وزیراعظم عمران خان نے کورونا ریلیف فنڈ کے قیام کا اعلان کردیا

اسلام آباد (ڈیلی اردو/اے پی پی) وزیراعظم عمران خان نے کورونا وائرس کی صورتحال سے نمٹنے کے لئے خصوصی وزیراعظم کورونا ریلیف فنڈ اور کورونا ٹائیگر ریلیف فورس کے قیام کا اعلان کرتے ہوئے کہا ہے کہ حکومت نے ملک کی تاریخ کا سب سے بڑا آٹھ ارب ڈالر کا ریلیف پیکج دیا ہے، بحیثیت مزید پڑھیں

سپریم کورٹ نے کورونا کے سبب ضمانتوں پر قیدیوں کی رہائی کا فیصلہ کالعدم قرار دیدیا

اسلام آباد (ڈیلی اردو) سپریم کورٹ آف پاکستان کی جانب سے انڈر ٹرائل قیدیوں کی رہائی سے متعلق تمام ہائیکورٹس کے فیصلے معطل کردیئے گئے ہیں۔ سپریم کورٹ میں چیف جسٹس آف پاکستان جسٹس گلزار احمد کی زیر صدارت 3 رکنی بینچ نے کورونا وائرس کے سبب انڈر ٹرائل قیدیوں کی رہائی کے خلاف درخواست مزید پڑھیں

تبلیغی جماعت پاکستان میں موت کا فرشتہ بن کر کررونا بانٹنے لگے

اسلام آباد (ش ح ط) تبلیغی جماعت پاکستان سمیت دینا بھر میں موت کا فرشتہ بن کر کررونا بانٹنے میں مصروف ہیں۔ فلسطین، بھارتی مقبوضہ کشمیر، ملائشیا اور سوڈان میں سینکڑوں افراد کو شکار کر چکی ہے۔ رائیونڈ میں موجود تبلیغی جماعت کے 50 افراد کی اسکریننگ کی گئی جن میں سے 30 سے زائد مزید پڑھیں

شمالی وزیرستان: میر علی میں پولیس گاڑی کے قریب دھماکا، ایک اہلکار شدید زخمی

میران شاہ (نمائندہ ڈیلی اردو) صوبہ خیبر پختونخوا کے قبائلی ضلع شمالی وزیرستان کے بازار میر علی میں پولیس گاڑی کے قریب ریموٹ کنٹرول بم دھماکے کے نتیجے میں ایک اہلکار شدید زخمی ہو گیا جسے ہسپتال منتقل کر دیا گیا۔ میرانشاہ کا میر علی بازار اس وقت زور دار دھماکے سے گونج اٹھا جب مزید پڑھیں

شمالی وزیرستان: سابق ایم این اے تزیر خان قاتلانہ حملے میں بال بال بچ گئے

اسلام آباد (ش ح ط) صوبہ خیبر پختونخوا کے قبائلی ضلع شمالی وزیرستان میں سابق ممبر قومی اسمبلی محمد نزیر وزیر کی گاڑی پر نامعلوم مسلح افراد نے اندھا دھند فائرنگ کر دی مگر وہ بال بال بچ گئے۔ محمد نزیر تحصیل شیواہ کے علاقے دروزندہ سے واپس گھر جا رہے تھے کہ راستے میں مزید پڑھیں

کورونا وائرس: پاکستان میں مزید دو افراد جاں بحق، مجموعی تعداد 19 ہوگئی، 1625 متاثر

اسلام آباد (ڈیلی اردو) کورونا وائرس کے باعث صوبہ سندھ میں مزید دو افراد جاں بحق ہونے کے بعد پاکستان میں کورونا وائرس سے اموات کی مجموعی تعداد 19 تک پہنچ گئی ہے جب کہ متاثرہ مریضوں کی تعداد بھی بڑھ کر 1625 ہو گئی ہے۔ پاکستان میں کرونا وائرس سے مزید 2 اموات دونوں مزید پڑھیں

تبلیغی جماعت کے 112 افراد قرنطینہ سینٹر قصور منتقل کردیئے، صوبائی وزیر پنجاب ہاشم ڈوگر

لاہور (ویب ڈیسک) صوبائی وزیر بہبود آبادی پنجاب ہاشم ڈوگر کاکہنا ہے کہ کورونا وائرس کے خطرے کے پیش نظر مختلف مساجد میں تبلیغی فرائض سر انجام دینے والے تبلیغی جماعت کے 112 افراد کو قصور میں قرنطینہ سینٹر منتقل کردیا گیا ہے۔ ہاشم ڈوگر کے مطابق ان افراد کی اسکریننگ اور قرنطینہ منتقلی کے مزید پڑھیں

سوڈان میں 150 پاکستانی تبلیغی پھنس گئے

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) پاکستان سے تبلیغ کے لیے سوڈان جانے والے 150 افراد وہیں پھنس کر رہ گئے ہیں، کہتے ہیں ہمارے پاس پیسے ختم ہوچکے ہیں، حکومت واپس پاکستان لانے کا انتظام کرے۔ سوڈان کے شہر خرطوم میں پھنسے تبلیغی جماعت کے ارکان کا تعلق کراچی، فیصل آباد، مری اور دیگر علاقوں سے مزید پڑھیں

پاکستان کی سعودی عرب پر بیلسٹک حملے کی شدید مذمت

اسلام آباد (ڈیلی اردو) پاکستان نے سعودی عرب کے ریاض اور جزان شہروں پر بیلسٹک حملے کی شدید مذمت کرتے ہوئے دوست ملک سے بھرپور اظہار یکجہتی کیا ہے۔ ترجمان دفتر خارجہ ڈاکٹر عائشہ فاروقی نے سعودی عرب پر ہونے والے حملے پر ردعمل دیتے ہوئے کہا ہے کہ شہری آبادی پر حملے کی کوشش مزید پڑھیں

لیہ میں تبلیغی جماعت کے کارکنوں کا ایس ایچ او سٹی پر خنجر اور چھریوں سے حملہ

لاہور (اے ڈی شہزاد) صوبہ پنجاب کے ضلع لیہ میں قرنطینہ قرار دیئے گئے تبلیغی مرکز میں موجود کئی افراد نے حملہ کر کے پولیس انسپکٹر کو زخمی کر دیا۔ تفصیلات کے مطابق قرنطینہ تبلیغی مرکز لیہ میں کررونا وائرس کے خطرے کے پیش نظر احتیاطی تدابیر پر عمل کرتے ہوئے 200 تبلیغی جماعت کے ارکان مزید پڑھیں