گوادر: کوسٹل ہائی وے پر ٹریفک حادثہ، پاک فوج کے لیفٹیننٹ کرنل ہلاک، میجر اور ڈرائیور شدید زخمی

کوئٹہ (بیورو رپورٹ) صوبہ بلوچستان کے ضلع گوادر میں کوسٹل ہائی وے پر ایک حادثے میں پاک فوج کا کرنل ہلاک جبکہ میجر اور ڈرائیور شدید زخمی ہو گئے ہیں۔ یہ حادثہ اس وقت پیش آیا جب ایک پرائیویٹ کار جس میں ایف سی ساؤتھ ضلع کیچ کے لیفٹیننٹ کرنل اشتیاق، میجر شہباز اور ڈرائیور نواز احمد مزید پڑھیں

پاکستان کی افغانستان میں مساجد پر حملوں کی شدید مذمت

اسلام آباد (ڈیلی اردو) پاکستان نے افغانستان کے دارالحکومت کابل میں مساجد پر دہشت گرد حملوں کی شدید مذمت کی ہے۔ ترجمان دفتر خارجہ نے کہا کہ عبادت گاہوں پر دہشت گردی کی کوئی وجہ نہیں ہوسکتی۔ ایک بیان میں ترجمان دفترخارجہ نے کابل میں وزیر اکبرخان اور شیر شاہ سوری مساجد پر حملے کی مزید پڑھیں

پاکستان ميں کورونا وائرس کے تقريباً 1300 گڑھ سیل کر دیے گئے

اسلام آباد (ڈیلی اردو/ڈوئچے ویلے) دن بدن ریکارڈ تعداد میں اضافے کے تناظر میں پاکستانی حکام نے ملک بھر میں کورونا وائرس کے تقريباً تیرہ سو (1300) ’ہاٹ اسپاٹس‘ کی شناخت کر کے انہیں سیل کر دیا ہے۔ کیا یہ اقدام اس وبائی مرض کے پھیلاؤ کو روکنے میں مؤثر ثابت ہو گا؟ پاکستان میں مزید پڑھیں

پاکستان میں کورونا وائرس سے متاثرہ افراد کی تعداد ایک لاکھ 40 ہزار، اموات 2632 ہوگئیں

اسلام آباد (ڈیلی اردو) پاکستان میں کورونا وائرس ہر گزرتے دن کے ساتھ تیزی سے پھیل رہا ہے اور اب تک مصدقہ کیسز کی تعداد ایک لاکھ 39 ہزار 230 تک پہنچ گئی جبکہ 2 ہزار 632 لوگ وائرس سے انتقال کرگئے ہیں۔ سرکاری سطح پر فراہم کردہ اعداد و شمار کے مطابق آج (14 مزید پڑھیں

ایف آئی اے کراچی کی پنجاب میں کارروائی، 7 ملزمان گرفتار، ہزاروں جعلی سمیں، موبائل فونز برآمد

کراچی (ڈیلی اردو) ایف آئی اے سائبر کرائم سیل نے پنجاب میں کامیاب کارروائی کرتے ہوئے 7 رکنی گروہ کو گرفتار کرلیا۔ ایف آئی اے سائبر کرائم سیل نے پنجاب کے مختلف اضلاع میں کامیاب کارروائی کرتے ہوئے 7 رکنی گروہ کو گرفتار کرلیا، گروہ عوام سے جیتو پاکستان اور موبائل کیش ایپ کے نام مزید پڑھیں

تھرپارکر: مٹھی میں کنویں کی کھدائی کے دوران تودا گرنے سے 4 مزدور ہلاک

مٹھی (ڈیلی اردو) صوبہ سندھ کے ضلع تھرپارکر کی تحصیل ننگرپارکر کے گاؤں میں کنوے کی کھدائی کے دوراں دب کر 4 مزدور کر ہلاک ہوگئے۔ تفصیلات کے مطابق مٹھی ننگرپارکر کے راڑکرو میں کنویں کی کھدائی کے دوراں کنواں دب جانے سے 4 مزدور ہلاک ہوگئے، لاشیں نکال لی گئیں۔ تھرپارکر کی تحصیل ننگرپارکر مزید پڑھیں

اسلام آباد ایئر پورٹ: کرنسی اسمگلنگ پر غیر ملکی باشندہ گرفتار، 60 ہزار امریکی ڈالر برآمد

اسلام آباد (ڈیلی اردو) اسلام آباد ایئرپورٹ پر اے ایس ایف نے ایک کروڑ روپے مالیت کی غیر ملکی کرنسی بیرون ملک اسمگل کرنے کی کوشش ناکام بناتے ہوئے کوریا کے باشندے کو گرفتار کرکے کسٹم حکام کے حوالے کر دیا۔ اے ایس ایف نے اسلام آباد ائرپورٹ پر ایک کروڑ روپے مالیت کی غیر مزید پڑھیں

نوشہرہ: ن لیگ کے صوبائی رہنماء نواب علی خان پر قاتلانہ حملہ، محافظ ہلاک

نوشہرہ (ڈیلی اردو/ٹی این این) صوبہ خیبر پختونخوا کے ضلع نوشہرہ میں پاکستان مسلم لیگ ن کے صوبائی رہنما نواب علی خان پر قاتلانہ حملہ ہوا ہے۔ پولیس کے مطابق پبی چراٹ روڈ پر نامعلوم موٹر سائیکل سواروں نے نواب علی خان کی گاڑی پر اندھا دھند فائرنگ کر دی جس میں وہ معجزانہ طور مزید پڑھیں

بلوچستان: کوئٹہ اور پنجگور میں فائرنگ، تین افراد ہلاک

کوئٹہ (بیورورپورٹ) صوبہ بلوچستان کے مختلف علاقوں میں فائرنگ کے دو الگ الگ واقعات میں تین افراد ہلاک ہوگئے۔ تفصیلات کے مطابق پنجگور کے مین بازار میں واقع اقبال حسن دوست مارکیٹ میں نامعلوم موٹر سائیکل سواروں کی فائرنگ سے مقامی ٹرانسپورٹر کہدہ شعیب سمیت پیر بخش نامی شخص ہلاک ہوگئے۔ #Another targeted assassination reported مزید پڑھیں

راولپنڈی میں دھماکہ بارودی مواد کا تھا، سی ٹی ڈی رپورٹ

لاہور (ڈیلی اردو) راولپنڈی میں گذشتہ روز ہونے والے دھماکے کی ابتدائی تفتیشی رپورٹ جاری کردی گئی۔ دھماکے میں ایک شخص ہلاک اور 15 افراد زخمی ہوئے تھے۔ کاؤنٹر ٹیررازم ڈیپارٹمنٹ (سی ٹی ڈی) نے گزشتہ روز ہونیوالے راولپنڈی دھماکے کی ابتدائی تفتیشی رپورٹ جاری کردی، جس کے مطابق دھماکا کوئلہ سینٹر چوک صدر بازار مزید پڑھیں