کراچی: احمدیوں اور سیکورٹی فورسز پر حملے میں ملوث لشکر جھنگوی کے 2 دہشتگرد گرفتار

کراچی (ڈیلی اردو) سندھ رینجرز اور سی ٹی ڈی نے مشترکہ کارروائی کرتے ہوئے کالعدم تنظیم لشکر جھنگوی کے 2 انتہائی مطلوب دہشت گردوں کو گرفتار کرلیا، گرفتار ملزمان کے سر کی قیمت 50، 50 لاکھ روپے مقرر تھی۔ پاکستان رینجرز سندھ نے انٹیلی جنس معلومات کی بنیاد پر سی ٹی ڈی کے ساتھ مشترکہ مزید پڑھیں

امریکا میں ‘داعش’ کی معاونت کے الزام میں ایک اور پاکستانی ڈاکٹر گرفتار

واشنگٹن + اسلام آباد (ش ح ط/نیوز ایجنسیاں) امریکی ریاست منیسوٹا میں ایک اور پاکستانی ڈاکٹر کو دہشت گردی کے الزام میں گرفتار کرلیا گیا جو میو کلینک کے سابق ریسرچ کوآرڈینیٹر بھی ہیں۔ پراسیکیوشن کا کہنا تھا کہ گرفتار شخص نے فیڈرل بورڈ آف انویسٹی گیشن(ایف بی آئی)کے مخبروں کو بتایا تھا کہ انہوں مزید پڑھیں

کورونا وائرس: وزیراعظم عمران خان سے معروف عالم دین مولانا طارق جمیل کی ملاقات

اسلام آباد (ڈیلی اردو/اے پی پی) وزیراعظم عمران خان سے معروف عالم دین اور مولانا طارق جمیل نے ملاقات کی ہے۔ وزیراعظم نے مولانا طارق جمیل کی جانب سے کورونا وائرس کے خلاف آگاہی مہم کو سراہا۔ 1) وزیر اعظم عمران خان سے معروف عالم دین مولانا طارق جمیل کی ملاقات۔ وزیراعظم نے مولانا طارق مزید پڑھیں

جنوبی وزیرستان میں بھائی کا بھائی کے گھر پر دستی بم سے حملہ، دو جاں بحق، 3 شدید زخمی

وانا (دین محمد وزیر) خیبر پختونخوا کے قبائلی ضلع جنوبی وزیرستان کی تحصیل وانا کے علاقے کڑیکوٹ میں ایک بھائی نے دوسرے بھائی کے گھر پر دستی بم پھینک دیا جس کے نتیجے میں دو بھائی جاں بحق اور تین بچے شدید زخمی ہوگئے۔ مقامی ذرائع کے مطابق وانا کے علاقہ کڑیکوٹ میں ایک بھائی مزید پڑھیں

کورونا وائرس: پاکستان میں ایک ہی دن میں 17 اموات، تعداد 129 ہوگئی

اسلام آباد (ڈیلی اردو) پاکستان میں کورونا وائرس کی عالمی وبا کے باعث آج ایک دن میں سب سے زیادہ 17 اموات سامنے آئی ہیں۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان میں کورونا وائرس سے اب تک آج مزید 17 اموات ہوئی ہیں جس کے بعد ہلاکتوں کی مجموعی تعداد 129 ہوگئی جب کہ 561 نئے کیسز مزید پڑھیں

کراچی میں پُراسرار وائرس سے 300 سے زائد ہلاکتیں، ماہرین پریشان

کراچی (ڈیلی اردو/این این آئی) صوبہ سندھ کے صوبائی حکومت کراچی میں 15 روز میں 300 سے زائد افراد کی پراسرار اموات نے ماہرین کو تشویش میں مبتلا کردیا ہے، مرنے والوں میں کورونا سے ملتی جلتی علامات پائی گئیں، تاہم کورونا تھا یا نہیں تشخیص نہیں کی گئی۔ تفصیلات کے مطابق کراچی کے سرکاری مزید پڑھیں

پشاور: متنی میں مکان کی چھت گرنے سے ماں سمیت 3 بچے جاں بحق

پشاور (ڈیلی اردو) صوبہ خیبر پختونخوا کے صوبائی حکومت پشاور کے علاقے متنی میں مکان کی چھت گرنے سے چار افراد جاں بحق ہوگئے۔ تفصیلات کے مطابق گزشتہ رات متنی کے علاقے میں بارش کے باعث مکان کی چھت گرنے کا واقعہ پیش آیا جس کے ملبے تلے دبنے سے چار افراد جاں بحق ہوگئے۔ مزید پڑھیں

ڈیرہ غازی خان میں امام مسجد کی 13 سالہ بچے سے زیادتی، ملزم گرفتار

اسلام آباد (ش ح ط) صوبہ پنجاب کے ضلع ڈیرہ غازی خان کے نواحی علاقے حامی غازی عربی میں امام مسجد نے 13 سالہ بچے کو زیادتی کا نشانہ بنا ڈالا۔ تھانہ دراہمہ پولیس نے ڈیلی اردو کو بتایا کہ ڈیرہ غازیخان کے علاقے حامی غازی عربی کے قریب گگو چوک کے امام مسجد قاری مزید پڑھیں

جنوبی وزیرستان: ڈی ایچ کیو ہسپتال کے نرس نے دوران ڈیوٹی خودکشی کرلی

میران شاہ (ڈیلی اردو) خیبر پختونخوا کے قبائلی ضلع شمالی وزیرستان میں نرس نے نامعلوم وجوہات کی بنا پر خودکشی کرلی۔ ڈی ایچ کیو ہسپتال کے ایم ایس ڈاکٹر سلطان محمد کے مطابق فرزانہ چمن نامی نرس نے خودکشی کرلی ہے۔ ایم ایس نے بتایا کہ نرس فرزانہ چمن زوجہ قدیر احمد ایک بیٹی کی مزید پڑھیں

فیصل آباد: دبئی جیلوں سے رہائی پانے والے 186 پاکستانی وطن پہنچ گئے

فیصل آباد (ڈیلی اردو) دبئی کی جیلوں سے رہا ہونے والے 186 پاکستانی خصوصی پرواز کے ذریعے وطن واپس پہنچ گئے۔ ائیر پورٹ ذرائع کے مطابق دبئی کی جیلوں سے چھوڑے گئے 186 پاکستانیوں کو خصوصی پرواز کے ذریعے فیصل آباد پہنچایا گیا، وطن واپس پہنچنے والوں میں مردوں کے علاوہ 8 خواتین بھی شامل مزید پڑھیں