سوات میں ایک ہی خاندان کے 3 افراد کورونا وائرس سے جاں بحق، مجموعی تعداد 8 ہوگئی

سوات (ڈیلی اردو) سوات انتظامیہ اور محکمہ صحت کی غفلت، کورونا بے قابو، ہلاکتوں کی تعداد 8 ہو گئی۔ تفصیلات کے مطابق خیبر پختونخوا کے ضلع سوات میں تیزی کے ساتھ کورونا وائرس پھیلنے اور اموات نے ضلعی انتظامیہ اور محکمہ صحت کی کارکردگی پر سوالات اٹھا دیئے، سوات میں کورونا کے حوالے سے زمینی مزید پڑھیں

کراچی پولیس کی بڑی کارروائی، القاعدہ برصغیر کے 4 دہشت گرد گرفتار

کراچی (طلعت عباس شاہ) کراچی پولیس نے گلستان جوہر میں کامیاب کارروائی کرتے ہوئے القاعدہ برصغیر سے تعلق رکھنے والے چار دہشت گردوں کو گرفتار کرلیا۔ ایس ایس پی عرفان بہادر نے کہا کہ ایس آئی یو، سی آئی اے پولیس نے گلستان جوہر میں کارروائی کرکے کالعدم القاعدہ برصغیر کے 4 دہشت گردوں کو مزید پڑھیں

لال مسجد میں نماز جمعہ پڑھانے پر مولانا عبدالعزیز کیخلاف تیسرا مقدمہ درج

اسلام آباد (ش ح ط) لال مسجد میں با جماعت نماز جمعہ کرانے پر مولانا عبدالعزیز پر تیسرا مقدمہ درج کر کے تفتیش شروع کر دی گئی ہے۔ تفصیلات کے مطابق تھانہ آبپارہ کی حدود لال مسجد میں پابندی کے باوجود مولانا عبدالعزیز نے باجماعت نماز جمعہ ادا کروا کر اور کورونا وائرس کے حوالے مزید پڑھیں

پاکستان میں کورونا وائرس سے ایک دن میں 21 ہلاکتیں، مجموعی تعداد 166 ہوگئی

پشاور (ڈیلی اردو) ملک بھر میں گزشتہ چوبیس گھنٹوں میں کورونا وائرس سے مزید 21 افراد جاں بحق ہوگئے ہیں۔ جس کے بعد وائرس سے جاں بحق افراد کی تعداد 166 ہوگئی ہے۔ ملک میں ہونے والی 166 ہلاکتوں میں سے سب سے زیادہ 60 ہلاکتیں خیبرپختونخوا میں ہوئی ہیں جبکہ سندھ میں 55، پنجاب مزید پڑھیں

پاکستان آرمی کا جعلی جنرل ایک بار پھر گرفتار

اسلام آباد (ش ح ط) صوبہ پنجاب کے ضلع وہاڑی کی تحصیل بورے والا میں پولیس نے جعلی کور کمانڈر کو گرفتار کرلیا ہے۔ واضح رہے کہ یہی کور کمانڈر دو سال قبل صوبہ خیبر پختونخوا کے ضلع کوہاٹ سے گرفتار ہوا تھا جسے کچھ دن پہلے ہی رہا کیا گیا تھا۔ مقامی ذرائع کے مزید پڑھیں

خیبرپختونخوا: سوات اور بونیر کے علاقے ایلم میں دہشت گردوں کی فائرنگ سے 3 جوان شہید

اسلام آباد (ش ح ط) خیبرپختونخوا کے ضلع سوات کے پہاڑی علاقے ایلم میں سیکیورٹی فورسز اور دہشت گردوں کے درمیان جھڑپ میں تین اہلکار شہید ہوگئے۔ تفصیلات کے مطابق ضلع سوات اور ضلع بونیر کی سرحد پر واقع ایلم میں پولیس اور سیکیورٹی فورسز پر سرچ آپریشن کے دوران دہشت گردوں کی فائرنگ سے مزید پڑھیں

خیبر پختونخوا: سوات میں جنگلی چیتے کا بھیڑ بکریوں پر حملہ، 24 بھیڑیں ہلاک

سوات (ڈیلی اردو) صوبہ خیبر پختونخوا کے ضلع سوات کی تحصیل مٹہ کے گاؤں ڈیران پٹئی میں جنگلی چیتے نے ریوڑ پر حملہ کردیا، 24 بھیڑیں ہلاک ہو گئیں، ریوڑ کے مالک خانزادہ کا کہنا ہے کہ میری تقریبا 60 کے قریب بھیڑ بکریاں چرا گاہ میں چر رہی تھیں کہ اچانک جنگلی چیتے نے مزید پڑھیں

راولپنڈی میں مبینہ پولیس مقابلہ، فائرنگ کے تبادلے میں مطلوب ڈاکو ہلاک

راولپنڈی (ڈیلی اردو) راولپنڈی کے علاقے صدر واہ میں ڈکیتی اور قتل کے ملزمان اور پولیس کے درمیان مقابلہ۔ فائرنگ کے تبادلے میں پولیس کو مطلوب ڈاکو ہلاک ہوگیا۔ راولپنڈی کے علاقے صدر واہ میں ڈکیتی و قتل کے ملزمان اور پولیس کے درمیان مبینہ مقابلہ، فائرنگ کے تبادلے میں ملزم عمر عرف عمری ہلاک مزید پڑھیں

انڈیا دنیا میں ادویات لیکن پاکستان اب بھی دہشتگردی ایکسپورٹ کر رہا ہے، بھارتی آرمی چیف

سرینگر + اسلام آباد (ڈیلی اردو/وائس آف امریکا) بھارتی اخبار ‘ہندوستان ٹائمز’ کی ایک رپورٹ کے مطابق، بھارتی فوج کے سربراہ جنرل منوج موکنڈ نراوا نے بھارت کے زیر انتظام جموں و کشمیر کے دورے کے دوران کہا ہے کہ ”کرونا وائرس کی عالمی وبا سے نمٹنے کے لیے بھارت نہ صرف اپنے شہریوں کی مزید پڑھیں

کورونا وائرس سے پاکستان میں 138 افراد جاں بحق، 7404 متاثر

اسلام آباد (ڈیلی اردو) پاکستان میں کورونا وائرس کے مصدقہ مریضوں کی تعداد 7404 ہوگئی ہے جبکہ 138 افراد جاں بحق ہوچکے ہیں۔ دنیا بھر کی طرح پاکستان میں بھی کورونا کے وار جاری ہیں۔ نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر کی جانب سے جاری اعداد و شمار کے مطابق گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران 497 نئے کیسز رپورٹ ہوئے جس کے مزید پڑھیں