کراچی: کمسن شاگرد کے اغوا اور قتل میں ملوث ’دو قاریوں‘ کو 2، 2 بار سزائے موت کا حکم

کراچی (ڈیلی اردو) انسداد دہشت گردی کی عدالت نے 2016 میں تاوان کی غرض سے اغوا کیے گئے ایک 15 سالہ لڑکے کے قتل کے الزام میں بچوں کو قرآن پڑھانے والے دو قاریوں کو دو، دو بار سزائے موت کا حکم دیا ہے۔ قاری احسن علی اور قاری عبد المجید پر جون 2016 میں مزید پڑھیں

کراچی: سچل پولیس کی حدود میں ایم کیو ایم لندن گروپ دوبارہ سرگرم

کراچی (س ط ع ش) کراچی تھانہ سچل کی حدود میں ایم کیو ایم لندن گروپ دوبارہ سرگرم ہوگیا۔ سپریم کورٹ کے فیصلے میں یہ احکامات جاری کیے گئے کہ کراچی کے کسی علاقے کو “نو گو ایریا” بنانے کی اجازت نہیں ہے۔ اسکیم 33 میں واقع اولڈ راویان کے نام سے سوسائٹی نے راستوں مزید پڑھیں

شراب خانے سے بھتہ وصولی: سندھ رینجرز کے افسر کی بحالی کا حکم معطل

کراچی (ڈیلی اردو) سپریم کورٹ آف پاکستان نے لیاری سے وائن شاپ سے 60 ہزار روپے بھتہ وصولی سے متعلق سروسز ٹربیونل کا رینجرز کے سابق ڈی ایس آر کی بحالی کا فیصلہ معطل کردیا۔ چیف جسٹس آف پاکستان جسٹس گلزار احمد کی سربراہی میں جسٹس اعجاز الحسن اور جسٹس قاضی محمد امین احمد پر مزید پڑھیں

افغان امن عمل ناکام ہوا تو پاکستان ذمے دار نہیں ہو گا، وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی

اسلام آباد (ڈیلی اردو/وی او اے) پاکستان کے وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے کہا ہے کہ افغان امن عمل میں کسی بگاڑ کا ذمے دار پاکستان نہیں ہو گا کیوں کہ افغان امن عمل کو آگے بڑھانے کی ذمے داری تمام افغان فریقوں پر عائد ہوتی ہے۔ پیر کو اسلام آباد میں دو روزہ مزید پڑھیں

خیبر پختونخوا میں 120 افراد کو فورتھ شیڈول میں شامل کرنے کا فیصلہ

ڈیرہ اسماعیل خان (سہد وجاہت حسین زیدی ) صوبہ خیبر پختونخوا پولیس نے ڈیرہ اسماعیل خان سمیت صوبے بھر کے 120 افراد کے نام شیڈول فورتھ میں شامل کرنے کی سفارشات کردی ہیں، ان کے نام شیڈول فورتھ میں شامل کرنے کی منظوری صوبائی حکومت کی جانب سے قائم کردہ کمیٹی کے اجلاس میں دے مزید پڑھیں

پاکستان اور اٹلی کی مشترکہ بحری مشقیں

کراچی (ڈیلی اردو) پاکستان اور اٹلی کی بحریہ کے مابین مشترکہ بحری مشق کا انعقاد کیا گیا، بحری مشق میں پاک بحریہ کے جہاز پی این ایس سیف اور اٹلی کے جہاز نے حصہ لیا۔ ترجمان پاک بحریہ کے مطابق مشق کے دوران مختلف بحری آپریشنز کا انعقاد کیا گیا جس میں بحریہ اور اٹلی مزید پڑھیں

اسلام آباد: دیر کا رہائشی سی ٹی ڈی کی حراست میں ہلاک، 3 اہلکار گرفتار

اسلام آباد (ڈیلی اردو) پاکستان کے وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں پولیس کے زیر حراست ایک 16 سالہ ملزم کی ہلاکت کے معاملے پر پولیس کے تین اہلکاروں کو فرائض میں غفلت برتنے کے الزام میں گرفتار کیا گیا تھا جس کے بعد اب ان پر قتل کا مقدمہ درج کر لیا گیا ہے۔ راولپنڈی مزید پڑھیں

پشاور: سی ٹی ڈی اور پولیس کی مشترکہ کارروائی، سات عدد میزائل برآمد

پشاور (نمائندہ ڈیلی اردو) کاؤنٹر ٹیررازم ڈیپارٹمنٹ (سی ٹی ڈی) پشاور اور خیبر پولیس نے مشترکہ کارروائی کرتے ہوئے سات عدد سمال سائز کے میزائل برآمد کرلیے۔ سی ٹی ڈی کے مطابق خفیہ ذرائع سے اطلاع ملی کہ قبائلی ضلع خیبر کے علاقے جمرود اور ریگی ٹاؤن کے بارڈر پر دہشت گردی کے غرض سے مزید پڑھیں

مردان: بدھ مت کے آثار قدیمہ کی پہاڑی پر آگ بھڑک اٹھی

مردان (ڈیلی اردو) صوبہ خیبر پختونخوا کے ضلع مردان کے شہر تخت بھائی کے تفریحی مقام بدھ مت کے آثار قدیمہ کی پہاڑی پر آگ بھڑک اٹھی۔ ذرائع کے مطابق ریسکیو کو اطلاع موصول ہونے پر ریسکیو 1122 فائر فائیٹرز ٹیم بروقت موقع پر پہنچ گئی، آگ کے پھیلاؤ اور شدت کے پیش نظر آگ مزید پڑھیں

پشاور سے تحریک طالبان پاکستان کے 3 دہشت گرد گرفتار، بھاری مقدار میں اسلحہ برآمد

پشاور (بیورو رپورٹ) کاؤنٹر ٹیررازم ڈیپارٹمنٹ (سی ٹی ڈی) نے پشاور میں کارروائی کرتے ہوئے کالعدم تنظیم تحریک طالبان پاکستان (ٹی ٹی پی) کے تین دہشت گرد کو گرفتار کر لیا۔ تفصیلات کے مطابق کاؤنٹر ٹیرارزم ڈیپارٹمنٹ پشاور کی سپیشل چھاپہ مار ٹیم کو مخبر نے اطلاع دی کہ کالعدم تنظیم تحریک طالبان پاکستان سے مزید پڑھیں