برطانیہ سے پھیلنے والی کورونا وائرس کی قسم 64 فیصد زیادہ مہلک ہے، تحقیقی رپورٹ

لندن + اسلام آباد (ڈیلی اردو/وی او اے) برطانیہ میں کرونا وائرس کی دریافت ہونے والی نئی قسم کرونا کی عالمی طور پر پھیلنے والی قسم سے 64 فیصد زیادہ مہلک ہے۔ اس بات کی تصدیق ایک تازہ ترین تحقیقی رپورٹ میں کی گئی ہے۔ کرونا وائرس کی یہ قسم ان متعدد اقسام میں سے مزید پڑھیں

صادق سنجرانی دوبارہ سینیٹ چیئرمین منتخب، یوسف رضا گیلانی کے 7 ووٹ مسترد

اسلام آباد (ڈیلی اردو/ڈی ڈبلیو) پاکستان میں حکمران جماعت تحریک انصاف کے امیدوار صادق سنجرانی کو جمعے کے روز ہونے والی ووٹنگ میں دوبارہ سینیٹ چیئرمین منتخب کر لیا گیا۔ ان کے حریف اپوزیشن امیدوار اور سابق وزیر اعظم سید یوسف رضا گیلانی کو ڈالے گئے سات ووٹ مسترد ہو گئے۔ پاکستان میں ملکی پارلیمان مزید پڑھیں

فیصل آباد: مذہب جبراً تبدیل کروانے کے بعد ’پورے خاندان کے قتل کی دھمکی دی گئی’

اسلام آباد (ڈیلی اردو/بی بی سی) 12 برس کی مسیحی لڑکی فرح کا کہنا ہے کہ انھیں گذشتہ سال ان کے گھر سے اغوا کیا گیا، باندھ کر رکھا گیا، زبردستی اسلام قبول کروایا گیا اور اپنے اغوا کار کے ساتھ شادی پر مجبور کر دیا گیا۔ پاکستان میں ہر سال سینکڑوں مسیحی، ہندو اور مزید پڑھیں

کوئٹہ میں سی ٹی ڈی کی کارروائی، بلوچ لبریشن آرمی کے 2 دہشت گرد گرفتار

کوئٹہ (بیورو رپورٹ) صوبہ بلوچستان کے صوبائی دارالحکومت کوئٹہ میں دہشتگردی کا منصوبہ ناکام بناکر کالعدم تنظیم بلوچ لبریشن آرمی (بی ایل اے) کے دو دہشتگردوں کو گرفتار کرلیا گیا۔ #CounterTerrorism Department #Balochistan claimed to have thwarted terrorism activity & arrested #two suspected terrorists affiliated with banned #BLA from #Quetta's Link Sariab Road, arrested were مزید پڑھیں

پنجاب: لودھراں میں پٹڑیوں کے قریب سے 3 نوجوانوں کی لاشیں برآمد

لودھراں (ڈیلی اردو) صوبہ پنجاب کے ضلع لودھراں میں پٹڑی کے قریب سے تین نوجوانوں کی لاشیں ملیں ہیں، لاشیں ملنے کے باعث علاقے میں سخت خوف وہراس پایا جاتا ہے۔ پولیس کے مطابق لودھراں کے علاقے شاہنال کےقریب پٹڑی سے تین نوجوانوں کی لاشیں ملی ہیں، شاہنال کا علاقہ پولیس تھانے گیلے وال کی مزید پڑھیں

ایم کیو ایم لندن کی کہکشاں حیدر کا کراچی میں ٹارگٹ کلنگ کا نیٹ ورک چلانے کا انکشاف

کراچی (ڈیلی اردو/بی بی سی) محکمہ انسداد دہشت گردی اور سندھ رینجرز نے ایم کیو ایم لندن کی رابطہ کمیٹی کی رکن کہکشاں حیدر کی مبینہ ٹارگٹ کلر سے گفتگو میڈیا کے سامنے پیش کر دی، امریکا میں مقیم کہکشاں حیدر نے ٹارگٹ کلنگ کی واضح ہدایات دیں۔ ڈی آئی جی سی ٹی ڈی عمر مزید پڑھیں

بھارت، پاکستان کو کووڈ ویکسین کی ساڑھے چار کروڑ ڈوز فراہم کرے گا

نئی دہلی (ڈیلی اردو/ڈی ڈبلیو) بھارت پاکستان کو بھی اپنے یہاں تیارکردہ کووڈ ویکسین فراہم کرے گا۔ بھارت ‘گاوی‘ اتحاد کا رکن ہے۔ گاوی دنیا بھر میں ہر ایک کو ویکسین فراہم کرنے کے لیے ایک عالمی اتحاد ہے۔ بھارت کے ایک سرکاری عہدیدار نے نام ظاہر نہیں کرنے کی شرط پر کہا ہے کہ مزید پڑھیں

لکی مروت: کرپشن بے نقاب کرنے پر صحافی کے خلاف مقدمہ درج

لکی مروت (ڈیلی اردو/ٹی این این) صوبہ خیبر پختونخوا کے ضلع لکی مروت میں سرکاری سبسڈائز آٹے میں مبینہ کرپشن کو بے نقاب کرنے کی پاداش میں محکمہ خوراک نے سينئر صحافی غلام اکبر مروت کے خلاف مقدمہ درج کر لیا گیا۔ لکی مروت ضلعی پریس کلب کے صدر غلام اکبر نے چند دن پہلے مزید پڑھیں

فیصل رضا عابدی اور پولیس افسران کے قتل کا منصوبہ ناکام، سپاہ صحابہ کے 7 دہشت گرد گرفتار

کراچی (ڈیلی اردو) صوبہ سندھ کے صوبائی دارالحکومت کراچی میں قانون نافذ کرنے والے ادارے نے پٹیل پاڑہ اور اورنگی ٹاؤن میں کارروائی کر کے کالعدم تنظیم کے 7 دہشت گردوں کو گرفتار کر لیا ہے۔ دہشت گردوں سے پولیس افسران اور سیاسی رہنماؤں کو ٹارگٹ کرنے کی فہرست اور اسلحہ برآمد ہوا ہے۔ ذرائع مزید پڑھیں

پنجاب: پاکستان رینجرز کے زیر نگرانی آپریشن ردالسارق کا آغاز

لاہور (ڈیلی اردو) پاکستان رینجرز (پنجاب) کے زیر نگرانی آپریشن ردالسارق کا آغاز کردیا ہے۔ آپریشن ردالسارق جنوبی پنجاب میں روجھان اور کچے کے علاقے میں کیا جارہا ہے۔ آپریشن میں پنجاب رینجرز، پولیس، سی ٹی ڈی اور دیگر قانون نافذ کرنے والے ادارے حصہ لے رہے ہیں۔ آپریشن ردالسارق کا مقصد ان علاقوں میں مزید پڑھیں