کوئٹہ: مسجد میں خودکش دھماکے کا مقدمہ سی ٹی ڈی سیٹلائٹ ٹاؤن تھانے میں درج

کوئٹہ (نمائندہ ڈیلی اردو) صوبہ بلوچستان کے صوبائی دارالحکومت کوئٹہ کے علاقے سیٹلائٹ ٹاؤن کی مسجد میں ہونے والے خودکش دھماکے کا مقدمہ درج کر لیا گیا۔ گزشتہ شب سیٹلائٹ ٹاؤن کے علاقے غوث آباد کے مدرسہ دارلعلوم الشرعیہ میں نماز مغرب کی ادائیگی کے دوران زور دار دھماکا ہوا جس کے نتیجے میں ڈی ایس مزید پڑھیں

وزیراعظم عمران خان نے کوئٹہ میں دہشت گرد حملے کی فوری رپورٹ طلب کرلی

اسلام آباد (ڈیلی اردو) وزیراعظم عمران خان نے کوئٹہ میں دہشت گرد حملے کی فوری رپورٹ طلب کرلی۔ ٹوئٹر پر جاری بیان میں وزیراعظم عمران خان نے کہا کہ کوئٹہ میں مسجد اور لوگوں کو نشانہ بنانے والے قابل مذمت ہیں۔ I have demanded an immediate report on the condemnable cowardly terrorist attack in Quetta مزید پڑھیں

کوئٹہ دھماکا: ملک بھر میں سکیورٹی ہائی الرٹ

اسلام آباد (ڈیلی اردو) کوئٹہ میں ہونے والی دہشت گردی کے واقعہ کے بعد ملک بھر میں سکیورٹی ہائی الرٹ کر کے اضافی نفری بھی تعینات کر دی گئی۔ تفصیلات کے مطابق کوئٹہ خودکش دھماکے کے بعد ملک بھر میں سکیورٹی ہائی الرٹ کرنے کا حکم دیدیا گیا ہے۔ آئی جی خیبرپختونخوا، آئی جی پنجاب مزید پڑھیں

ڈیرہ اسماعیل خان میں پشتون تحفظ موومنٹ کے 17 کارکنوں کیخلاف مقدمہ درج

اسلام آباد (ش ح ط) صوبہ خیبر پختونخوا کے ضلع ڈیرہ اسماعیل خان میں پشتون تحفظ موومنٹ کے بنوں میں ہونے والے جلسے کی منصوبہ بندی کرنے والے 17 کارکنوں کیخلاف مقدمہ درج کرلیا۔ تفصیلات کے پولیس اسٹیشن گومل یونیورسٹی نے فتح موڑ کے قریب گل کچھ مارکیٹ میں پشتون تحفظ موومنٹ (پی ٹی ایم) مزید پڑھیں

بلوچستان: کوئٹہ مسجد میں خودکش حملے کی ذمہ داری داعش نے قبول کر لی

اسلام آباد (ش ح ط) عالمی دہشت گرد تنظیم داعش نے پاکستان کے صوبے بلوچستان کے دارالحکومت کوئٹہ کے نواحی علاقے غوث آباد میں مسجد میں ہونے والے خودکش حملے کی ذمہ داری قبول کرلی۔ عماق نیوز ایجنسی کی جانب سے حملہ آور کی تصویر اور نام بھی جاری کیا۔ تفصیلات کے مطابق عالمی دہشت مزید پڑھیں

کوئٹہ: مسجد میں نماز کے دوران دھماکا، ڈی ایس پی سمیت 14 افراد شہید، 20 زخمی

کوئٹہ (نمائندہ ڈیلی اردو) صوبہ بلوچستان کے دارالحکومت کوئٹہ میں دھماکے کے نتیجے میں ڈی ایس پی امان اللہ خان سمیت 14 افراد شہید جبکہ 20 افراد زخمی ہوگئے۔ تفصیلات کے مطابق کوئٹہ کے علاقے سیٹلائٹ ٹاؤن میں دھماکے کے نتیجے میں ڈی ایس پی امان اللہ خان سمیت 14 افراد جان کی بازی ہار مزید پڑھیں

افغانستان سے داعش کے گرفتار جنگجوؤں کے اہلخانہ کی پاکستان واپسی

کابل (ڈیلی اردو) افغانستان کے صوبے ننگرہار کے دارالحکومت جلال آباد میں ہتھیار پھینک کر خود کو افغان حکومت کے حوالے کرنے والے داعش کے پاکستانی جنگجوؤں کے اہلِ خانہ کو ان کے رشتے داروں کے حوالے کر دیا گیا۔ ننگرہار حکومت آفیشل میڈیا سنٹر کی جانب سے جاری ایک ویڈیو میں ان خواتین اور مزید پڑھیں

صدر مملکت نے آرمی ایکٹ ترمیمی بل 2020ء پر دستخط کر دیئے

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) مسلح افواج کے سربراہان کی مدت ملازمت میں توسیع سے متعلق سروسز ایکٹ ترمیمی بلز پر صدر مملکت نے دستخط کردیئے ہیں۔ مسلح افواج سے متعلق قانون سازی کے تمام مراحل مکمل ہوگئے ہیں۔ صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے آرمی، نیوی اور ائیر فورس کے ایکٹ میں ترامیم کی توثیق کردی مزید پڑھیں

آرمی ایکٹ کی منظوری سے ملک کے مسائل میں مزید اضافہ ہوگا: محمود خان اچکزئی

کوئٹہ (ڈیلی اردو/آن لائن) پشتونخوا ملی عوامی پارٹی کے سربراہ محمود خان اچکزئی نے کہاہے کہ پاکستان کو چلانے کا واحد راستہ آئین کی بالادستی اور جمہوریت کی مضبوطی ہے، جب تک پارلیمنٹ کو سپریم نہیں بنا یا جاتا اس وقت تک ملک بحرانوں سے نہیں نکل سکتا۔ وائس آف امریکہ پشتو سروس سے بات مزید پڑھیں

سبی: حساس ادارے کا جعلی میجر ساتھیوں سمیت گرفتار، بھاری مقدار میں اسلحہ اور منشیات برآمد

سبی (سید طاہر علی) صوبہ بلوچستان کے ضلع سبی میں پولیس نے پاک فوج کے جعلی میجر کو چھ ساتھیوں سمیت گرفتار کرلیا۔ تفصیلات کے مطابق صدر پولیس سبی نے قومی شاہراہ پر کارروائی کرتے ہوئے پاک آرمی کے جعلی میجر سمیت چھ ساتھیوں کو گرفتار کر لیا ہے۔ ایس ایس پی ملک فاروق فیض مزید پڑھیں