لاہور: وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار نے استعفیٰ دے دیا

لاہور (ویب ڈیسک) پنجاب کے وزیر اعلیٰ عثمان بزدار نے پنجاب میں تحریک عدم اعتماد پیش ہونے کے بعد اپنے منصب سے استعفیٰ دے دیا۔ وزیر مملکت برائے اطلاعات فرخ حبیب نے ٹوئٹر پر بیان میں کہا کہ ‘وزیر اعلی عثمان بزدار نے اپنا استعفی وزیر اعظم کو پیش کردیا’۔ انہوں نے کہا کہ ‘چوہدری مزید پڑھیں

ڈیرہ اسماعیل خان: کلاچی میں دہشت گردوں کی فائرنگ سے پولیس اہلکار ہلاک

ڈی آئی خان (بیورو رپورٹ) ڈیرہ اسماعیل خان میں دہشت گردی اور ٹارگٹ کلنگ کا ایک اور اندوہناک واقعہ، تحصیل کلاچی میں نامعلوم افراد کی فائرنگ سے پولیس اہلکار ہلاک ہوگیا۔ https://twitter.com/ShabbirTuri/status/1508335335209836544?t=P6Z1BEIu3fm8E5fnWIHqYg&s=19 تفصیلات کے مطابق صوبہ خیبر پختونخوا کے ضلع ڈیرہ اسماعیل خان کی تحصیل کلاچی میں پولیس کانسٹیبل عبدالرئوف کو نامعلوم دہشت گردوں نے مزید پڑھیں

وفاقی وزیر علی زیدی کی لاپتہ افراد سے متعلق ٹویٹ پر سخت ردعمل کے بعد معافی

اسلام آباد (ڈیلی اردو/ بی بی سی) ’جبری گمشدگیوں کے متاثرین کا غم کوئی لطیفہ نہیں۔۔۔ مظلوم کی مظلومیت کا مذاق اُڑانے والے خود ایک دن مذاق بن جائیں گے۔‘ یہ کہنا ہے سماجی کارکن جبران ناصر کا جو وفاقی وزیر بحری امور علی حیدر زیدی کے ایک ٹویٹ پر ردعمل دے رہے تھے۔ علی مزید پڑھیں

بلوچستان: سبی میں سیکورٹی فورسز کا آپریشن، بلوچ نیشنل آرمی کے چھ دہشت گرد ہلاک

راولپنڈی (ڈیلی اردو) صوبہ بلوچستان کے ضلع سبی میں سیکیورٹی فورسز نے دہشت گردوں کے خلاف کارروائی کر کے 6 دہشت گردوں کو ہلاک کردیا جبکہ فائرنگ کے تبادلے میں ایک سپاہی ہلاک اور دو زخمی ہوگئے۔ پاکستانی فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) سے جاری بیان میں کہا گیا کہ سیکیورٹی مزید پڑھیں

تحریک لبیک پاکستان کے رہنماوں کا ہارون مسیح اور عائشہ بشارت کو جلد گرفتار کرنے کا مطالبہ

لاہور (اے ڈی شہزاد ) توہین رسالت کے ملزمان کی پشت پناہی کرنے پہ جماعت اکبری کی خاتون رہنما عائشہ بشارت کو گرفتار نہ کیا گیا تو سنگین نتائج برآمد ہوں گے۔ تفصیلات کے مطابق تحریک لبیک پنجاب کے رہنماؤں نے ایک بیان میں کہا کہ تھانہ ماڈل ٹاؤن لاہور میں توہین رسالت کی مقدمہ مزید پڑھیں

غلام سرور خان کے بعد شہریار آفریدی کی بھی خودکش حملے کی خواہش

کوہاٹ (ڈیلی اردو) پارلیمنٹ کی کشمیر کمیٹی کے چیئرمین شہریار خان آفریدی کی خودکش حملے کی خواہش کی ویڈیو منظرعام پر آگئی۔ https://twitter.com/younaskhan1977/status/1507278356907188224?t=GFlVI-ZMQU2MOBr88K-VNg&s=19 گزشتہ روز شہریار آفریدی نے کوہاٹ میں کارنر میٹنگ سے خطاب کیا تھا جس میں کی ویڈیو میں دیکھا جا سکتا ہے کہ شہریار آفریدی پشتو میں کہہ رہے ہیں کہ خودکشی مزید پڑھیں

شمالی وزیرستان میں سرحد پار سے حملہ، چار پاکستانی اہلکار ہلاک

راولپنڈی (ڈیلی اردو) صوبہ خیبرپختونخوا کے قبائلی ضلع شمالی وزیرستان کے علاقے حسن خیل میں افغانستان سے پاکستان کی حدود میں داخل ہونے کی کوشش کرنے والے دہشت گردوں سے فائرنگ کے تبادلے میں چار پاکستانی اہلکار ہلاک ہوگئے۔ پاکستانی فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) سے جاری بیان میں کہا گیا مزید پڑھیں

خیبر پختونخوا: بدھ مت کے رہنماؤں کی پاکستان آمد، گندھارا تہذیب کے مراکز کا دورہ

پشاور (ڈیلی اردو/وی او اے) مختلف ممالک سے تعلق رکھنے والے بد ھ مت کے مذہبی رہنماؤں کے 18 رکنی وفد نے خیبر پختونخوا میں گندھارا تہذیب اور بدھ مت کے آثار قدیمہ کا دورہ کیا ہے۔ وفد کے ارکان نے اسلام آباد کی قائدِ اعظم یونیورسٹی کے زیرِ اہتمام بدھ مت اور تہذیب پر مزید پڑھیں

سوشل میڈیا پر پاکستانی فوج اور عدلیہ مخالف مہم، تحقیقات شروع

اسلام آباد (ویب ڈیسک) سوشل میڈیا پر پاکستانی فوج اور عدلیہ کے خلاف مہم کے معاملہ پر وفاقی تحقیقاتی ادارے (ایف آئی اے) سائبر کرائمز ونگ نے تحقیقات شروع کر دی ہیں۔ ذرائع کے مطابق وفاقی تحقیقاتی ادارے کے سائبر کرائم ونگ کی جانب سے تحقیقات کا آغاز وزیر داخلہ کے احکامات موصول ہونے پر مزید پڑھیں

افغانستان: لشکر جھنگوی کے اہم کمانڈر عبدالوہاب لاڑک قندہار میں ہلاک

اسلام آباد (ڈیلی اردو) پاکستان میں دہشت گردی کی کئی کارروائیوں میں ملوث کالعدم لشکر جھنگوی کا اہم کمانڈر عبدالوہاب لاڑک افغانستان میں ہلاک ہوگیا ہے۔ افغانستان کے ضلع قندھار میں 22 مارچ کو نامعلوم افراد نے پاکستان کو انتہائی مطلوب دہشت گرد عبدالوہاب لاڑک عرف حکیم علی جان عرف حکیم صالح عرف خوشی محمد مزید پڑھیں