ڈیرہ اسماعیل خان: کلاچی میں تحریک طالبان پاکستان کے دو انتہائی مطلوب دہشت گرد ہلاک

اسلام آباد (ش ح ط) ڈیرہ پولیس نے صوبہ خیبر پختونخوا میں کارروائی کرتے ہوئے دو دہشت گردوں کو ہلاک کردیا۔ تفصیلات کے مطابق ضلع ڈیرہ اسماعیل خان کی تحصیل کلاچی کے علاقے گرہ گلداد میں کارروائی کرتے ہوئے پولیس اور سیکورٹی فورسز نے دو انتہائی مطلوب دہشت گردوں کو ہلاک کیا گیا۔ ہلاک دشت مزید پڑھیں

طالبان حکومت کا پاکستان پر افغانستان کی حدود میں فضائی حملوں کا الزام

کابل + اسلام آباد (ڈیلی اردو/بی بی سی) افغانستان میں طالبان حکومت کی وزارت دفاع نے الزام عائد کیا ہے کہ پاکستانی فوج کے جیٹ طیاروں نے سنیچر کی صبح افغانستان کے صوبہ کنڑ اور صوبہ خوست کے کچھ حصوں پر گولہ باری کی جس سے بھاری جانی نقصان ہوا ہے۔ پاکستان میں سرکاری ذرائع مزید پڑھیں

پاکستانی فضائیہ کی خوست اور کنڑ میں کارروائیاں، 40 شہری ہلاک

کابل (ڈیلی اردو/ڈی پی اے) پاک افغان سرحد پر پاکستانی فورسز کی طرف سے کی جانے والی کارروائیوں کے دوران کم از کم چالیس افغان شہرے مارے گئے ہیں۔ ہلاک ہونے والوں میں بچے بھی شامل ہیں۔ جرمن نیوز ایجنسی ڈی پی اے نے مقامی افغان حکام کے حوالے سے بتایا ہے کہ سرحد کے مزید پڑھیں

شمالی اور جنوبی وزہرستان میں سیکیورٹی فورسز پر چار حملے، 9 اہلکار ہلاک، 6 زخمی

پشاور (ڈیلی اردو/وی او اے) پاکستان کے قبائلی اضلاع شمالی اور جنوبی وزیرستان میں ایک ہی روز کے دوران دہشت گردی کے چار مختلف واقعات میں نو سیکیورٹی اہلکار ہلاک جب کہ چھ زخمی ہو گئے ہیں۔ جمعرات کو پیش آنے والے ان واقعات میں تین حملے شمالی وزیرستان جب کہ ایک جنوبی وزیرستان کے مزید پڑھیں

معروف سماجی کارکن بلقیس ایدھی انتقال کرگئیں

کراچی (ویب ڈیسک) معروف سماجی کارکن عبدالستار ایدھی کی بیوہ اور بلقیس ایدھی فاؤنڈیشن کی چیئرپرسن بلقیس ایدھی 74 برس کی عمر میں کراچی میں انتقال کرگئیں۔ عبدالستار ایدھی کے صاحبزارے فیصل ایدھی کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا کہ بلقیس ایدھی کا انتقال ہوگیا ہے، نماز جنازہ اعلان کچھ دیر بعد کیا مزید پڑھیں

میجر حارث پر تشدد: ن لیگ کے رہنما سلمان رفیق اور حافظ نعمان گرفتار

لاہور (ڈیلی اردو) لاہور میں پاکستانی فوج کے میجر حارث پر تشدد کے کیس میں مسلم لیگ ن کے رہنما خواجہ سلمان رفیق اور حافظ نعمان کو گرفتار کرلیا گیا۔ پولیس کا کہنا ہے کہ مسلم لیگ ن کے رہنماخواجہ سلمان رفیق اورحافظ نعمان کو تشدد کے مقدمے میں نامزد کیا گیا ہے۔ مدعی مقدمہ مزید پڑھیں

شمالی اور جنوبی وزیرستان میں سیکیورٹی فورسز پر حملہ، 8 اہلکار ہلاک، 3 زخمی

اسلام آباد (ش ح ط) صوبہ خیبر پختونخوا کے قبائلی ضلع شمالی وزیرستان کی تحصیل دتہ خیل میں فورسز اور دہشتگردوں کے درمیان فائرنگ کا تبادلہ ہوا۔ سیکیورٹی ذرائع کے مطابق شمالی وزیرستان کے علاقہ میدان میں دہشتگردوں کی فائرنگ سے ایک حوالدار سمیت سات فوجی ہلاک ہوئے جبکہ کئی دہشت گرد مارے گئے. ہلاک مزید پڑھیں

سوشل میڈیا ورکرز کو ایف آئی اے ہراساں نہ کرے، اسلام آباد ہائیکورٹ

اسلام آباد (ڈیلی اردو) اسلام آباد ہائی کورٹ نے پی ٹی آئی کی درخواست پر ایف آئی اے کو سوشل میڈیا ورکرز کو ہراساں کرنے سے روک دیا، ریمارکس دیئے کہ کسی طور بھی سوشل میڈیا ورکرز کو ہراساں نہ کیا جائے، ڈائریکٹر سائبر کرائم ونگ کو کل ذاتی حیثیت میں طلب کرلیا گیا۔ پی مزید پڑھیں

عوام اور سیاسی پارٹیوں سے درخواست ہے فوج کو سیاست میں مت لائیں، ترجمان پاکستانی فوج

راولپنڈی (مانیٹرنگ ڈیسک) پاکستانی فوج کے شعبہ تعلقات عامہ کے سربراہ میجر جنرل بابر افتخار نے ’عوام اور سیاسی پارٹیوں سے‘ درخواست ہے کہ ’فوج کو سیاست میں مت لائیں اور ہمیں اس بحث سے باہر رکھیں۔‘ پریس کانفرنس کے دوران انھوں نے بتایا کہ دو روز قبل آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ کے مزید پڑھیں

2021: پاکستان میں سیاسی، مذہبی، صحافتی آزادیاں مجروح ہوئیں: سالانہ انسانی حقوق رپورٹ

واشنگٹن (ڈیلی اردو/وی او اے) امریکی محکمہ خارجہ نے پاکستان سمیت دنیا بھر میں انسانی حقوق کی صورتحال سے متعلق اپنی سالانہ رپورٹ جاری کر دی ہے۔ سال 2021ء میں انسانی حقوق کا احاطہ کرتی رپورٹ میں پاکستان سے متعلق بہتر صفحات پر مبنی چیپٹر میں انسانی حقوق کی سنگین خلاف ورزیوں کی تصویر پیش مزید پڑھیں