آرمی چیف قمر باجوہ سے امریکی نمائندہ خصوصی زلمے خلیل زاد کی ملاقات

راولپنڈی (ڈیلی اردو) آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ سے امریکی نمائندہ خصوصی برائے افغان مفاہمتی عمل زلمے خلیل زاد نے ایک اہم ملاقات کی ہے۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ سے افغان مفاہمتی عمل کیلئے امریکا کے نمائندہ خصوصی زلمے خلیل مزید پڑھیں

رحیم یارخان موٹروے پر گاڑی میں آتشزدگی، ایک ہی خاندان کے 4 افراد ہلاک، 3 شدید زخمی

رحیم یار خان (ڈیلی اردو/آن لائن ) صوبہ پنجاب کے ضلع رحیم یارخان میں موٹروے 5 پر تیز رفتار کار الٹنے کے بعد اس میں آگ لگ گئی جس سے کار میں سوار ایک ہی خاندان کے 4 افراد ہلاک اور 3 شدید زخمی ہوگئے ہیں۔ ریسکیو ذرائع کے مطابق حادثہ ملتان سکھر موٹر وے مزید پڑھیں

راولپنڈی: بدفعلی سے انکار پر تشدد کا شکار احسن علی ہسپتال میں دم توڑ گیا

راولپنڈی (ڈیلی اردو) صوبہ پنجاب کے ضلع راولپنڈی کے علاقے کوٹلی ستیاں میں بدفعلی سے انکار پر تشدد کا شکار ہونے والا 16 سالہ لڑکا دورانِ علاج دم توڑ گیا۔ پولیس کے مطابق راولپنڈی کے علاقے کوٹی ستیاں میں 16 سالہ احسن علی کو 5 روز قبل ملزمان منصور و دیگر نے بدفعلی سے انکار مزید پڑھیں

میانوالی سے 4 سالہ بچہ اغواء، رہائی کیلئے 4 کروڑ روپے تاوان کا مطالبہ

میانوالی (ڈیلی اردو) صوبہ پنجاب کے ضلع میانوالی میں تاوان کے سلسلے میں 4 سالہ بچے کو اغواء کر لیا گیا ہے۔ میانوالی پولیس کے مطابق میانوالی کے علاقے کندیاں سے نامعلوم موٹر سائیکل سوار ملزمان نے 4 سال کے بچے اغواء کر لیا ہے۔ مغوی بچے کے والد نے پولیس کو بیان دیا ہے مزید پڑھیں

فیصل آباد: سات سالہ مغوی بچہ زیادتی کے بعد قتل، لاش نہر سے برآمد

فیصل آباد (ڈیلی اردو) صوبہ پنجاب کے ضلع فیصل آباد میں 7 سالہ بچے سمیع اللہ کو اغواء اور زیادتی کے بعد قتل کر دیا گیا۔ مغوی بچے کی لاش اس کے اغواء کے 2 روز بعد نہر رکھ پرانچ سے مل گئی، لاش برآمد کر کے پولیس نے تحقیقات شروع کر دی ہیں۔ پولیس مزید پڑھیں

پاکستان میں کورونا وائرس سے ہلاکتیں 2002 ہوگئیں، ایک لاکھ کے قریب متاثر

اسلام آباد (ڈیلی اردو) پاکستان میں کورونا وائرس سے مزید 99 افراد انتقال کرگئے جس کے بعد اموات کی مجموعی تعداد 2002 ہوگئی جبکہ نئے کیسز سامنے آنے کے بعد مریضوں کی تعداد 98941 تک پہنچ گئی ہے۔ نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر کے اعداد و شمار کے مطابق گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران ملک مزید پڑھیں

دنیا بھر میں کورونا وائرس سے 4 لاکھ سے زائد افراد ہلاک، 70 لاکھ کے قریب متاثر

واشنگٹن (ڈیلی اردو) دنیا بھر میں مہلک کورونا وائرس سے متاثرہ افراد کی تعداد 69 لاکھ 26 ہزار 558 سے تجاوز کرگئی جبکہ ہلاکتوں کی تعداد 4 لاکھ 472 سے زائد ہوگئی۔ ہفتے کو امریکی ذرائع ابلاغ کے مطابق مختلف ممالک میں کورونا وائرس مسلسل پھیل رہا ہے اور اس سے متاثرہ افراد کی تعداد مزید پڑھیں

پشاور: جمعیت علما اسلام (ف) کے زیر اہتمام کل جماعتی سربراہی کانفرنس کا اعلامیہ جاری

پشاور (ڈیلی اردو) جمعیت علما اسلام (ف) خیبرپختونخوا کے زیر اہتمام منعقدہ کل جماعتی سربراہی کانفرنس میں مشترکہ اعلامیہ جاری کیا گیا جس میں کہا گیا ہے کہ چونکہ قوم کورونا وائرس سے نبرآزما ہے جس کیلئے قومی یکجہتی ناگزیر ہے ایسے حالات میں این ایف سی ایوارڈ اور 18 ویں ترمیم جیسے غیر متنازعہ مزید پڑھیں

بلوچستان: گوادر میں گاڑی پر فائرنگ سے دو افراد ہلاک

کوئٹہ (بیورو رپورٹ) صوبہ بلوچستان کے ساحلی ضلع گوادر میں فائرنگ کے ایک واقعے میں دو افراد ہلاک ہوگئے۔ تفصیلات کے مطابق گوادر کے علاقے جناح ایونیو میں نامعلوم مسلح افراد کی گاڑی پر فائرنگ کے نتیجے میں 2 افراد ہلاک ہوگئے۔ #targetedkilling unknown armed assailants opened fire on #Vehicle near #Jinnah Avenue of #Costal مزید پڑھیں

جنوبی وزیرستان میں دہشتگردی اور خوف کی فضا ختم کرنیکا آغاز ہوچکا ہے، صوبائی صدر اے این پی

پشاور (ڈیلی اردو) عوامی نیشنل پارٹی کے صوبائی صدر ایمل ولی خان نے کہا ہے کہ قبائلی ضلع جنوبی وزیرستان میں ایاز وزیر کے گھر کو مسمار کرنے کا فیصلہ واپس لینے کیلئے اے این پی کے کارکنان، مشران سمیت جس جس نے آواز اٹھائی، اے این پی ان کا شکریہ ادا کرتی ہے، آج مزید پڑھیں