بلوچستان: آواران میں دہشت گردی کا بڑا منصوبہ ناکام

کوئٹہ (بیورو رپورٹ) صوبہ بلوچستان میں لیویز فورس نے دہشت گردی کا بڑا منصوبہ ناکام بنادیا۔ لیویز ذرائع کے مطابق خفیہ اطلاع پر ضلع آواران کے بیلہ روڈ کے قریب لیویز فورس نے کارروائی کی، کارروائی کے دوران نامعلوم شرپسندوں سے فائرنگ کا تبادلہ ہوا جوکہ 15 منٹ تک جاری رہا جبکہ نامعلوم شرپسند فرار مزید پڑھیں

ائیر مارشل ظہیر احمد بابر پاک فضائیہ کے نئے سربراہ مقرر

اسلام آباد (ڈیلی اردو) وزیراعظم عمران خان نے ائیر مارشل ظہیر احمد بابر کو پاک فضائیہ کا نیا سربراہ مقرر کردیا۔ ائیر مارشل ظہیر احمد بابر پاک فضائیہ کے نئے سربراہ ہوں گے جن کی تقرری کی منظوری وزیر اعظم عمران خان نے دے دی ہے۔ Govt of Pakistan has appointed Air Marshal Zaheer Ahmad مزید پڑھیں

افغانستان میں 2 کروڑ روپے سر کی قیمت والا تحریک طالبان پاکستان کا کمانڈر اقبال بالی مارا گیا

کابل (ڈیلی اردو) افغانستان میں سیکیورٹی فورسز کے ساتھ جھڑپ میں کالعدم تنظیم تحریک طالبان پاکستان (ٹی ٹی پی) کے اہم ترین کمانڈر محمد اقبال عرف بالی کھیارا عرف شانی مارا گیا۔ تفصیلات کے مطابق پاکستانی سکیورٹی فورسز کو انتہائی مطلوب تحریک طالبان پاکستان کا اہم ترین کمانڈر اقبال عرف بالی کھیارہ عرف شانی افغانستان مزید پڑھیں

8 سالہ بچی سے زیادتی کرنے والے امام مسجد کو سزائے موت کا حکم

پشاور (ڈیلی اردو/وی او اے) صوبہ خیبر پختونخوا میں بچوں کے حقوق کے تحفظ کے لیے قائم عدالت چائلڈ پروٹیکشن کورٹ نے کم سن بچی سے جنسی زیادتی کرنے والے ایک شخص کو سزائے موت سنائی ہے۔ خیبرپختونخوا میں چائلڈ پروٹیکشن کورٹ کی جانب سے بچوں کے خلاف تشدد میں ملوث کسی بھی ملزم کو مزید پڑھیں

پاکستان اور بھارت ہتھیاروں کے سب سے بڑے خریداروں میں شامل، رپورٹ

اسٹاک ہوم (ڈیلی اردو/ڈی ڈبلیو/روئٹرز) عالمی امن پر تحقیق کرنے والے ادارے سپری (SIPRI) نے اپنی تازہ ترین رپورٹ میں کہا ہے کہ پاکستان اور بھارت ہتھیاروں کے سب سے بڑے خریداروں میں شامل ہیں۔ گزشتہ پانچ برسوں کے دوران پوری دنیا میں درآمد کیے جانے والے مجموعی ہتھیاروں کا ایک تہائی سے زیادہ امریکا مزید پڑھیں

پشتون تحفظ موومنٹ کے سربراہ منظور پشتین پر مبینہ فائرنگ

اسلام آباد (ڈیلی اردو/وی او اے) پشتون تحفظ موومنٹ (پی ٹی ایم) کے سربراہ منظور پشتین پر خیبر پختونخوا کے ضلع مانسہرہ میں نامعلوم افراد نے مبینہ طور پر حملہ کیا جس میں وہ ساتھیوں سمیت محفوظ رہے۔ دوسری جانب ان کے ساتھیوں پر ہوائی فائرنگ کرنے کا الزام بھی عائد کیا جا رہا ہے۔ مزید پڑھیں

لاہور: دھمکیوں اور گرفتاریوں سے ڈرنے والی نہیں، مریم نوازشریف

لاہور (ڈیلی اردو) مسلم لیگی رہنما مریم نواز کا کہنا ہے کہ دھمکیوں اور گرفتاریوں سے ڈرنے والی نہیں، جعلی حکمرانوں کی ٹانگیں کانپ رہی ہیں۔ تفصیلات کے مطابق مسلم لیگ ن کی نائب صدر مریم نواز نے جاتی امرا میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ جلسے کامیاب ہوں یا لانگ مارچ کی مزید پڑھیں

معروف پاکستانی مبلغ انجینئر محمد علی مرزا پر قاتلانہ حملہ، ملزم گرفتار

اسلام آباد (ڈیلی اردو/بی بی سی) ہلکے پھلکے انداز میں مسکراتے ہوئے بات کرنے والے انجینیئر محمد علی مرزا پاکستان کے ایک معروف مبلغ ہیں جو اپنے غیر روایتی نظریات کی بنا پر اکثر زیرِ بحث رہتے ہیں۔ جہلم سے تعلق رکھنے والے انجینیئر محمد علی مرزا اسی شہر میں واقع اپنے مدرسے میں مختلف مزید پڑھیں

کراچی میں رینجرز کی گاڑی کے قریب دھماکا، ایک اہلکار ہلاک، 8 زخمی

کراچی (ڈیلی اردو) صوبہ سندھ کے صوبائی دارالحکومت کراچی کے علاقے اورنگی ٹاؤن میں رینجرز کی گاڑی کے قریب دھماکا ہوا ہے جس کے نتیجے میں ایک رینجرز اہلکار ہلاک جب کہ 2 اہلکاروں سمیت 8 افراد زخمی ہوئے ہیں۔ ذرائع کے مطابق دھماکا اورنگی ٹاؤن 5 نمبر کے قریب رینجرز کی گاڑی کے قریب مزید پڑھیں

بنوں میں ایم پی اے شیر اعظم وزیر کے گھر کے باہر رکھا بم ناکارہ بنا دیا گیا

بنوں (ڈیلی اردو) خیبر پختونخوا اسمبلی کے رکن شیر اعظم وزیر کے گھر کے باہر رکھا گیا بم ناکارہ بنادیا گیا۔ تفصیلات کے مطابق قانون نافذ کرنے والے اداروں نے صوبہ خیبر پختونخوا کے ضلع بنوں میں دہشت گردی کی کوشش ناکام بنادی، اور پاکستان پیپلز پارٹی کے ایم پی اے شیر اعظم وزیر کے مزید پڑھیں