کوئٹہ: مسجد میں نماز کے دوران دھماکا، ڈی ایس پی سمیت 14 افراد شہید، 20 زخمی

کوئٹہ (نمائندہ ڈیلی اردو) صوبہ بلوچستان کے دارالحکومت کوئٹہ میں دھماکے کے نتیجے میں ڈی ایس پی امان اللہ خان سمیت 14 افراد شہید جبکہ 20 افراد زخمی ہوگئے۔ تفصیلات کے مطابق کوئٹہ کے علاقے سیٹلائٹ ٹاؤن میں دھماکے کے نتیجے میں ڈی ایس پی امان اللہ خان سمیت 14 افراد جان کی بازی ہار مزید پڑھیں

افغانستان سے داعش کے گرفتار جنگجوؤں کے اہلخانہ کی پاکستان واپسی

کابل (ڈیلی اردو) افغانستان کے صوبے ننگرہار کے دارالحکومت جلال آباد میں ہتھیار پھینک کر خود کو افغان حکومت کے حوالے کرنے والے داعش کے پاکستانی جنگجوؤں کے اہلِ خانہ کو ان کے رشتے داروں کے حوالے کر دیا گیا۔ ننگرہار حکومت آفیشل میڈیا سنٹر کی جانب سے جاری ایک ویڈیو میں ان خواتین اور مزید پڑھیں

صدر مملکت نے آرمی ایکٹ ترمیمی بل 2020ء پر دستخط کر دیئے

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) مسلح افواج کے سربراہان کی مدت ملازمت میں توسیع سے متعلق سروسز ایکٹ ترمیمی بلز پر صدر مملکت نے دستخط کردیئے ہیں۔ مسلح افواج سے متعلق قانون سازی کے تمام مراحل مکمل ہوگئے ہیں۔ صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے آرمی، نیوی اور ائیر فورس کے ایکٹ میں ترامیم کی توثیق کردی مزید پڑھیں

آرمی ایکٹ کی منظوری سے ملک کے مسائل میں مزید اضافہ ہوگا: محمود خان اچکزئی

کوئٹہ (ڈیلی اردو/آن لائن) پشتونخوا ملی عوامی پارٹی کے سربراہ محمود خان اچکزئی نے کہاہے کہ پاکستان کو چلانے کا واحد راستہ آئین کی بالادستی اور جمہوریت کی مضبوطی ہے، جب تک پارلیمنٹ کو سپریم نہیں بنا یا جاتا اس وقت تک ملک بحرانوں سے نہیں نکل سکتا۔ وائس آف امریکہ پشتو سروس سے بات مزید پڑھیں

سبی: حساس ادارے کا جعلی میجر ساتھیوں سمیت گرفتار، بھاری مقدار میں اسلحہ اور منشیات برآمد

سبی (سید طاہر علی) صوبہ بلوچستان کے ضلع سبی میں پولیس نے پاک فوج کے جعلی میجر کو چھ ساتھیوں سمیت گرفتار کرلیا۔ تفصیلات کے مطابق صدر پولیس سبی نے قومی شاہراہ پر کارروائی کرتے ہوئے پاک آرمی کے جعلی میجر سمیت چھ ساتھیوں کو گرفتار کر لیا ہے۔ ایس ایس پی ملک فاروق فیض مزید پڑھیں

ایران امریکا کشیدگی: وزیراعظم عمران خان کی وزیر خارجہ اور آرمی چیف کو اہم ہدایات جاری

اسلام آباد (ڈیلی اردو) ایران اور امریکا کے درمیان جاری تنازع کے پیش نظر وزیراعظم عمران خان نے وزیرخارجہ شاہ محمود قریشی اور آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ کو اہم ہدایات جاری کی ہیں۔ وزیراعظم عمران خان نے سماجی رابطے کی سائٹ ٹوئٹر پر کہا کہ وزیرخارجہ شاہ محمود قریشی کو ایران، امریکا اور مزید پڑھیں

قاسم سلیمانی کی شہادت سے ایران متحد ہو گیا ہے ، عوامی نیشنل پارٹی

پشاور(نیوز ڈیسک)عوامی نیشنل پارٹی کے سیکرٹری جنرل میاں افتخار حسین نے سابق مرکزی سیکرٹری مالیات ارباب طاہر کے ہمراہ ایرانی قونصلیٹ پشاور میں ایرانی قونصلر جنرل سید ابراہیم نہادی سے ایرانی جنرل قاسم سلیمانی کو نشانے بنانے کے حوالے سے تعزیت کرتے ہوئے کہا ہے کہ جنرل سلیمانی کو عراق کی سرزمین پر نشانہ بنانا مزید پڑھیں

پشاور : داعش کیساتھ روابط کے الزام میں گرفتار ملزم کو بری کردیا گیا

پشاور(نیوز ڈیسک)انسدادی دہشت گردی عدالت نے دہشتگرد تنظیم داعش کیساتھ مبینہ روابط کے الزام میں گرفتار ملزم کو بری کردیا،میاں سلیمان شاہ ایڈوکیٹ نے ملزم کیجانب سے کیس کی پیروی کی، استغاثہ کیمطابق ملزم صحبت خان سکنہ باڑہ پر الزام تھا کہ اسکے بین الاقوامی دہشت گرد تنظیم کیساتھ مبینہ روابط تھے، جس پر تقریباً مزید پڑھیں

راولپنڈی: دہشت گردوں کی فائرنگ سے 2 پولیس اہلکار شہید، حملہ آور ہلاک

اسلام آباد (ش ح ط) صوبہ پنجاب کے ضلع راولپنڈی کے علاقہ صدر کے قریب ایف سی ناکے پر دہشت گردوں کی فائرنگ سے دو پولیس اہلکار شہید ہوگئے۔ پولیس کی جوابی فائرنگ سے ایک دہشت گرد ہلاک جبکہ دوسرا زخمی ہوگیا۔ پولیس حکام کے مطابق دہشت گرد نے ناکہ پر کھڑے محافظ پیٹرولنگ اسکواڈ کے مزید پڑھیں

میانوالی میں پاک فضائیہ کا تربیتی طیارہ گر کر تباہ، دونوں پائلٹ شہید

میانوالی (ڈیلی اردو) صوبہ پنجاب کے ضلع میانوالی میں اندوہناک واقعہ پیش آیا ہے، جہاں پاک فضائیہ کا تربیتی طیارہ گر کر تباہ ہوگیا ہے۔ ترجمان پاک فضائیہ نے تربیتی طیارہ گرنے کی تصدیق کرتے ہوئے بتایا کہ دونوں پائلٹ اسکواڈرن لیڈر حارث بن خالد اور فلائنگ آفیسر عبادالرحمان شہید ہوگئے ہیں۔ طیارہ معمول کی مزید پڑھیں