کوئٹہ: دہشتگردوں کی مالی معاونت، ایف آئی اے نے 2 مقدمات درج کرلئے

کوئٹہ (ڈیلی اردو) فیڈرل انویسٹیگیشن ایجنسی (ایف آئی اے) نے بلوچستان میں دہشتگردوں کی مالی معاونت اور حوالہ اور ہنڈی کا کاروبار کرنے والوں کے خلاف کریک ڈاؤن کا آغاز کر دیا۔ ترجمان ایف آئی اے کے مطابق وفاقی تحقیقاتی ادارے کے کمرشل بینکنگ سیکٹر نے ملکی مفاد اور ایف اے ٹی ایف کی جانب مزید پڑھیں

کرک میں چیک پوسٹ پر دھماکا، ایک پولیس اہلکار شدید زخمی

کرک (ڈیلی اردو) صوبہ خیبر پختونخوا کے ضلع کرک میں کاشو پل پولیس چیک پوسٹ پر بارودی مواد دھماکہ ہوا ہے جس سے ایک اہلکار زخمی ہوگیا۔ پولیس کے مطابق کرک بنوں روڈ پر کاشو پل پولیس چیک پوسٹ میں بارودی مواد کا دھماکہ ہوا جس سے ایک پولیس اہلکار آصف رحمان شدید زخمی ہوا مزید پڑھیں

نوشہرہ میں ٹارگٹ کلنگ، پولیس اہلکار شاہ فیصل ہلاک

پشاور (نمائندہ ڈیلی اردو) صوبہ خیبر پختونخوا کے ضلع نوشہرہ میں پولیس اہلکار کو ٹارگٹ کلنگ کا نشانہ بنایا گیا۔ نوشہرہ پولیس کے مطابق سپاہی شاہ فیصل ہیڈکوارٹر پشاور میں ڈیوٹی سرانجام دے رہا تھا اور گزشتہ شام تاروجبہ کے قریب نامعلوم افراد نے انہیں گھر کے سامنے فائرنگ کر کے قتل کر دیا۔ ڈسٹرکٹ مزید پڑھیں

شمالی وزیرستان میں گاڑی پر فائرنگ، امام بارگاہ کے متولی سمیت 4 افراد ہلاک

اسلام آباد+ ڈی آئی خان (ش ج ط/توقیر حسین زیدی) صوبہ خیبر پختونخوا کے قبائلی ضلع شمالی وزیرستان میں ٹارگٹ کلنگ کا بڑا واقعہ رونما ہوا، گاڑی میں سوار امام بارگاہ کے متولی سمیت چار افراد ہلاک ہوگئے۔ تفصیلات کے مطابق شمالی وزیرستان کی تحصیل میرعلی سے 200 قریب ہالف مون ہوٹل میں نامعلوم افراد مزید پڑھیں

کراچی کے مختلف علاقوں میں سی ٹی ڈی کی کارروائیاں، 5 ٹارگٹ کلر گرفتار

کراچی (ڈیلی اردو) صوبہ سندھ کے صوبائی دارالحکومت کراچی کے مختلف علاقوں میں محکمہ انسداد دہشت گردی (سی ٹی ڈی) نے ٹارگٹڈ کارروائیاں کرتے ہوئے ایم کیو ایم لندن کے 5 ٹارگٹ کلر گرفتار کو گرفتار کرلیا۔ انچارج انویسٹی گیشن مظہر مشوانی کے مطابق ملزمان میں محمد علی عرف علی عرف گھمبٹی، سلمان عرف دھوبی، مزید پڑھیں

کراچی: دہشتگردی کا بڑا منصوبہ ناکام، ٹی ٹی پی اور بی ایل اے کے 4 دہشت گرد گرفتار

کراچی (ڈیلی اردو) صوبہ سندھ کے صوبائی دارالحکومت کراچی میں حساس ادارے اور پولیس نے اہم کارروائی کر کے کالعدم تنظیموں سے تعلق رکھنے والے چار مبینہ دہشتگرد گرفتار کرلیے۔ حکام کے مطابق حساس ادارے اور ویسٹ زون پولیس نے کراچی کے علاقے بنارس میں مشترکہ کارروائی میں کالعدم تنظیموں سے تعلق رکھنے والے چار مزید پڑھیں

والدہ کا انتقال: وزیراعلیٰ پنجاب نے شہباز شریف اور حمزہ کی پیرول پر رہائی کی منظوری دیدی

لاہور (ڈیلی اردو) وزیراعلیٰ پنجاب نے شہباز شریف اور حمزہ شہباز کی پیرول پر رہائی کے معاملے پر کابینہ کی سفارشات کی منظوری دیدی۔ ذرائع وزیراعلیٰ آفس کے مطابق وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار نے شہباز شریف اور حمزہ شہباز کی 5 روز کے لیے پیرول پر رہائی کی منظوری دی۔ ذرائع محکمہ داخلہ پنجاب کے مزید پڑھیں

منی لانڈرنگ کیس: شہباز شریف فیملی کے 4 افراد اشتہاری قرار

لاہور (ڈیلی اردو) عدالت نے شہباز شریف فیملی کے 4 افراد سمیت دیگر ملزمان کو اشتہاری قرار دے دیا۔ احتساب عدالت لاہور میں شہباز فیملی منی لانڈرنگ کیس کی سماعت ہوئی۔ جج احتساب عدالت نے کہا کہ 30 دن مکمل ہو گئے ملزمان عدالت میں پیش نہیں ہوئے۔ عدالت نے ریمارکس دیے کہ تمام ملزمان مزید پڑھیں

پاکستان پیپلز پارٹی کے چئیرمین بلاول بھٹو کورونا کا شکار ہوگئے

کراچی (ڈیلی اردو) پاکستان پیپلز پارٹی کے چئیرمین بلاول بھٹؤ زرداری کا کورونا ٹیسٹ مثبت آگیا۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان پیپلز پارٹی کے چئیرمین بلاول بھٹو زرداری نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر پیغام میں کہا کہ میرا کورونا ٹیسٹ مثبت آگیا ہے۔ I have tested positive for #COVIDー19 & am self isolating مزید پڑھیں

پاکستان کی تمام خفیہ ایجنسیوں کے درمیان ہم آہنگی اور سرگرمیوں کو مربوط بنانے کیلئے نئی کمیٹی قائم

اسلام آباد (ڈیلی اردو/وی او اے) پاکستان کی حکومت نے خفیہ ایجنسیوں کے درمیان ہم آہنگی اور سرگرمیوں کو مربوط بنانے کے لیے نیشنل انٹیلی جنس کوآرڈنیشن کمیٹی (این آئی سی سی) کے قیام کا فیصلہ کیا ہے۔ وزیر اعظم عمران خان کی منظوری سے قائم اس مشترکہ کمیٹی کے سربراہ انٹر سروسز انٹیلی جنس مزید پڑھیں