پشین: موٹرسائیکل میں نصب 7 کلو وزنی بم ناکارہ بنادیا گیا

کوئٹہ (ڈیلی اردو) صوبہ بلوچستان کے ضلع پشین میں موٹرسائیکل میں نصب دھماکا خیز مواد برآمد کرکے ناکارہ بنادیا گیا۔ کاؤنٹر ٹیررازم ڈپارٹمنٹ (سی ٹی ڈی) حکام کے مطابق پشین میں صدر تھانے کی حدود میں واقع بند خوشدل خان روڈ پر کھڑی ایک مشکوک موٹرسائیکل میں نصب بم کی اطلاع پر بم ڈسپوزل اسکواڈ مزید پڑھیں

کراچی میں سی ٹی ڈی کا آپریشن، دہشتگردی کی مالی معاونت کے الزام میں 10 افراد گرفتار

کراچی (ڈیلی اردو) صوبہ سندھ کے صوبائی دارالحکومت کراچی میں کاؤنٹرٹیرر ازم ڈپارٹمنٹ (سی ٹی ڈی) نے دہشت گردی کی مالی معاونت (ٹیرر فنانسنگ) کے خلاف کارروائیاں کرتے ہوئے متعدد ملزمان گرفتار کرلیے۔ کراچی میں حساس اداروں کی اطلاع پر سی ٹی ڈی نے ٹیرر فناسنگ کے خلاف مختلف علاقوں میں کارروائیاں کیں، اس دوران مزید پڑھیں

شمالی وزیرستان: جھڑپ میں 4 دہشت گرد اور ایک فوجی ہلاک، دو زخمی

راولپنڈی (ڈیلی اردو) صوبہ خیبر پختونخوا کے قبائلی ضلع شمالی وزیرستان میں سیکیورٹی فورسز کے انٹیلی جنس بیسڈ آپریشن کے نتیجے میں 4 دہشت گرد ہلاک ہو گئے۔ پاکستان فوج کے شعبہ تعلقات عامہ آئی ایس پی آر کے مطابق شمالی وزیرستان میں دریائے کیٹوک کے قریب اسپن وام کے علاقے میں گزشتہ رات آپریشن مزید پڑھیں

شجاع خانزادہ خودکش حملہ: ملزم قاسم معاویہ کو 10 سال قید کی سزا

راولپنڈی (ڈیلی اردو) انسداد دہشت گردی عدالت (اے ٹی سی) نے پنجاب کے وزیر داخلہ کرنل (ر) شجاع خانزادہ کے قتل کیس میں ملزم کو سزا سنا دی۔ تفصیلات کے مطابق اے ٹی سی کے جج راجا پرویز اختر نے دھماکا خیز مواد ایکٹ (ای ایس اے) 1908 کی دفعہ 5 کے تحت ملزم محمد مزید پڑھیں

کراچی میں دہشتگردی کا بڑا منصوبہ ناکام ، 2 بھائیوں سمیت لشکر جھنگوی کے 3 دہشت گرد گرفتار

کراچی (ڈیلی اردو) پولیس نے کراچی کے علاقے ملیر میں دہشت گردی کا منصوبہ ناکام بناکر 2 سگے بھائیوں سمیت لشکر جھنگوی کے 3 دہشت گردوں کو گرفتار کرکے دھماکہ خیزمواد، بال بیرنگ، 2 دستی بم سمیت بارود میں استعمال ہونے والا سامان برآمد کرلیا۔ ایس ایس پی ملیر عرفان بہادر کے مطابق گرفتار ملزمان مزید پڑھیں

جنگی اور ایٹمی بحری جہازوں کے پاکستانی حدود میں داخلے کیلئے پیشگی اجازت لازمی قرار

اسلام آباد (ڈیلی اردو) وفاقی حکومت نے سمندری حدود میں ملکی سیکیورٹی اور سالمیت سے متعلق ‘میری ٹائم زونز ایکٹ 2020’ کی منظوری دے دی۔ دستاویز کے مطابق میری ٹائم زونز ایکٹ 2020 کے تحت غیر ملکی جنگی اور ایٹمی بحری جہازوں کے پاکستانی حدودمیں داخلے کے لیے پیشگی اجازت لازم قرار دی گئی ہے مزید پڑھیں

پنجاب: ننکانہ صاحب میں 31 سالہ احمدی ڈاکٹر کا قتل، والد سمیت 3 افراد زخمی

لاہور (ڈیلی اردو/بی بی سی) صوبہ پنجاب کے ضلع ننکانہ میں احمدی برادری سے تعلق رکھنے والے ایک گھر پر فائرنگ کی گئی جس میں اس خاندان کا ایک نوجوان ڈاکٹر ہلاک اور والد سمیت تین افراد زخمی ہوئے ہیں۔ جماعت احمدیہ کے ترجمان سلیم الدین کے مطابق ضلع ننکانہ میں مڑھ بلوچاں کے علاقے مزید پڑھیں

سی ٹی ڈی کی سرگودھا میں کارروائی، تحریک طالبان پاکستان کے 2 دہشت گرد گرفتار

اسلام آباد (ش ح ط) صوبہ پنجاب کے ضلع سرگودھا میں سی ٹی ڈی نے کارروائی کرتے ہوئے دو دہشت گردوں کو گرفتار کرلیا، گرفتار ملزمان سے جہادی فنڈز کی رسیدیں اور لٹریچر برآمد کیا گیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق سی ٹی ڈی کی لاہور نے خفیہ اطلاع پر کارروائی کرتے ہوئے سرگودھا سے کالعدم مزید پڑھیں

مشال خان قتل کیس: مرکزی ملزم عمران کی سزائے موت عمر قید میں تبدیل

پشاور (ڈیلی اردو/بی بی سی) پشاور ہائی کورٹ نے مشال خان قتل کیس میں مرکزی ملزم عمران علی کی سزائے موت کو عمر قید میں تبدیل کر دیا ہے۔ جمعرات کو جسٹس لعل جان خٹک اور جسٹس عتیق شاہ پر مشتمل دو رکنی بینچ نے محفوظ فیصلہ سناتے ہوئے 25 ملزمان، جن کو ضمانت پر مزید پڑھیں

پاکستان میں سوشل میڈیا کے نئے قواعد نافذ، اسٹیک ہولڈرز کی شدید مخالفت

اسلام آباد (ڈیلی اردو/وی او اے) پاکستان میں وزارتِ انفارمیشن ٹیکنالوجی نے سوشل میڈیا قواعد کا باقاعدہ نوٹی فکیشن جاری کر دیا ہے۔ نوٹی فکیشن کے ذریعے نافذ کیے جانے والے قواعد کو انٹرنیٹ سروس فراہم کرنے والوں، ڈیجیٹل حقوق کے لیے کام کرنے والے ماہرین سمیت تمام اسٹیک ہولڈرز نے سخت ظالمانہ قرار دیتے مزید پڑھیں