزم پارٹی کے ساتھ جھگڑے میں پنجاب پولیس کا سب انسپکٹر ہلاک ہو گیا۔ سب انسپکٹر سلیمان، ملزم حسنین علی کی ضمانت کا ریکارڈ لیکر لاہور ہائیکورٹ آیا تھا، ضمانت خارج ہونے پر سب انسپکٹر سلیمان اور ملزم پارٹی کے درمیان جھگڑا ہو گیا۔ جھگڑے کے دوران سب انسپکٹر مزید پڑھیں