بھارت کے زیر انتظام کشمیر میں جھڑپ: مزید دو عسکریت پسند ہلاک

سرینگر+ اسلام آباد (ڈیلی اردو/وائس آف امریکا) بھارت کے زیر انتظام کشمیر میں ہفتے کو علی الصبح مشتبہ عسکریت پسندوں اور سیکیورٹی فورسز کے درمیان چار الگ الگ مقامات پر جھڑپیں ہوئیں۔ عہدیداروں کا کہنا ہے کہ ان میں سے ایک جھڑپ کے دوران، جو جنوبی ضلع کلگام کے نپورہ زاڈورہ گاؤں میں ہوئی، دو مزید پڑھیں

لاہور کے سینئر صحافی انیس الرحمٰن اسلام آباد میں تین روز سے لاپتہ

اسلام آباد (بیورو رپورٹ) ‏لاہور کے سیںئر صحافی اور روزنامہ نوائے وقت کے میگزین ندائے ملت کے ایڈیٹر اور کئی کتابوں کے مصنف محمد انیس الرحمن اسلام آباد سے لاپتہ ہوگئے۔ وہ منگل کو سعودی سفارتخانے کسی کام سے گئے مگر انتہائی حساس ڈپلومیٹک علاقے سے لاپتہ ہو گئے۔ ذرائع کے مطابق لاہور کے سیںئر مزید پڑھیں

لاہور کے علاقے کینٹ سے غیر ملکی خاتون اغوا

لاہور (ڈیلی اردو) غیر ملکی خاتون کینٹ کے علاقے سے میبنہ طور پر اغوا ہوگئی۔ تفصیلات کے مطابق صوبہ پنجاب کے صوبائی دارالحکومت لاہور کے علاقے شمالی چھاونی میں فلپائنی خاتون میبنہ طور پر اغوا ہوگئی۔ چھتیس سالہ لیلی بیتھچارلیس محمود انصاری نامی شخص کے گھر دو سال سے ملازمہ تھی۔ غیر ملکی خاتون آٹھ مزید پڑھیں

راولپنڈی کے علاقے صدر میں دھماکا، ایک شخص ہلاک، 3 بچوں سمیت 10 افراد زخمی

اسلام آباد (ش ح ط) صوبہ پنجاب کے ضلع راولپنڈی میں کنٹونمنٹ کے علاقے میں دھماکے کے نتیجے میں ایک شخص ہلاک جبکہ تین بچوں سمیت 10 افراد زخمی ہوئے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق راولپنڈی کے کنٹونمنٹ کے علاقے (صدر) میں کوئلہ سینٹر چوک پر دھماکا ہوا ہے جس کے نتیجے میں ایک شخص ہلاک مزید پڑھیں

بجٹ 21-2020: تحریک انصاف نے 71 کھرب 37 ارب کا بجٹ پیش کردیا

اسلام آباد (ویب ڈیسک) پاکستان تحریک انصاف کی حکومت نے اپنا دوسرا وفاقی بجٹ برائے مالی سال 21-2020 قومی اسمبلی میں پیش کر دیا۔ آئندہ مالی سال کے بجٹ کا کل حجم 71 کھرب 37 ارب روپے ہے جس میں حکومتی آمدنی کا تخمینہ فیڈرل بورڈ آف ریوینیو (ایف بی آر) کی جانب سے محصولات مزید پڑھیں

بجٹ 21-2020: دفاع کیلئے 12 کھرب 90 ارب روپے مختص

اسلام آباد (ویب ڈیسک) وفاقی حکومت نے مالی سال 21-2020 کا بجٹ پیش کردیا ہے جس میں دفاعی بجٹ کے لیے تقریباً 12 کھرب 90 ارب روپے رکھنے کی تجویز دی گئی ہے۔ قومی اسمبلی میں وزیر برائے صنعت و پیداوار حماد اظہر نے مالی سال 21-2020 کا بجٹ پیش کیا، جس میں انہوں نے مزید پڑھیں

اسلام آباد پولیس کی امریکی خاتون صحافی سینتھیا ڈی رچی کیخلاف مقدمہ کے اندراج سے معذرت

اسلام آباد (ڈیلی اردو) اسلام آباد پولیس نے امریکی خاتون صحافی سینتھیا ڈی رچی کی جانب سے بے نظیر بھٹو پر الزامات عائد کرنے پر مقدمہ درج کرنے سے معذرت کرلی۔ وفاقی پولیس کے مطابق سوشل میڈیا پر الزامات کا مقدمہ سائبر کرائم کرائم ایکٹ کے تحت ایف آئی اے رجسٹر کرسکتی ہے۔ سیشن کورٹ مزید پڑھیں

گلگت بلتستان سے 2 بھارتی جاسوس گرفتار

گلگت (نمائندہ ڈیلی اردو) پولیس نے گلگت بلتستان میں 2 بھارتی جاسوس گرفتار کر لئے۔ سینیئر سپرٹنڈنٹ آف پولیس (ایس ایس پی) مرزا حسن کا کہنا تھا کہ دونوں بھارتی جاسوسوں کو بھارت نے زبردستی لائن آف کنٹرول (ایل او سی) کراس کرایا تھا۔ ایس ایس پی گلگت راجہ مرزا حسن کا کہنا ہے کہ مزید پڑھیں

دادو: کورونا سے ہلاک ہونیوالے ہندو تاجر کی آخری رسومات میں خلل ڈالنے والے 3 ملزمان گرفتار

کراچی (ڈیلی اردو/بی بی سی) صوبہ سندھ کے ضلع دادو میں ایک ہندو تاجر سیٹھ کیول رام راٹھوڑ کی آخری رسومات میں خلل ڈالنے والوں کے خلاف مقامی تھانے میں مقدمہ درج کر لیا گیا ہے۔ دادو پولیس کا کہنا ہے کہ مقدمے کے اندراج کے بعد تین ملزمان کو گرفتار کیا گیا ہے۔ یاد مزید پڑھیں

شمالی وزیرستان میں سیکیورٹی چیک پوسٹ پر حملہ، ایک اہلکار ہلاک

اسلام آباد (ش ح ط) صوبہ خیبر پختونخوا کے قبائلی ضلع شمالی وزیرستان کی سب ڈوثرن میرعلی میں سیکیورٹی فورسز پر دہشت گردوں کی فائرنگ اور دھماکہ، ایک سکیورٹی اہلکار ہلاک۔ تفصیلات کے مطابق پہلا واقعہ خئیسور کتیرا کے علاقے میں پیش آیا جہاں سکیورٹی فورسز پر دشت گردوں نےحملہ کیا۔ حملے میں سپاہی کفیل مزید پڑھیں