دادو: کورونا سے ہلاک ہونیوالے ہندو تاجر کی آخری رسومات میں خلل ڈالنے والے 3 ملزمان گرفتار

کراچی (ڈیلی اردو/بی بی سی) صوبہ سندھ کے ضلع دادو میں ایک ہندو تاجر سیٹھ کیول رام راٹھوڑ کی آخری رسومات میں خلل ڈالنے والوں کے خلاف مقامی تھانے میں مقدمہ درج کر لیا گیا ہے۔ دادو پولیس کا کہنا ہے کہ مقدمے کے اندراج کے بعد تین ملزمان کو گرفتار کیا گیا ہے۔ یاد مزید پڑھیں

شمالی وزیرستان میں سیکیورٹی چیک پوسٹ پر حملہ، ایک اہلکار ہلاک

اسلام آباد (ش ح ط) صوبہ خیبر پختونخوا کے قبائلی ضلع شمالی وزیرستان کی سب ڈوثرن میرعلی میں سیکیورٹی فورسز پر دہشت گردوں کی فائرنگ اور دھماکہ، ایک سکیورٹی اہلکار ہلاک۔ تفصیلات کے مطابق پہلا واقعہ خئیسور کتیرا کے علاقے میں پیش آیا جہاں سکیورٹی فورسز پر دشت گردوں نےحملہ کیا۔ حملے میں سپاہی کفیل مزید پڑھیں

ٹانک: کرنل مجیب الرحمٰن کے قتل میں ملوث مبینہ دہشت گرد

ڈیرہ اسماعیل خان (سید توقیر حسین زیدی) صوبہ خیبر پختونخوا کے ضلع ٹانک میں برہ خیل پل کے مقام پر سی ٹی ڈی اور پولیس نے مشترکہ طور پر کارروائی کرتے ہوئے ایک دہشت گرد کو ہلاک کردیا۔ آر پی او ڈیرہ یسین فاروق نے بتایا کہ انٹیلی جنس معلومات پر آج 2 بجکر 30 مزید پڑھیں

جنوبی وزیرستان: ایف سی آر خاتمے کے باوجود قتل کے الزام پر شہری کا گھر مسمار، 18 لاکھ جرمانہ

وانا (ڈیلی اردو/ٹی این این) صوبہ خیبر پختونخوا کے قبائلی ضلع جنوبی وزیرستان کی تحصیل برمل کے علاقہ زم چینہ میں قومی جرگہ کے حکم پر گنگی خیل قبیلے نے قتل کے الزام میں ایک شخص کا قلعہ نما گھر مسمار کرکے نذر آتش کردیا۔ جنوبی وزیرستان کے قومی جرگہ کے مطابق نیک ولی نامی مزید پڑھیں

جسٹس قاضی فائز عیسی کیس: ایک جمہوری حکومت کو ججز کی جاسوسی پر ختم کیا جاچکا ہے، سپریم کورٹ

اسلام آباد (ڈیلی اردو/نیوز ایجنسیاں) سپریم کورٹ میں جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کے خلاف صدارتی ریفرنس کو چیلنج کرنے کا معاملہ زیر سماعت ہے اور آج کیس کی سماعت کے دوران جسٹس مقبول باقر نے ریمارکس دیے ہیں کہ یہ ذہن میں رکھیں ایک جمہوری حکومت کو ججز کی جاسوسی پر ختم کیا چکا ہے۔ مزید پڑھیں

مولانا فضل الرحمٰن نے حکومت کو بڑی دھمکی دیدی

اسلام آباد (ڈیلی اردو) جمعیت علمائے اسلام کے سربراہ مولانا فضل الرحمٰن نے وفاقی حکومت کو بڑی دھمکی دے دی ہے۔ مولانا فضل الرحمٰن کا کہنا تھا کہ اگر ہم نے دینی مدارس کے طلبہ کو تعلیمی سرگرمیوں میں مصروف نہ کیا اور اساتذہ کے ساتھ وابستہ نہ کیا تو جہاں ان کا تعلیمی حرج مزید پڑھیں

سابق امیر جماعت اسلامی سید منور حسن کو آئی سی یو منتقل کردیا گیا، حالت تشویشناک

کراچی (ڈیلی اردو) سابق امیر جماعت اسلامی پاکستان سید منور حسن کو طبیعت بگڑنے پر آئی سی یو منتقل کر دیا گیا۔ نعیم الرحمن امیر جماعت اسلامی کراچی کے مطابق ڈاکٹرز ان کی نگرانی کررہے ہیں تاہم انکی حالت تشویشناک ہےـ نجی ہسپتال میں زیر علاج سید منور حسن کو طبیعت زیادہ ناساز ہونے پر مزید پڑھیں

قائد حزب اختلاف شہباز شریف بھی کورونا کا شکار ہوگئے

لاہور (ڈیلی اردو) پاکستان مسلم لیگ (ن) کے صدر اور قائد حزب اختلاف میاں شہباز شریف کا کورونا ٹیسٹ مثبت آیا ہے۔ پاکستان مسلم لیگ (ن) کے صدر اور قائد حزب اختلاف میاں شہباز شریف کا کورونا ٹیسٹ مثبت آیا ہے۔ شہباز شریف نے ماڈل ٹاؤن رہائشگاہ پر اپنے آپ کو قرنطینہ کر لیا ہے مزید پڑھیں

دنیا بھر میں کورونا سے ہلاکتوں کی تعداد 4 لاکھ 19 ہزار سے متجاوز

نیو یارک (ڈیلی اردو) دنیا بھر میں کورونا وائرس سے مرنے والوں کی تعداد 4 لاکھ 19 ہزار 264 سے بڑھ گئی، متاثرہ افراد کی تعداد 74 لاکھ 60 ہزار سے تجاوز کر گئی۔ برازیل میں مزید ایک ہزار 300، امریکا 982، میکسیکو 596 اور برطانیہ میں 245 ہلاکتیں ہوئیں، بھارت میں 388، پاکستان میں مزید پڑھیں

خیرپور: شاہ عبدالطیف یونیورسٹی کے پروفیسر ساجد سومرو ‘توہین مذہب’ کے الزام میں گرفتار

کراچی (ڈیلی اردو/بی بی سی) صوبہ سندھ کے ضلع خیرپور میں پولیس نے شاہ عبدالطیف یونیورسٹی کے ایک پروفیسر کو توہین مذہب کے الزامات کے تحت گرفتار کر لیا گیا ہے۔ پروفیسر ساجد سومرو شاہ عبدالطیف یونیورسٹی خیرپور کے سندھی شعبے میں بطور معلم فرائض سرانجام دے رہے ہیں۔ وہ قوم پرستانہ اور صوفیانہ خیالات مزید پڑھیں