کراچی: فوج کا کام سرحدوں کی نگرانی کرنا ہے حکمرانی کرنا نہیں، سینیٹر رضا ربانی

کراچی (ڈیلی اردو) پیپلز پارٹی کے رہنما سینیٹر میاں رضا ربانی نے کہا ہے کہ جس ادارے کا جو کام ہے وہی کرے تو بہتر ہے، فوج کا کام سرحدوں کی نگرانی کرنا ہے حکمرانی کرنا نہیں۔ یہ بات انہوں نے آرٹس کونسل میں سیشن سے گفتگو کرتے ہوئے کہی۔ سینیٹر میاں رضا ربانی نے مزید پڑھیں

فیصل آباد میں 11 سالہ بچہ زیادتی کے بعد قتل، ملزم گرفتار

فیصل آباد (ڈیلی اردو) صوبہ پنجاب کے ضلع فیصل آباد کے علاقے ماموں کانجن میں 11 سالہ بچے کو اغوا اور جنسی زیادتی کے بعد قتل کرنے والے ملزم کو گرفتار کر لیا گیا۔ پولیس کا کہنا تھا کہ شبہے پر گرفتار ملزم نے تین روز قبل اغوا ہونے والے 11 سالہ بچے اسد علی مزید پڑھیں

عورت مارچ پر بینرز اور گستاخانہ نعروں کی تحقیقات کی جارہی ہیں، وزیر مذہبی امور

اسلام آباد (ڈیلی اردو) وفاقی وزیر مذہبی امور پیر نور الحق قادری کا کہنا ہے کہ عورت مارچ پر بینرز اور گستاخانہ نعروں کی تحقیقات کی جارہی ہیں۔ ایک بیان میں وفاقی وزیر پیر نورالحق قادری کا کہنا ہے کہ سوشل میڈیا پر جاری مبینہ گستاخانہ مواد کی حقیقت تک پہنچنے کی کوشش کر رہے مزید پڑھیں

گزشتہ سال دنیا بھر میں 9 پاکستانیوں سمیت 65 صحافی قتل کیے گئے، آئی ایف جے

اسلام آباد (ش ح ط) انٹرنیشنل فیڈریشن آف جرنلسٹس (آئی ایف جے) نے سالانہ رپورٹ جاری کردی۔ سالانہ رپورٹ کے مطابق سال 2020 میں دنیا بھر میں 65 صحافیوں کو قتل کیا گیا جبکہ قتل کیے جانے والے صحافی حملوں اور بم دھماکوں کا نشانہ بنے ہیں۔ رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ میکسیکو میں مزید پڑھیں

سمادھی کو نذرآتش کرنے کا معاملہ: حکومت کے تحت ہونیوالے جرگے میں ہندو برداری، رہائشیوں کے مابین تصفیہ

پشاور (ڈیلی اردو) دو ماہ قبل ایک ہندو بزرگ کی سمادھی (مزار) میں توڑ پھوڑ اور اسے مسمار کرنے کے بعد پیدا ہونے والی کشیدگی کو ختم کرنے کے لیے خیبر پختونخوا حکومت کے حمایت یافتہ جرگے نے ضلع کرک کے رہائشیوں اور ہندو برادری کے ممبروں کے مابین معاہدے پر مشتمل تصفیہ کرادیا۔ واضح مزید پڑھیں

خیبر پختونخوا: اورکزئی سے تحریک طالبان پاکستان کا اہم کمانڈر گرفتار

اسلام آباد (ش ح ط) سیکیورٹی فورسز نے مختلف مقدمات میں مطلوب کالعدم تحریک طالبان پاکستان کے مبینہ کمانڈر کو گرفتار کرکے اس کے قبضے سے بھاری تعداد میں اسلحہ برآمد کرنے کا دعویٰ کرلیا ہے۔ سیکیورٹی ذرائع کے مطابق سیکیورٹی حکام نے بتایا کہ صوبہ خیبر پختونخوا کے قبائلی ضلع اورکزئی کے علاقے کلایہ مزید پڑھیں

کراچی میں دہشتگردی کا منصوبہ ناکام، داعش اور ٹی ٹی پی کے 3 دہشت گرد گرفتار

کراچی (ڈیلی اردو) صوبہ سندھ کے صوبائی دارالحکومت کراچی کے علاقے اتحاد ٹاؤن میں پولیس اور رینجرز نے انٹیلی جنس اطلاع پر کارروائی کرتے ہوئے کالعدم تحریک طالبان پاکستان اور داعش کے 3 دہشت گرد گرفتار کرلیے۔ ترجمان رینجرز کے مطابق رینجرز اور پولیس کی انٹیلی جنس اطلاع پر اتحاد ٹاؤن میں مشترکہ کارروائی کی مزید پڑھیں

خیبر پختونخوا میں تحریک طالبان پاکستان کے حملوں میں اضافہ، 57 افراد ہلاک

اسلام آباد (ڈیلی اردو/وی او اے) پاکستان کے صوبہ خیبر پختونخوا میں ضم ہونے والے سابق قبائلی اضلاع میں تحریکِ طالبان پاکستان (ٹی ٹی پی) کے حالیہ حملوں کے بعد ان علاقوں میں دہشت گرد تنظیم کی جانب سے دوبارہ قدم جمانے کے خدشات جنم لے رہے ہیں۔ گزشتہ چند ماہ سے سیکیورٹی فورسز اور مزید پڑھیں

کراچی میں سی ٹی ڈی کی کارروائی، مطلوب دہشت گرد خواجہ فیصل گرفتار

کراچی (ڈیلی اردو) کراچی میں سی ٹی ڈی انویسٹی گیشن نے کارروائی کے دوران ایم کیو ایم لندن کا مطلوب دہشتگرد گرفتار کر لیا۔ ملزم خواجہ فیصل اور اس کے ساتھی ٹارگٹ کلنگ میں ملوث ہیں۔ سی ٹی ڈی حکام نے انٹیلی جنس بنیاد پر کراچی میں کارروائی کے دوران ایم کیو ایم لندن کے مزید پڑھیں

راولپنڈی میں نامعلوم موٹر سائیکل سواروں کی فائرنگ سے ٹریفک وارڈن نوید خان ہلاک

راولپنڈی (ڈیلی اردو) صوبہ پنجاب کے ضلع راولپنڈی میں دہشت گردی کے ایک اور واقعہ میں نامعلوم موٹر سائیکل سواروں کی فائرنگ سے ٹریفک وارڈن جان کی بازی ہار گیا۔ پولیس کے مطابق تھانہ رتہ امرال کے علاقے سٹی ٹریفک وارڈن نوید ڈیوٹی پر موجود تھا کہ نامعلوم موٹر سائیکل سواروں نے ٹارگٹ کر کے مزید پڑھیں