پشاور: دہشتگردی کی شکست کیلئے قومی سوچ اور متفقہ ردعمل کی ضرورت ہے، آرمی چیف قمر باجوہ

پشاور (ڈیلی اردو) آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نےکور ہیڈ کوارٹرز پشاورکا دورہ کیا اور نئے ضم شدہ اضلاع میں ترقیاتی سرگرمیوں کے لیے سازگار ماحول پر سکیورٹی فورسز کے کردار کو سراہا۔ آئی ایس پی آر کے مطابق آرمی چیف کو نئے ضم شدہ اضلاع میں ترقیاتی سرگرمیوں پر بریفنگ دی گئی۔ آرمی مزید پڑھیں

لاہور: پاکستان، آسٹریلیا میچ کے دوران فوجی اہلکاروں کا پولیس افسر پر مبینہ تشدد

لاہور (ڈیلی اردو/وی او اے) لاہور پولیس کے ایک اہل کار نے الزام عائد کیا ہے کہ پاکستان فوج کے اہل کاروں نے قذافی اسٹیڈیم میں پاکستان اور آسٹریلیا کی ٹیموں کے درمیان جاری میچ کے دوران اُنہیں تشدد کا نشانہ بنایا۔ پولیس انسپکٹر نے اہل کاروں کے خلاف اندراجِ مقدمہ کی درخواست بھی دے مزید پڑھیں

جنوبی وزیرستان میں دہشتگردوں کا حملہ، کیپٹن سمیت دو اہلکار ہلاک

راولپنڈی (ڈیلی اردو) صوبہ خیبر پختونخوا کے قبائلی ضلع جنوبی وزیرستان کی تحصیل مکین میں سیکیورٹی فورسز اور دہشت گردوں کے درمیان فائرنگ کے تبادلے میں 4 دہشتگرد ہلاک جبکہ کیپٹن سمیت دو فوجی ہلاک ہوگئے۔ https://twitter.com/ShabbirTuri/status/1508889429573726209?t=4KGN2sNvPJDqIiSAiKYy9w&s=19 پاکستانی فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا مزید پڑھیں

ٹانک میں ایف سی کیمپ پر دہشت گردوں کا حملہ، 9 سیکورٹی اہلکار اور 3 حملہ آور ہلاک

پشاور (ڈیلی اردو/وی او اے/بی بی سی) خیبر پختونخوا کے تین مختلف علاقوں میں گزشتہ دو دن کے دوران سیکیورٹی فورسز اور مبینہ عسکریت پسندوں کے درمیان جھڑپوں میں مجموعی طور پر دو افسران سمیت سیکیورٹی فورسز کے نو اہلکار ہلاک اور دو درجن سے زیادہ زخمی ہوئے ہیں۔ جھڑپ کا تازہ واقعہ جنوبی شہر مزید پڑھیں

کانگو میں اقوام متحدہ کے امن مشن کا ہیلی کاپٹر تباہ، پاکستانی افسران سمیت 8 اہلکار ہلاک

نیو یارک + راولپنڈی (ڈیلی اردو) اقوام متحدہ امن مشن کانگو میں پاکستانی فوج کا ہیلی کاپٹر گر کر تباہ ہوگیا۔ پاکستانی فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق پاکستان ایوی ایشن یونٹ کو یو این امن مشن کانگو میں حادثہ پیش آیا ہے۔ آئی ایس پی آر کے مطابق امن مزید پڑھیں

ڈیرہ اسماعیل خان میں توہین مذہب کے مبینہ الزام پر طالبات نے مدرسے کی معلمہ کو ذبح کردیا

پشاور (ڈیلی اردو/بی بی سی) صوبہ خیبر پختونخوا کے جنوبی ضلع ڈیرہ اسماعیل خان میں پولیس کے مطابق ایک معلمہ کو مدرسے کے دروازے کے باہر مبینہ طور پر تین خواتین نے اس وقت قتل کر دیا جب مقتولہ پڑھانے کے لیے پہنچی تھیں۔ یہ مبینہ واقعہ منگل کی صبح ڈیرہ اسماعیل خان کے مضافاتتی مزید پڑھیں

اسلام آباد سے تحریک طالبان پاکستان کے 4 دہشت گرد گرفتار، بارودی مواد برآمد

اسلام آباد (ڈیلی اردو) کاؤنٹر ٹیررازم ڈیپارٹمنٹ ( سی ٹی ڈی ) اور حساس اداروں نے پاکستان کے وفاقی دارالحکومت اسلام آباد کو بڑی تباہی سے بچالیا اور کارروائی کے دوران سیاسی جلسے پر دہشت گردی کامنصوبہ بنانے والے 4 دہشت گردوں کو گرفتار کرلیا۔ تفصیلات کے مطابق اسلام آباد بڑی تباہی سے بچ گیا، مزید پڑھیں

لکی مروت میں سیکورٹی فورسز کا آپریشن، تحریک طالبان پاکستان کے 4 دہشت گرد ہلاک، اسلحہ برآمد

لکی مروت (نمائندہ ڈیلی اردو) صوبہ خیبر پختوںخواہ کے ضلع لکی مروت کے علاقے شیری خیل میں سیکورٹی فورسز اور پولیس کے مشترکہ سرچ آپریشن اور فائرنگ کے تبادلہ میں 4 دہشت گرد ہلاک جبکہ ایک زخمی ہوگیا۔ تفصیلات کے مطابق لکی مروت میں تھانہ درہ پیزو کی حدود شیری خیل کے قریب وانڈہ فقیران مزید پڑھیں

وزیرِاعظم عمران خان نے چوہدری پرویز الہٰی کو وزیر اعلٰی پنجاب نامزد کردیا، پی ڈی ایم کیلئے دھچکا

اسلام آباد (ڈیلی اردو/ڈوئچے ویلے) چوہدری پرویز الٰہی کو پی ٹی آئی کی طرف سے وزیراعلٰی پنجاب بنائے جانے کی خبر نے پاکستان کے سیاسی حلقوں میں ایک دفعہ پھر ہلچل مچا دی ہے، ناقدین حکومت کےاس فیصلےکو پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ کے لیے بہت بڑا دھچکا قرار دے رہے ہیں۔ چوہدری پرویز الہی کی وزیراعظم مزید پڑھیں

شمالی وزیرستان میں سیکورٹی فورسز کا آپریشن، چار دہدہشت گرد ہلاک

راولپنڈی (ڈیلی اردو) صوبہ خیبرپختونخوا کے قبائلی ضلع شمالی وزیرستان کے علاقے جھلر فورٹ میں آپریشن کے دوران شدید فائرنگ کے تبادلے میں 4 دہشت گرد مارے گئے۔ پاکستانی فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) سے جاری بیان میں کہا گیا کہ 27 اور 28 مارچ 2022 کی رات سیکیورٹی فورسز نے مزید پڑھیں