کوئٹہ: شیعہ ٹارگٹ کلنگ میں ملوث لشکر جھنگوی کا دہشت گرد گرفتار

کوئٹہ (بیورو رپورٹ) صوبہ بلوچستان کے صوبائی دارالحکومت کوئٹہ میں کاؤنٹر ٹیررزم ڈیپارٹمنٹ نے کارروائی کرتے ہوئے فرقہ وارانہ اور ٹارگٹ کلنگ میں ملوث لشکر جھنگوی کا دہشت گرد گرفتار کرلیا۔ سی ٹی ڈی کے مطابق پیر کو سی ٹی ڈی نے خفیہ اطلاع ملنے پر کوئٹہ کے علاقے قمبرانی روڈ پر واقع انگور کے مزید پڑھیں

پنجاب: راجن پور میں سی ٹی ڈی اور حساس اداروں کی کارروائی، القاعدہ کے 5 دہشت گرد گرفتار

لاہور (نمائندہ ڈیلی اردو) صوبہ پنجاب کے ضلع راجن پور کے قریب حساس اداروں اور کاؤنٹر ٹیررزم ڈیپارٹمنٹ (سی ٹی ڈی) نے اہم کارروائی کرتے ہوئے کالعدم تنظیم القاعدہ کے 5 دہشت گردوں کو گرفتار کر لیا۔ سی ٹی ڈی ذرائع کے مطابق حساس اداروں کی کارروائی کے دوران کالعدم تنظیم القاعدہ کے کچھ ارکان مزید پڑھیں

جنوبی وزیرستان: تحریک طالبان پاکستان کے مرکز پر امریکی ڈرون حملہ، 5 ہلاک، 10 زخمی

اسلام آباد (ش ح ط) صوبہ خیبر پختونخوا کے قبائلی ضلع جنوبی وزیرستان کے حکام کے مطابق ہیڈ کوارٹر وانا کی دور آفتادہ علاقہ کشمیر کنڑ پر امریکی جاسوس طیارے کے حملے میں پانچ افراد ہلاک جبکہ دس زخمی ہوگئے ہیں۔ سیکیورٹی حکام کے مطابق یہ ڈرون حملہ 30 اکتوبر کو جنوبی وزیرستان کے تھانہ مزید پڑھیں

آرمی چیف قمر باجوہ سے امریکی نمائندہ خصوصی زلمے خلیل زاد کی ملاقات

اسلام آباد (ڈیلی اردو) افغان امن عمل کیلئے امریکہ کے نمائندہ خصوصی زلمے خلیل زاد نے گزشتہ روز چیف آف آرمی سٹاف جنرل قمر جاوید باجوہ سے ملاقات کی۔ پاکستان فوج کے تعلقات عامہ آئی ایس پی آر کے مطابق دوران ملاقات علاقائی سلامتی کے امور، افغان امن عمل بطور خاص بارڈر مینجمنٹ اور افغانستان مزید پڑھیں

وزیراعظم عمران خان کا گلگت بلتستان کو عبوری صوبائی حیثیت دینے کا اعلان

گلگلت سٹی (ڈیلی اردو) وزیراعظم عمران خان نے گلگت بلتستان کو عبوری صوبائی حیثیت دینے کا اعلان کر دیا۔ گلگلت بلتستان کے 73 ویں قومی دن کی تقریب میں شرکت سے قبل وزیراعظم عمران خان نے یادگار شہداء پر حاضری دی اور فاتحہ خوانی کی۔ تقریب سے خطاب کرتے ہوئے وزیراعظم عمران خان کا کہنا مزید پڑھیں

کوہاٹ میں شیعہ سنی فسادات کا خدشہ

کوہاٹ (ڈیلی اردو) صوبہ خیبر پختونخوا کے ضلع کوہاٹ میں نصرت خیل کے مقام پر روڈ بلاک، ٹائر جلا کر روڈ ہرقسم کی ٹریفک کیلئے بند کردیاگیا۔ اس سے قبل کچہ پکہ کے مقام پر اہل تشیع زیارت حضرت میر انور شاہ کی تعمیر اور کھولنے کے لیے گزشتہ چالیس روز سے احتجاجی مظاہرے کررہے مزید پڑھیں

جھنگ میں مبینہ پولیس مقابلہ، 3 ڈاکو ہلاک

جھنگ (ڈیلی اردو) صوبہ پنجاب کے ضلع جھنگ میں مبینہ پولیس مقابلے کے دوران تین ڈاکو ہلاک ہوگئے۔ پولیس کے مطابق جھنگ میں تھانہ سٹی کے علاقے میں ڈاکو واردات کے بعد فرار ہو رہے تھے کہ پولیس سے آمنا سامنا ہو گیا، دونوں جانب سے فائرنگ ہوئی جس کے دوران 3 ڈاکو گولیاں لگنے مزید پڑھیں

‏پاکستان نے فرانس میں پاکستانیوں کو ملک بدر کرنے سے متعلق بھارتی خبروں کی تردید کردی

اسلام آباد (ڈیلی اردو) پاکستان نے فرانس میں پاکستانیوں کو ملک بدر کرنے سے متعلق بھارتی خبروں کی تردید کردی۔ پاکستان نے فرانس میں پاکستانیوں کو ملک بدر کرنے سے متعلق بھارتی جعلی خبروں کی تردید کردی۔ ترجمان دفتر خارجہ نے کہا کہ بھارتی میڈیا اور جعلی ٹوئٹر اکاؤنٹس سے پاکستانیوں کو فرانس سے نکالنے مزید پڑھیں

جنوبی وزیرستان: تحریک طالبان پاکستان کے مرکز میں دھماکا، 5 افراد ہلاک، 10 زخمی

اسلام آباد (ش ح ط) خیبر پختونخوا کے قبائلی ضلع جنوبی وزیرستان میں کالعدم تنظیم تحریک طالبان پاکستان کے مقامی مرکز میں دھماکا ہوا ہے جس کے نتیجے میں ابتک 5 افراد ہلاک جبکہ 10 سے زائد زخمی ہو گئے جن میں سے متعدد کی حالت تشویشناک بتائی جاتی ہے۔ مقامی ذرائع کے مطابق جنوبی مزید پڑھیں

تربت میں سیکیورٹی فورسز کا آپریشن، بلوچ لبریشن فرنٹ کا بانی رہنما اسحاق ہلاک

اسلام آباد (ش ح ط) سیکیورٹی فورسز نے بلوچستان کے ضلع تربت میں ایک کارروائی کے دوران کالعدم تنظیم بی ایل ایف کے بانی رہنما کو ہلاک کردیا۔ سیکیورٹی فورسز ذرائع کے مطابق تربت کے علاقے بلیدہ میں سیکیورٹی فورسز کی کارروائی میں کالعدم تنظیم بلوچ لبریشن فرنٹ (بی ایل ایف) کا بانی رہنما اسحاق بلوچ مزید پڑھیں