کراچی میں پولیس کی کارروائی، بلوچ لبریشن آرمی کا دہشت گرد گرفتار، ہینڈ گرنیڈ برآمد

کراچی (ڈیلی اردو) صوبہ سندھ کے صوبائی حکومت کراچی کے علاقے منگھوپیر کے علاقے میں پولیس کی کارروائی کرتے ہوئے کالعدم تنظیم بی ایل اے کے مبینہ دہشت گرد کو گرفتار کر کے اس کے قبضے سے ہینڈ گرنیڈ برآمد کر لیا۔ عیدالفطر کے دوسرے روز منگھوپیر کے علاقے مشکے پاڑا میں پولیس نےکارروائی کرتے مزید پڑھیں

تیمرگرہ: دہشتگردوں کو امن تباہ کرنے کی ہرگز اجازت نہیں دی جائے گی، آرمی چیف قمر باجوہ

راولپنڈی (ڈیلی اردو) آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ کا کہنا ہے کہ دہشت گردوں کو امن تباہ کرنے کی ہرگز اجازت نہیں دی جائے گی۔ پاک فوج اور قانون نافذ کرنے والے ادارے مقصد کے حصول تک ذمہ داری ادا کرتے رہیں گے۔ پاکستان فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کی مزید پڑھیں

آرمی چیف قمر باجوہ کا ایل او سی پر اگلے مورچوں کا دورہ

راولپنڈی (ڈیلی اردو) ‏آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ کا ایل او سی پر اگلے مورچوں کا دورہ کیا۔ آئی ایس پی آر کے مطابق آرمی چیف نے پاکستان میں امن و ترقی کیلئے دعا کی اور جوانوں کی آپریشنل صلاحیتوں کو سراہا۔ آرمی چیف نے عید کی نماز جوانوں کے ساتھ ادا کی،‏ آرمی مزید پڑھیں

لکی مروت: نامعلوم افراد کی فائرنگ سے پاکستان آرمی کا نائب صوبیدار ہلاک

لکی مروت (ڈیلی اردو/ٹی این این) صوبہ خیبر پختونخوا کے ضلع لکی مروت کے علاقے سرائے نورنگ میں نامعلوم موٹر سائیکل سوار افراد کی فائرنگ سے پاک آرمی کا حاضر سروس نائب صوبیدار ہلاک ہو گیا ہے۔ پولیس کے مطابق فائرنگ سے پاک آرمی کے نائب صوبیدار حمید اللہ ہلاک ہو گئے، نامعلوم شرپسندوں کے مزید پڑھیں

نوشہرو فیروز کے قریب ریلوے ٹریک پر دھماکا، گرین لائن ایکسپریس تباہی سے بچ گئی

نوشہرو فیروز (ڈیلی اردو) پڈعیدن میں دہشت گردوں کی جانب سے ریلوے ٹریک پر بارودی مواد نصب کرکے گرین لائن ایکسپریس کو نشانہ بنانے کی کوشش ناکام ہوگئی۔ تفصیلات کے مطابق بدھ اور جمعرات کی درمیانی رات نوشہرو فیروز کے قصبے پڈ عیدن اور بھریا روڈ کے درمیان بچہ شاہ درگاہ کے قریب ریلوے ٹریک مزید پڑھیں

سی ٹی ڈی کی پشاور میں کارروائی، جماعت الاحرار کا دہشت گرد گرفتار

پشاور (ڈیلی اردو) کاؤنٹر ٹیرارزم ڈیپارٹمنٹ (سی ٹی ڈی) نے پشاور میں کارروائی کے دوران کالعدم جماعت الاحرار کے رکن کو بارودی مواد سمیت گرفتار کرلیا۔ تفصیلات کے مطابق کاؤنٹر ٹیرارزم ڈیپارٹمنٹ نے خفیہ اطلاع پر پشاور کے چارسدہ روڈ نزد ناردرن بائی پاس پر کارروائی کی، جس کے دوران کالعدم تنظیم جماعت الاحرار کے مزید پڑھیں

بلوچستان: مستونگ میں پوليس موبائل پر فائرنگ، دو اہلکار ہلاک، ایک زخمی

کوئٹہ (ڈیلی اردو) صوبہ بلوچستان کے ضلع مستونگ میں نامعلوم دہشت گردوں نے علاقے میں گشت کرنے والی پولیس موبائل پر فائرنگ کر دی۔ تفصيلات كے مطابق مستونگ میں پوليس موبائل پر نامعلوم افراد نے اس وقت فائرنگ کر دی جب وہ معمول كي گشت پر تھے۔ فائرنگ کے نتیجے میں پوليس موبائل ميں سوار مزید پڑھیں

کوئٹہ: سریاب روڈ پر دھماکا، دو ایف سی اہلکاروں سمیت 4 افراد زخمی

کوئٹہ (ڈیلی اردو) صوبہ بلوچستان کے صوبائی دارالحکومت کوئٹہ کے علاقے سریاب روڈ پر دھماکے کے نتیجے میں 2 ایف سی اہلکاروں سمیت 4 افراد زخمی ہوگئے۔ پولیس کے مطابق سریاب کے علاقے طارق ہسپتال کے قریب آئی ای ڈی سڑک کنارے نصب کی گئی تھی۔ جیسے ہی ایف سی اہلکاروں کی موٹر سائیکل سڑک مزید پڑھیں

آرمی چیف قمر باجوہ کا دورہ کابل، افغان صدر اشرف غنی اور برطانوی جنرل سرنکولس پیٹرک سے ملاقات

راولپنڈی (ڈیلی اردو) آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے اس بات کا اعادہ کیا ہے کہ پاکستان تمام اسٹیک ہولڈرز کے باہمی اتفاق رائے پر مبنی ’افغان امن عمل‘کی ہمیشہ حمایت کرے گا۔ پاکستان فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق آج (پیر) کو کابل میں افغان صدر اشرف غنی مزید پڑھیں

لکی مروت: پولیس موبائل پر دہشتگردوں کا حملہ، اے ایس آئی اور تحریک طالبان پاکستان کے 2 حملہ آور ہلاک

ڈی آئی خان (سید توقیر حسین زیدی) صوبہ خیبر پختونخوا کے ضلع لکی مروت میں پولیس موبائل پر شرپسندوں کے حملے کے دوران اسسٹنٹ سب انسپکٹر ہلاک جبکہ کانسٹیبل زخمی ہو گیا، جوابی کارروائی میں 2 دہشت گرد مارے گئے۔ تفصیلات کے مطابق کراچی پشاور انڈس ہائی وے پر دہشت گردوں نے پولیس موبائل پر مزید پڑھیں