پاک بحریہ کا اینٹی شپ میزائلز فائرنگ کا کامیاب مظاہرہ

اسلام آباد (ڈیلی اردو) پاک بحریہ نے سطح سمندر اور ہوا سے اینٹی شپ میزائلز فائرنگ کا کامیاب مظاہرہ کیا، اینٹی شپ میزائل سطح سمندر اور ہوا سے فائرنگ کی صلاحیت رکھتا ہے۔ تفصیلات کے مطابق ترجمان پاک بحریہ کا کہنا ہے کہ پاک بحریہ کی جانب سے شمالی بحیرہ عرب میں سطح سمندر اور مزید پڑھیں

بلوچستان: تربت میں سیکیورٹی فورسز کا آپریشن، 3 دہشت گرد ہلاک

اسلام آباد (ش ح ط) صوبہ بلوچستان کے ضلع تربت میں ایف سی اور سیکیورٹی فورسز نے آپریشن کر کے مختلف کالعدم تنظیموں سے تعلق رکھنے والے تین دہشت گردوں کو ہلاک کردیا۔ ذرائع کے مطابق تربت میں ایف سی اور سیکیورٹی فورسز نے سرچ آپریشن کی کارروائی کی تو اس دوران دہشت گردوں نے مزید پڑھیں

جنوبی وزیرستان میں سیکیورٹی فورسز کا آپریشن، تحریک طالبان پاکستان کے دو کمانڈر ہلاک

اسلام آباد (ش ح ط) صوبہ خیبر پختونخوا کے قبائلی ضلع جنوبی وزیرستان میں سیکیورٹی فورسز کے ایک کارروائی کے دوران ٹی ٹی پی کے دو کمانڈر مارے گئے۔ ذرائع کے مطابق سیکیورٹی فورسز نے جنوبی وزیرستان کی تحصیل لدھا کے علاقے زانگاڑہ میں خفیہ اطلاع پر کارروائی کی جس میں تحریک طالبان پاکستان (ٹی مزید پڑھیں

پشاور: مدرسہ جامعہ زبیریہ میں دھماکا، 10 افراد ہلاک، 112 زخمی

پشاور (ڈیلی اردو) صوبہ خیبر پختونخوا کے صوبائی دارالحکومت پشاور کی ایک مسجد و مدرسہ میں دھماکے کے نتیجے میں دس افراد ہلاک اور 112 زخمی ہو گئے ہیں۔ پشاور کے رنگ روڈ پر واقع دیر کالونی میں شیخ رحیم اللہ حقانی نامی شخص کے سپین مسجد و مدرسہ زبیریہ کے احاطے میں اس وقت مزید پڑھیں

کراچی: 13 سالہ لڑکی کی مبینہ مذہب تبدیلی اور 45 سالہ مسلمان شخص سے شادی، مسیحی سراپا احتجاج

کراچی (ڈیلی اردو/ڈوئچے ویلے) صوبہ سندھ کے صوبائی دارالحکومت کراچی میں ایک تیرہ سالہ مسیحی لڑکی کے والدین کا دعویٰ ہے کہ ان کی بیٹی کا مذہب جبراً تبدیل کرایا گیا اور پھر اس کی شادی کرا دی گئی۔ 13 years Catholic Christian girl Arzoo Raja was kidnapped on 13.10.2020 & forcibly converted & married مزید پڑھیں

فرانسیسی سفیر کی دفتر خارجہ طلبی، پاکستان کا گستاخانہ خاکوں کی اشاعت پر شدید احتجاج

اسلام آباد (ڈیلی اردو) پاکستان نے فرانسیسی سفیر کو دفتر خارجہ طلب کر کے گستاخانہ خاکوں کی اشاعت پر شدید احتجاج کیا ہے۔ ترجمان دفتر خارجہ کے مطابق فرانسیسی سفیر کو اسپیشل سیکرٹری یورپ نے احتجاجی مراسلہ حوالے کیا۔ فرانس میں گستاخانہ خاکوں کی اشاعت پر دفتر خارجہ کی جانب سے شدید احتجاج کیا گیا۔ خاکوں مزید پڑھیں

پاراچنار: کرم کے علاقے شلوزان میں گاڑی پر فائرنگ، 4 افراد ہلاک، 2 زخمی

پاراچنار (محمد صادق) صوبہ خیبر پختونخوا کے قبائلی علاقے کرم کے نواحی گاؤں شلوزان میں گاڑی پر فائرنگ کے واقعے میں ایک ہی خاندان کے چار افراد ہلاک اور دو کمسن بچے زخمی ہوگئے۔ پولیس ذرائع کے مطابق اپر کرم کے علاقے شلوزان میں مسلح افراد نے زیر تعمیر مکان میں مزدوروں کو کھانا لیجانے مزید پڑھیں

پی ڈی ایم کا کوئٹہ میں جلسہ: اپوزیشن رہنماؤں کی اداروں اور حکومت پر تنقید

کوئٹہ (ڈیلی اردو/وی او اے) مسلم لیگ (ن) کے قائد اور سابق وزیراعظم نواز شریف نے کہا ہے کہ چند کرداروں نے ان کی حکومت کے خلاف دھرنے کروائے۔ ںواز شریف نے حکومت اور فوج کی قیادت کو ایک بار پھر تنقید کا نشانہ بنایا۔ انہون نے اپنی حکومت کے خاتمے کے ضمن میں اس مزید پڑھیں

افغانستان: غزنی میں القاعدہ کا اہم کمانڈر ابو محسن المصری ہلاک

کابل (ڈیلی اردو/وی او اے) افغان فورسز نے دعوی کیا ہے کہ انہوں نے امریکہ کے وفاقی تفتیشی ادارے ‘ایف بی آئی’ کی انتہائی مطلوب دہشت گردوں کی فہرست میں شامل دہشت گرد تنظیم ‘القاعدہ’ کے سینئر لیڈر ابو محسن المصری کو ہلاک کر دیا ہے۔ افغانستان کے سیکیورٹی ادارے ‘افغان نیشنل ڈائریکٹوریٹ آف سیکیورٹی مزید پڑھیں

بلوچستان: کوئٹہ کے علاقے ہزار گنجی میں دھماکا، 4 افراد ہلاک، 6 زخمی

کوئٹہ (ڈیلی اردو) صوبہ بلوچستان کے صوبائی دارالحکومت کوئٹہ کے علاقے ہزار گنجی میں ہونے والے دھماکے میں چار افراد ہلاک اور 6 زخمی ہو گئے۔ پولیس کے مطابق دھماکے کے بعد ایک گاڑی اور متعدد موٹر سائیکلوں میں آگ لگ گئی اور کئی افراد زخمی بھی ہوئے۔ ریسکیو ذرائع کا بتانا ہے کہ دھماکے مزید پڑھیں